الیکشن کمیشن نےنااہل کردیا،عمران خان پارٹی سربراہ رہنے کاحق نہیں،کنور

4kanwardlshad.jpg

الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنوردلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا ہے لہذا انہیں پارٹی سربراہ رہنے کا بھی حق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنور دلشاد نے اپنے ایک بیان میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی سے متعلق معاملے پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں عمران خان کی نااہلی کا خطرہ ہے تاہم اگر عمران خان کے وکیل صحیح دلائل دیں تو ہوسکتا ہے معاملہ ختم ہوجائے۔

کنور دلشاد نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے اس کیس میں سپریم کورٹ کی رائے کو دیکھتے ہوئے ہی فیصلہ دینا ہے، تاہم قوانین کے مطابق جو شخص قومی اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہو وہ پارٹی سربراہ بھی نہیں بن سکتا ، نواز شریف کو بھی نااہلی کے بعد پارٹی عہدے کیلئے بھی نااہل کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الزامات ثابت ہونے پر عمران خان کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دیدیا تھا، فیصلے میں کہا گیا تھا کہ عمران خان کرپٹ پریکٹس کے مرتکب قرار پائے گئے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت کالئے کنجر میراثی مثلی چوڑے حرام کے نطفے کرپٹ لوگوں کے پالتو کتے کالئے کنجر ہر وقت جھوٹ بھونکتا ہے یہ چوڑا وڑ گیا شمشاد گشتی کی اولاد بھونکا کتا بھی جو انڈیا میں مثلی میراثی ُاور کنجر تھے وہ گشتی کے بچے کی اکثریت سارے نہیں کچھ مثلی کالئے کنجر جئسے حرامی پاکستان آکر کوئی گشتی کا بچہ نہال ہاشمی بن گیا تھا میراثی کنجر مثلی اور چوڑا وہ پاکستان کی برکت سے پاکستان آکر نہال ہاشمی بن گیا کوئی اس گشتی کے بچے کی طرح جعلی کنور بن گیا ایسے کنجر کنور مائی فٹ اس جئسے کنور
یہ چوڑے بھی کبھی کنور ہوئے ہیں یہ تو شودر تھا انڈیا میں یہ فراڈیا کنجر شمشاد چوڑا اور شودر تھا
دراصل بہت کم اصلی کنور رانے اور سید تھے انڈیا میں اور وہ پاکستان آکر وہ سید رانے اور کنور ہی رہے مگر اس شمشاد جیسے کنجر اور چوڑے نہال کنجر جیسے چوڑے مثلی میراثی کالے کنجر کالے چوڑے جعلی رانے ثنا جیسے کنجر پاکستان آکر جعلی رانے بن گئے جعلی سید جعلی رانے جعلی کنور بن گئے مگر گشتی کے بچے اپنی کرتوتوں ُاور چوڑے جیسی شکلوں سے پہچانے جاتے ہیں
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Siasat.Pk —— Yeh post laganay wala —— Apni khwahish likh raha hai — ya khabar dey raha hai ?​

Khuda kay liye ——— Iss website ko Akbar na bunayan tu acha hai —- Sensual News jhoot aur ghalat bayani kay liye Geo Sama Express aur Jang kafi hein​

 

Kam

Minister (2k+ posts)
Kanwar dilshad is a stupid person on earth and speaks absolutely rubbish.

If nation is giving time to new changes in high ups, it does not mean we will accept corrupt.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Kanwar bhi fazool tareen banda ha.Apni rozi roti ke kia salo se aisay hi cho..tia bayanat deta rehta ha..
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
There's a convicted thief sitting in London who was disqualified by SC yet he is still chairman of a political party and even running the country from abroad. EC is talking out of its ass.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This idiot is should stop spouting rubbish.I don’t know how he managed to become secretary of election commission.It must be through nepotism or bribery.He is acting like a darbari of Sharif dakoos.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کنور کتورا کی خوب کمائی لگی ہوئی جبکہ اسکے کٹ لگنی چاہیے

خیر پٹواریوں اور بلو والوں کا خون گرما رکھا ہے ،ورنہ الیکشن کمیشن کا مذاحیہ تھیٹر ایک طرف عاصم منیر میں دم نہیں کہ خان صاحب کو باہر کرے ایسٹیبلشمنٹ کو اپنے لالے پڑے ہیں ، پرویز اور شجاعت وغیرہ کو لانچ کیا ہے کہ خان صاحب ہتھ ہولا۔
ہاں راجہ بے ایمان سے کچھ بعید نہیں وہ مذید پلاٹ اور مال مانگ کر نون سے وعدہ نبھا دے ، یہ تو راجہ کے مافیا باسز کو سوچنا ہے کہ کیا دو چار روز کا تھیٹر لگا کر مذید منہ کالا کروانا ہے ، کیا ایسے گھٹیا ہتھکنڈوں سے خان صاحب این آر او ٹو پر کچھ معاملہ کر لیں گے ، یہ انکی بھول ہو گی
۔