امریکہ نے کرنا صرف خون، فساد اور قتل ہے۔
اب ۷۰ سال کے بعد جب چائینہ پاکستان کی مدد کو آ گیا ہے۔ ہمارے حالات قدری بہتری کی طرف جا رہے ہیں تو امریکہ کی پیٹھ میں خارش شروع ہو گئی ہے۔
اب اس کا علاج کوئی نہیں۔ جس طرح ایران نے پچھلے ۲۰ سال امریکہ کی مدد کی اور پھر اپنی ہی جنزل قتل کروا دیا۔ کیا پاکستان تیار ہے کہ جنرل باجوہ یا کوئی اور پاک فوج کا جنرل دہشتگرد قرار پائے اور سرعام قتل کر دیا جائے؟
اگر نہیں
تو پاکستان سے نفرت آمیز امریکی تجزیات اور جھوٹ کو نیشل میڈیا پر بند کرنا ہو گا۔
ورنہ کوئی بھی اُن کی کتی تقریر کر دے گی اور یہاں ہفتہ ہفتہ ٹی وی پر امریکہ کے حمایتی لبرل بکواس شروع کر دیں گے۔
پاکستان، پاکستان ہی میں پہلے نہیں ہے جیسا یہ ملک اپنے اندر امریکی لبرل سوچ کا کینسر پال رہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے ۲۰ سال کے لیے امریکہ کو ٹھڈا مارو اور جو پاکستان کا محب ہو صرف اُس کی سنو۔