چودھری بھائی بجائے امریکہ مردہ باد کے ایک ریلی جی ایچ کیو کے سامنے کرو ۔کیونکہ پیسے جرنیل لیتے ہیں امریکہ سے اور بدلے میں صحیح طرح کام کرکے نہیں دیتے
اب اگر آپ کا باس آپ کو تنخواہ دے رہا ہے اچھی خاصی اور بدلے میں آپ کام نہیں کررہے تو آپ کے باس کو غصہ ہونا جائیز ہے
ایسے میں یا تو جاب چھوڑ دو یا کام صحیح سے کرو
اسلیے بجائے امریکہ مردہ باد کے جرنیل مردہ باد کی ریلی نکالیں تو بات بنیں اصل قصووار تو وہی ہیں ۔۔