الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے کیس کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کیجانب سے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر گورنر پنجاب کیخلاف درخواست پر سماعت جاری۔۔

ہم نے ملکر پاکستان میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنی ہے جسٹس جواد حسن

الیکشن کمیشن نے بھی گورنر پنجاب کو الیکشن کی تاریخ دینے کے حوالے سے مراسلہ لکھا ،بیرسٹر علی ظفر

گورنر نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ،بیرسٹر علی ظفر

اس موقف پر الیکشن کمیشن بھی ہمارے ساتھ کھڑا ہے ،بیرسٹر علی ظفر

آئین کہتا ہے کہ گورنر نے اپنی آئینی زمہ داری پوری کرنی ہے ۔ وکیل تحریک انصاف

نوے دن میں الیکشن کرانے ہیں کس نے کرانے ہیں یہ ہم ڈھونڈ لیں گے ۔ جسٹس جواد حسن

جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کو روسٹرم پر بلا لیا

اسد عمر صاحب آپ الیکشن کے حوالے سے آئین کا متعلقہ پیراگراف پڑھیں،جسٹس جواد


اسد عمر نے عدالت میں پیراگراف پڑھا ۔

پیراگراف میں سیاسی انصاف کی اصطلاح میرے لیے بھی نئی ہے ۔ اسد عمر

گورنر پنجاب الیکشن کی تاریخ دینے کے پابند ہیں ۔بیرسٹر علی ظفر


ہم یہاں بیٹھے ہیں،، فکر نہ کریں۔ جسٹس جواد حسن

ہم جمہوریت کے لیے جدوجہد کریں گے ۔ جسٹس جواد حسن

آپ کو مجھے مطمئن کرنا ہے کہ آئین میں کتنی مرتبہ 90روز میں الیکشن کرانے کا زکر ہے ،جسٹس جواد حسن

کیا آپ نے گورنر پنجاب کو آئینی زمہ داریوں سے متعلق کوئئ خ لکھا ہے ،عدالت کا استفسار

بیریسٹر علی ظفر کیجانب سے الیکشن سے متعلق قوانین عدالت کو بتائے جا رہے ہیں


عدالت کا گورنر پنجاب کے وکیل کیجانب سے تیاری نہ کر کہ آنے پر اظہار برہمی

آپ نے تیاری کیوں نہیں کی، جسٹس جواد حسن کا گورنر پنجاب کے وکیل سے سخت اظہار برہمی

48 گھنٹے پہلے درخواست آچکی تھی، جسٹس جواد حسن

200 لاء افسران ہیں کیا کام کرتے ہیں، جسٹس جواد حسن

https://twitter.com/x/status/1619926017430396928
پٹیشن کا 4 بج کر 10 منٹ ہر کاز لسٹ پر آچکی تھی، جسٹس جواد حسن

میں نے کبھی نہیں کہا کہ فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جسٹس جواد حسن

میں درخواست سن کر فوری فیصلہ کرتا ہوں ،جسٹس جواد حسن

https://twitter.com/x/status/1619925295653605376

عدالت کا گورنر پنجاب کے وکیل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

کسی نے کوئی فائل نہیں پڑھی، کوئی سنجیدگی نہیں دیکھائی جا رہی ہے، جسٹس جواد حسن

یہ پی ٹی آئی کا مسئلہ نہیں ہے یہ پاکستانی عوام کا مسئلہ ہے ،عدالت
یہ جمہوریت کا معاملہ ہے۔ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے برا حال ہے کیا کر رہے ہیں آپ لوگ ، عدالت کا وفاقی حکومت کے وکیل کا استفسار
گورنر کا پرنسپل سیکرٹری کیوں نہیں آیا ،عدالت




 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Justice Jawad I believe is an upright and a strong judge with a very good track record. Now it is his test to come up with a right judgement as per constitution and as per his reputation..... and not just lofty comments only like other judges.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک جج کے فیصلے تو یہ لوگ ہوا میں اڑا دیتے ہیں۔۔ دیکھتے ہیں ڈرٹی ہیری پارٹی نے انکی کوئی ویڈیو بنائی ہے یا نہیں ۔۔؟

قسم سے پاکستان کے پچھلے 10 مہینوں پر انڈیا اتنی زبردست فلمیں بنا سکتا کہ خوب پیسے کما سکتا ہے۔ پاکستانیوں میں تو یہ ہمت نہیں کہ وہ ڈرٹی ہیری اور اسکے آقاؤں کے مکروہ چہرے دیکھا سکے ۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Believe me.agar Pakistan ke chand Judges ke andar jurrat ho tu wo Mulk mein rule of law qaim kar saktay hain aur PDM smait Company ki G mar saktay hain.kiyo ke last 10 months Ayen aur Qanoon ki dhajian urae hain PDM aur Company ne openly... Jo aj se pehlay kabhi nahi dekhi.Aik case mein bhi SC chahay tu Hafiz smait pori Company ur PDM ko line mein khara kar sakti ha.Pori qoum ur civil society aisay judges ke sath khari ho gi..