Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1651522270634946561
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات
جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ۔۔
مولانا فضل الرحمان کی زیرِ صدارت کے یو آئی کی مرکزی مجلس عامہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری
جے یو آئی کا سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور۔۔
ملک بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیاں نکالنے کی تجویز پر غور۔
اجلاس آج بھی جاری ہے، مختلف تجاویز پر غور ہورہا ہے۔۔ترجمان
https://twitter.com/x/status/1651521499776581635