امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
1212231_2427176_i_akhbar.jpg

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا​

میگزین نے یہ بھی گواہی دی کہ ٹریان عمران خان کی بیٹی ہے،کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کے مطابق عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جو بغیر شادی کیے پیدا ہوئی۔

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔ میگزین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا،میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان کی معاشی پالیسی کی وجہ سے پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے، عمران حکومت میں معاشی بدحالی کا آغاز ہوا،کوئی وزیر خزانہ ٹِک نہیں پایا،اقتصادی بدانتظامی ونااہلی، آئی ایم ایف سے معاہدے ٹوٹنےکاسبب بنی، اقتصادی ڈھانچے کی بہتری کےبجائےاقرباء پروری پروان چڑھی۔ مضمون میں عمران کو کٹھ پتلی، دہشت گردوں کی حمایت اور اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار ، خواتین کےلباس پر بیہودہ باتیں کرنے والا اور پلے بوائے قرار دیا۔ میگزین لکھتا ہے کہ 2018 میں پاک فوج کی حمایت سے اقتدار لینے والے رہنما نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا مگر ملک کی سماجی اور ترقیاتی پروگرامز کے اخراجات کو ہی کم کردیا، جس سے معاشی بحران کی ابتداء ہوئی ،اقتدار میں آنے کے بعد مذہبی شدت پسندی کے قوانین کو پنپنے دیا بلکہ اس کو مزید بڑھایا ،میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان ایسارہنما جو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو “شہید” قرار دیتے اور اویغور مسلمانوں کیخلاف چینی ہتھکنڈوں کی تعریف کرتے ہیں مگر ساتھ ساتھ یورپ اور امریکا کو پیغام دے رہیں ہیں کہ اگر مدد نہ کی تو پاکستان مکمل طور پر چین کی جھولی میں جاگرے گا ۔ عمران خان کے پاس معیشت کی بحالی اور پاکستان کو واپس ٹریک پر لانے کا کوئی واضح پلان نہیں۔ میگزین نے یہ بھی لکھا ہے کہ عمران پونے چار سال صرف وزیر خزانہ بدلتے رہے، IMF سے معاہدہ کرکے توڑ دیا ۔ میگزین نے یہ بھی گواہی دی کہ ٹریان عمران خان کی بیٹی ہے،کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کے مطابق عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جو بغیر شادی کیے پیدا ہوئی۔ ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga Of Imran Khan“ کے مضمون سے شائع کرتے ہوئے اُنہیں پاکستان کا سب سے مقبول ترین سیاستدان قرار دیا ہے۔اپنی حکومت کی تبدیلی میں وہ ابھی امریکی ہاتھ کا اشارہ دیتے ہیں۔ میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے بے دخل کر دیاگیا انہیں قاتلانہ حملے کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سیاست دان ہیں۔عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں، آپ تصور نہیں کر سکتے اس وقت پاکستان میں کیا ہو رہا ہے، وہ پریشان ہیں کہ مجھے کیسے باہر کریں لیکن لوگوں کی اکثریت مجھے لانا چاہتی ہے تو یہ مافیا اور فوج کیسے مجھے باہر کرسکتی ہے۔ حکومت پریشان ہے،کسی شخص نے اسٹیبلشمنٹ کو اتنا نہیں ڈرایا جتنا میں نے ڈرایا. مجھے مارنے کی کوشش کرنے والے گھبرائے ہوئے ہیں ، انہیں ڈر ہے یہ واپس آیا تو ان کا احتساب ہوگا،میرے گھر پر تین اطراف سے پولیس نے حملہ کیا جیسا کہ کوئی بڑا دہشت گرد بیٹھا ہو لیکن لوگ میرے گھر کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہوگئے کیونکہ انہیں حکومت پر کوئی اعتماد نہیں ہے، سیاسی حکومت الیکشن سے ڈری ہوئی ہے کیونکہ ان کی مقبولیت زیرو ہو گئی ہے ان کی پشت پناہی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے۔​

A.jokhio

Americans r PDM ally...
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

And you are Tyrian Mamoo lolz
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا​

