الیاس کشمیری.... دہشتگرد یا مجاہد

lotaa

Minister (2k+ posts)
naam musalmanoo wala,kartoot kafroon walay,musalman k khilaf larai ko jahad nahi kehtay,fasad kehtya hain,ye fasadi tha,
so much is being said about ilyaas kashmiri.secular pakistanis specially abroad are rejoicing on his death like they rejoice on every muslims death killed by their american masters.seculars inside pakistan are also happy.
but few people know that ilyas kashmiri was pro pakistan mujahid who tried to save lives and honour of kashmiri people from hands of hindu terrorist army.
ilyas kashmiri,s martyrdom by american drones also makes us wonder that now that why pakistan army and its agencies are helping america kill enemies of india on pakistani soil.so how safe we are as nation now?as we all know drone attacks of america are done by full help from pakistani agencies .it has been proven now...
read article below.every word is true...this was real ilyas kashmiri

الیاس کشمیری.... دہشتگرد یا مجاہد
فضل حسین اعوان ـ

مقبوضہ کشمیر میں ظالم جابر اور خونِ مسلم کی پیاسی بھارتی افواج کی صفیں الٹا دینے، موقع ملتے
ہی ان کی گردنیں اڑا دینے اور لاشیں بچھا دینے والے مجاہدین کے اہم گروپوں میں الیاس کشمیری کا بریگیڈ 313 بھی ایک ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس گروپ کے مجاہدین کی تعداد 3 ہزار ہے۔ خود الیاس کشمیری جذبہ جہاد سے سرشار مجاہد ہے۔ اکثر گوریلا کارروائیوں کی قیادت خود کرتا ہے۔ آزادکشمیر کے سماہنی سیکٹر میں جنم لینے والا یہ حریت پسند بی ایس سی انجینئرنگ ہے۔ پاک فوج میں کمانڈو رہا۔ 1980ءمیں پاک فوج کی طرف سے افغان مجاہدین کی تربیت پر مامور رہا تھا۔ فوج چھوڑ کر مولوی نبی محمدی کی حرکت الجہاد اسلامی میں شرکت اختیار کی۔ افغان جہاد کے بعد اپنی جہادی سرگرمیوں کا مرکز مقبوضہ کشمیر کو بنایا۔ بہترین پلاننگ میں یہ گروپ ماہر جانا جاتا ہے۔ محاصرہ توڑ کر صاف نکل جانے اور ساتھیوں کو دشمن کے چنگل سے چھڑا لانے میں یہ لوگ اپنی مثال آپ ہیں۔ یہ گروپ نہتے کشمیریوں پر ستم ڈھانے والی خونخوار بھارتی سپاہ پر جھپٹ اور لپک کر اپنا خون گرم رکھتا، اور علامہ کے شعر کی زندہ تصویر ہے۔
جہاں میں اہل ایمان صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے اُدھر ڈوبے ادھر نکلے
آزادکشمیر لنجوٹ واقعہ کے انتقام نے جہاں بستی کے مظلوموں کے زخموں پر مرہم رکھا وہیں الیاس کشمیری کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ وہ بھارتی افواج کے لئے خوف اور ڈراﺅنا خواب بن گیا اور بھارت کے لئے مطلوب ترین بھی قرار پایا.... 25 فروری 2000 کی ایک رات آزادکشمیر میں لنجوٹ کے مقام پر بھارتی فوج کے خصوصی کمانڈو گروپ بلیک کیٹ نے ایک پاکستانی گاﺅں پر حملہ کر دیا۔ بھارتی کمانڈوز نے ساری رات اس گاﺅں میں گزاری اگلی صبح تین لڑکیوں کے گلے کاٹے اور ان کے سر اپنے ساتھ لے گئے۔ دو لڑکیوں کو بھی اغوا کر کے لے گئے۔ 24 گھنٹے بعد ان لڑکیوں کے سر کاٹ کر پاکستانی فوجیوں کی جانب پھینک دئیے۔ اگلے ہی دن 26 فروری کو الیاس کشمیری نے نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کے خلاف گوریلا آپریشن کیا، 313 بریگیڈ کے 25 سرفروشوں کے ساتھ لائن آف کنٹرول پار کر کے بھارتی فوج کے ایک بنکر کا محاصرہ کر لیا۔ اپنے ایک ساتھی کے نقصان پر وہ ایک بھارتی فوجی افسر کو حراست میں لینے میں کامیاب رہا اور اس کا گلا کاٹ کر سر لے کر واپس آیا۔ اس نے یہ سر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے حوالے کیا اور بعدازاں یہ سر آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو پیش کیا گیا جنہوں نے اس پر اسے ایک لاکھ روپے کا نقد انعام دیا۔
جدید ترین اسلحہ سے لیس اور بزعم خویش بہترین انٹیلی جنس کی حامل بھارتی فوج الیاس کشمیری کی گوریلا کارروائیوں کے سامنے زچ ہو چکی ہے۔ بہادروں کی طرح میدانِ جنگ میں اس کا مقابلہ کرنے کے بجائے ہندو بنئیے نے مکاری اور عیاری کے ہتھیار اٹھا لئے ہیں۔ پوری دنیا میں را، اپنے سفارتکاروں اور میڈیا کو الیاس کشمیری کے خلاف سازشوں کے جال بُننے پر مامور کر دیا۔ سی آئی اے تک کو بتی کے پیچھے لگا دیا گیا۔ پراپیگنڈے کے زور پر امریکہ کو الیاس کشمیری کا تعلق القاعدہ سے باور کرا دیا۔ رواں سال اپریل میں امریکی محکمہ خارجہ نے کراچی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کا الزام لگا کر اس کے سر کی 50 لاکھ ڈالر قیمت مقرر کر دی۔ پاکستان میں موجود را کے پروردہ بھی بھارتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں سرگرم رہتے ہیں۔ کچھ نے یہ بھی اُڑا دی کہ الیاس کشمیری اسامہ بن لادن کا جانشین بن رہا ہے۔ مہران بیس حملوں میں بھی 313 بریگیڈ کو ملوث قرار دیا جا رہا ہے۔ عسکریت پسند، شدت پسند گروپوں سے تحفظات ہو سکتے ہیں۔ کشمیری مجاہدین پاکستان کے نقصان، اس کے خلاف سازشوں کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ مجاہدین حقیقتاً پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہیں۔ اور بلاامتیاز ہیں۔ کسی بھی شخصیت کے پاکستان دوستی اور دشمنی جانچنے کا آسان اور سادہ سا فارمولا ہے۔ آپ اس کا تعین امریکہ اور بھارت کے نکتہ نظر سے کر سکتے ہیں۔ الیاس کشمیری ان کی نظروں میں بہت بڑا دہشتگرد اور مطلوب ترین ہے۔ اب امریکہ اور بھارت کی پوری کوشش ہے کہ داﺅد گیلانی المعروف ڈیوڈ ہیڈلی کے توسط سے آئی ایس آئی کو ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز ثابت کیا جائے۔ امریکہ میں زیر حراست ہیڈلی ایسے بیانات بھی دے رہا ہے۔ اس سے الیاس کشمیری سے رابطوں کا اعتراف بھی کروا لیا گیا ہے۔ الیاس کشمیری دہشتگرد ہے یا مجاہد فیصلہ قارئین خود کر لیں۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ الیاس کشمیری جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا۔ دیکھئے یہ دعویٰ کب جھوٹ ثابت ہوتا ہے۔
 
