وہ الیکشن کمیشن جس نے سپریم کورٹ کے 4 بار کہنے کے باوجود ایک سال تک PTI کو مخصوص نشستیں نہ دیں، اسی الیکشن کمیشن نے آئینی بینچ کے غیر آئینی فیصلے کو مان کر اگلے دن ہی PTI کی 74 مخصوص نشستیں باقی سیاسی جماعتوں میں بانٹ دی ہیں۔ اسے کہتے ہیں: میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو۔
https://twitter.com/x/status/1940646254960406651
https://twitter.com/x/status/1940646254960406651
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/rRTWy6qr/Arshad-Bhatti-3.jpg