What About Bob Time GIF
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک انڈین جریدے سپتنک نے نواز شریف بٹ کو ایک حرام زادہ گشتی کی اولاد امرتسر رام گلی کے چکلے کے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کا پڑپوتا ثابت کر دیا قرار دینے اور ثابت کر نے میں جو فرق ہے وہ سمجھ کر جئیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے امریکی ابو نے نہیں پاکستانیوں نے ووٹ ڈالنے ہیں اور وہ پچھلے ایک سال سے اس تباہی کو بھگت رہی ہے جس کا نام شہباز شریف تباہی کی رفتار شریف ہے بلکہ شریف خاندان ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
1212231_2427176_i_akhbar.jpg

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا​

میگزین نے یہ بھی گواہی دی کہ ٹریان عمران خان کی بیٹی ہے،کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کے مطابق عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جو بغیر شادی کیے پیدا ہوئی۔

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔ میگزین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا،میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان کی معاشی پالیسی کی وجہ سے پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے، عمران حکومت میں معاشی بدحالی کا آغاز ہوا،کوئی وزیر خزانہ ٹِک نہیں پایا،اقتصادی بدانتظامی ونااہلی، آئی ایم ایف سے معاہدے ٹوٹنےکاسبب بنی، اقتصادی ڈھانچے کی بہتری کےبجائےاقرباء پروری پروان چڑھی۔ مضمون میں عمران کو کٹھ پتلی، دہشت گردوں کی حمایت اور اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار ، خواتین کےلباس پر بیہودہ باتیں کرنے والا اور پلے بوائے قرار دیا۔ میگزین لکھتا ہے کہ 2018 میں پاک فوج کی حمایت سے اقتدار لینے والے رہنما نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا مگر ملک کی سماجی اور ترقیاتی پروگرامز کے اخراجات کو ہی کم کردیا، جس سے معاشی بحران کی ابتداء ہوئی ،اقتدار میں آنے کے بعد مذہبی شدت پسندی کے قوانین کو پنپنے دیا بلکہ اس کو مزید بڑھایا ،میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان ایسارہنما جو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو “شہید” قرار دیتے اور اویغور مسلمانوں کیخلاف چینی ہتھکنڈوں کی تعریف کرتے ہیں مگر ساتھ ساتھ یورپ اور امریکا کو پیغام دے رہیں ہیں کہ اگر مدد نہ کی تو پاکستان مکمل طور پر چین کی جھولی میں جاگرے گا ۔ عمران خان کے پاس معیشت کی بحالی اور پاکستان کو واپس ٹریک پر لانے کا کوئی واضح پلان نہیں۔ میگزین نے یہ بھی لکھا ہے کہ عمران پونے چار سال صرف وزیر خزانہ بدلتے رہے، IMF سے معاہدہ کرکے توڑ دیا ۔ میگزین نے یہ بھی گواہی دی کہ ٹریان عمران خان کی بیٹی ہے،کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کے مطابق عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جو بغیر شادی کیے پیدا ہوئی۔ ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga Of Imran Khan“ کے مضمون سے شائع کرتے ہوئے اُنہیں پاکستان کا سب سے مقبول ترین سیاستدان قرار دیا ہے۔اپنی حکومت کی تبدیلی میں وہ ابھی امریکی ہاتھ کا اشارہ دیتے ہیں۔ میگزین لکھتا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے بے دخل کر دیاگیا انہیں قاتلانہ حملے کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سیاست دان ہیں۔عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں، آپ تصور نہیں کر سکتے اس وقت پاکستان میں کیا ہو رہا ہے، وہ پریشان ہیں کہ مجھے کیسے باہر کریں لیکن لوگوں کی اکثریت مجھے لانا چاہتی ہے تو یہ مافیا اور فوج کیسے مجھے باہر کرسکتی ہے۔ حکومت پریشان ہے،کسی شخص نے اسٹیبلشمنٹ کو اتنا نہیں ڈرایا جتنا میں نے ڈرایا. مجھے مارنے کی کوشش کرنے والے گھبرائے ہوئے ہیں ، انہیں ڈر ہے یہ واپس آیا تو ان کا احتساب ہوگا،میرے گھر پر تین اطراف سے پولیس نے حملہ کیا جیسا کہ کوئی بڑا دہشت گرد بیٹھا ہو لیکن لوگ میرے گھر کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہوگئے کیونکہ انہیں حکومت پر کوئی اعتماد نہیں ہے، سیاسی حکومت الیکشن سے ڈری ہوئی ہے کیونکہ ان کی مقبولیت زیرو ہو گئی ہے ان کی پشت پناہی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے۔​

Zimedaar toh Imran Khan hai.

