الیکشن کیس کی سماعت ملتوی،مناسب حکم جاری کرینگے،چیف جسٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1651491190469177345
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت ملتوی! عدالت کوئی ٹائم لائن نہیں دے گی، مناسب حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال

عدالت کو کوئی وضاحت نہیں چاہئے صرف حل بتائیں۔ چیف جسٹس کا دو ٹوک حکم

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، عدالت صرف آئین پر عمل چاہتی ہے تا کہ تنازعہ کا حل نکلے۔ چیف جسٹس

انگریزی نہیں اردو میں بات کروں گا، اس وقت تک جب میں عدالت میں کھڑا ہوں، پی ڈی ایم نے مذاکرات کےلئے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا، شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آ گئ

چیرمین سینٹ کا کردار صرف سہولت فراہم کرنا ئے۔ فاروق نائیک

مذاکرات سیاسی جماعتوں کمیٹیوں نے ہی کرنے ہیں۔وکیل فاروق نائیک

سیاسی ایشو ہے اس لیے سیاسی قائدین کو ہی مسلۂ حل کرنے دیا جائے۔ وکیل

سیاست کا مستقبل سیاستدانوں کو ہی طے کرنے دیا جائے۔فاروق نائیک

پی ڈی ایم میں مذاکرات کے معاملے پر اختلافات ہیں، شاہ محمود قریشی کا روسٹرم پر آکر بیان

’پارلیمان میں کہا گیا کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلایا جائیگا ،شاہ محمود قریشی‘‘

آپ سیاسی باتیں نہ کریں،ان کو چھوڑ دیں،ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ اب کیا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

کل رات کو چیئرمین سینیٹ کا فون آیا انہوں نےکہا وزیر اعظم کی ہدایت پر رابطہ کررہا ہوں، حکومت اس وقت جو بھی کر رہی ہےوہ صرف تاخیری حربے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کے مذاکراتی بیانیہ کو عدالت میں اڑا دیا، چیف جسٹس کے روبرو ہو کر کہا، عدالت کے سامنے کھڑا ہوں پی ڈی ایم نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

حکومت کے اسرار پر عدالت نے سیاسی اتفاق رائے کے لیے موقع دیا تھا۔ تمام جماعتوں کی سیاسی قیادت عدالت میں پیش ہوئی تھی۔ پی ڈی ایم میں آج بھی مزاکرات پر اتفاق رائے نہیں ہے۔عدالتی حکم کو پی ٹی آئی نے سنجیدگی سے لیا۔ سپریم کورٹ کو 14 مئی کا فیصلہ حتمی ہے۔ شاہ محمود قریشی

عوام کی فلاح وبہبو د اور ان کے ووٹ کے حق کیلئے کسی حل پر پہنچتے ہیں تو بہتر ہے،اگر کسی حل پر نہیں پہنچتے تو جیسا چل رہا ہے وہ چلے گا، چیف جسٹس کے ریمارکس

تحریک انصاف والے چاہتے ہیں آج ہی مذاکرات ہوں ، ہم نے حکومت کو دیکھنا ہے کہ وہ مذاکرات کیلئے کیا کر رہی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

عوام کی فلاح وبہبو د اور ان کے ووٹ کے حق کیلئے کسی حل پر پہنچتے ہیں تو بہتر ہے، اگر کسی حل پر نہیں پہنچتے تو جیسا چل رہا ہے ویسا چلتا رہے گا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

یہ سیاسی باتیں ہیں، ہم کیس کے بارے میں بات کر رہے ہیں،چیف جسٹس

آپ کہہ رہے ہیں کہ سنجیدگی کیساتھ رابطہ نہیں کیا گیا؟ چیف جسٹس کا شاہ محمود قریشی سے استفسار

پی ٹی آئی بات چیت کیلٸےسنجیدہ ہے، ہم آج ہی بیٹھنے کو تیار ہیں ،شاہ محمود قریشی

حکومت نے مذاکرات میں نیک نیتی دکھانے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں؟ لگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے۔ چیف جسٹس بندیال


 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
چیف جسٹس کو آرام سے استعفیٰ دے کے ملک سے باہر جانا چاہیے کیونکہ یہ فیصلے کر سکتا ہے اور نہ انصاف ۔۔۔ پاکستان ویسے بھی تباہ ہو رہا ہے اسے تباہ ہونے دے۔۔ یہ منت سماجت پہ مذاکرات کے لیے اصرار کر رہا ہے حالانکہ یہ وقت ہے ڈنڈا چلانے کا۔۔ بس کر دے یہ مذاکرات کی گردان اور تین چار لوگوں کو تن دے تو پتا چل جائیگا ۔۔۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
CJ sb. please issue the order, enough with the time given to the rogue elements.

If order is not followed, let the history judge it.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
product-jpeg-1000x1000.jpg
Pure Khassi Bakra
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
آپ سب اس بات کو تسلیم کریں گے کہ بنگلہ دیش کا علیحدہ ہو جانا ھی ایک منطقی اور بہتر عمل تھا ۔

اسی طرح اگر ملک نے آئین کے بغیر ھی چلنا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ ملک چار حصوں میں تقسیم ہو جائے ۔

آپ کو بظاھر یہ بات بری لگے گی لیکن یقین جانیں وہ صورتحال موجودہ صورتحال سے کہیں بہتر ھو گی۔۔۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Kiya Eik din Mein Bakrey Ko Khassi Kiya Jata Hai in Pakistan?
Eik din Ki Chutti Lee Aur Perfect Bakra Khassi Ho Giya?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
استاد جی ایکشن لیں گے نہ ۱۴ مئی کے بعد 😉
فلحال آپ تاریخ پے تاریخ تاریخ پے تاریخ ائنجوائے کریں
Jahan takk main samajh sakta hoon wo ye hai ki Adalat "itmam e hujjat" par amal paira hai.
ان تلوں میں جتنا تیل تھا دیکھ چکے۔۔۔۔۔
بہرحال امید لگائے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔


"....The work goes on, the cause endures, the hope still lives, and the dream shall never die.”