Agar Imran khan America ki ghulami tasleem kar k PDM beggars ko na aanay deta toh Pakistan inkay hatho tabahi say bach jata.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف ٹائم میگزین کی عمران خان پر کور اسٹوری کا کور شیئر کررہی ہے۔ مگردیکھیے کہ اسٹوری میں عمران خان کی طالبان کی حمایت،خواتین مخالف بیانات اور حکومت میں معاشی کارکردگی پر شدید تنقیدکی گئی ہے۔موجودہ معاشی بحران کی بنیاد رکھنےکاذمہ دار قرار دیا ہے۔​

Fs5jpjfakAA1w6C
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف ٹائم میگزین کی عمران خان پر کور اسٹوری کا کور شیئر کررہی ہے۔ مگردیکھیے کہ اسٹوری میں عمران خان کی طالبان کی حمایت،خواتین مخالف بیانات اور حکومت میں معاشی کارکردگی پر شدید تنقیدکی گئی ہے۔موجودہ معاشی بحران کی بنیاد رکھنےکاذمہ دار قرار دیا ہے۔​

Fs5jpjfakAA1w6C

Maryam Safdar par kbi story hui, toh Garage ka zikar, phir 4 month main bachay, phir Qatariyu say taluq aur phir apnay paas logo ki gandi videos raknay ka zikar aur Safdar k doosray room main sonay ka zikar bhi hoga. 😏
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف ٹائم میگزین کی عمران خان پر کور اسٹوری کا کور شیئر کررہی ہے۔ مگردیکھیے کہ اسٹوری میں عمران خان کی طالبان کی حمایت،خواتین مخالف بیانات اور حکومت میں معاشی کارکردگی پر شدید تنقیدکی گئی ہے۔موجودہ معاشی بحران کی بنیاد رکھنےکاذمہ دار قرار دیا ہے۔​

Fs5jpjfakAA1w6C

Since you like to QUOTE what is written in western media, here is your corrupt DADDY who has ruined this country and how they call him and his family "PENTHOUSE PIRATES"

ENJOY SUCKER

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

“ایہو جے بندے تصویر ویکھ کے صبح صبح پین دا رشتہ خان نوں دے دیندے فر بعد اچ پتہ چلتا منڈا نشئی اے “ اب اس نے بھی فوٹو لگا کر ناچنا شروع کر دیا جبکہ سٹوری کے اندر“ٹائم میگزین نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار صرف اور صرف لنگڑے کو قرار دیا ہے​

Fs2JshfaMAAQoZc
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

“ایہو جے بندے تصویر ویکھ کے صبح صبح پین دا رشتہ خان نوں دے دیندے فر بعد اچ پتہ چلتا منڈا نشئی اے “ اب اس نے بھی فوٹو لگا کر ناچنا شروع کر دیا جبکہ سٹوری کے اندر“ٹائم میگزین نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار صرف اور صرف لنگڑے کو قرار دیا ہے​

Fs2JshfaMAAQoZc
تیری باجی کے کوٹھے کے رش نے ڈالر 291 کا کر دیا ہے چاچے بیغیرت اپنے گھر دیکھ یہاں اپنی نا پیش کر
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

“ایہو جے بندے تصویر ویکھ کے صبح صبح پین دا رشتہ خان نوں دے دیندے فر بعد اچ پتہ چلتا منڈا نشئی اے “ اب اس نے بھی فوٹو لگا کر ناچنا شروع کر دیا جبکہ سٹوری کے اندر“ٹائم میگزین نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار صرف اور صرف لنگڑے کو قرار دیا ہے​

بیچارے تصویریں دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں۔ لکھا ہوا نہیں پڑھتے۔ مضمون میں لکھا ہے کہ موصوف عورت بیزار ہیں، طالبان جیسی سوچ رکھتے ہیں، اور پاکستان کی معاشی حالت کے بگاڑ میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔ کسی مضمون میں میرے دوست کے بارے یہ سب لکھا ہو تو کبھی اس کا چرچا نہ کروں۔​

Fs2MQL5agAAX_72