yaar shram karo yaar,afsani satory na sonao,,haqeeqat batao,haqeeqat ye hai,k jo pak fuaj k khilaf laray ga wo zalim hay,in zalman k hamyet karnay waloon ko shram aani chahiay,aur jhoot bool kar logoon ko gumrah na karein,
 
nauman

Senator (1k+ posts)
harani hoti ha in pagal kutoo=n ka hamiati ab be pakistan ma hain.aur forum par aa kay post be kartay hain.pakistan logoon ko achi zindagi denay ka laya bana tha in kutoo=n ki parwarish kay lya nahi.ab to dil khata ha kay ya Allaha is mulik kay lya koi acha rasta nikal day .agar nahi nikal sakta to phir humaray lya koi acha rasta nikal day.Hamari in Kuto=n aur un kay hamiation say jan chora
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Actually ,no one is doing jihad in Kashmir.
Otherwise Kashmir would be free up to now .Jihad never takes time of 60 years.

As far this person , Ilyas Kashmeri conern, could we sea an image of any Islamic personalty in him.

Hazrat Umar was Mujahid , Hazrat Ali was , Hazrat Hamza was ....

Were those people were like him , just 1%....????

These Mujahid of today are extremist , without any motto.
 
crowbar

Senator (1k+ posts)
Jihad ghar se shoro hota hay. Kashmir jal raha hay. Hindo ke haton kisi ki izat mehfooz nahi.jawan ghayeb kerwa diye jatay hain jin ki dead bodies kisi khayee mein phenk dee jati hein. Bozorgon ko dandey partay hein , jawan larkiyon ki asmaten loti jati hein .......aor ........ Ilyas kashmiri waziristan mein murghiyan phar raha ta. Agencies se atta ,dal , chawal,ghee ,cheeni aor 20,000 rupee mahana lagwa ker hero nahi bana ja sakta jin ko agencies waley bili ke bachon ki terha kabhi western kabhi eastern border per phenk ati hay.
 
nauman

Senator (1k+ posts)
is forum per jitnay raw,cia,irani loog he wo sab mujahdeen ko dehsaht gerd khey gey, in key bohnknay say koee dehsaht gerd nahee ban jaye ga
Mosoom pakistanion ka kkhon penay waloo ko drhast gurd nahi to kia farasta bolain.aur ye to khaud mantay be hain liken forum par in ke chamchay bakwas band nahi kartay
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
oo bhai jao pehlay Quraan aur Hadees parho,aur mujahed ki tareef parho,jahad ka hukkam state deti hay,aik aam aadmi jahad ka hukkam nahi deta fasad ka hukkam deta hay
is forum per jitnay raw,cia,irani loog he wo sab mujahdeen ko dehsaht gerd khey gey, in key bohnknay say koee dehsaht gerd nahee ban jaye ga
 
jagbani

Politcal Worker (100+ posts)
ilyas%252520kashmiri.JPG
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
so much is being said about ilyaas kashmiri.secular pakistanis specially abroad are rejoicing on his death like they rejoice on every muslims death killed by their american masters.seculars inside pakistan are also happy.
but few people know that ilyas kashmiri was pro pakistan mujahid who tried to save lives and honour of kashmiri people from hands of hindu terrorist army.
ilyas kashmiri,s martyrdom by american drones also makes us wonder that now that why pakistan army and its agencies are helping america kill enemies of india on pakistani soil.so how safe we are as nation now?as we all know drone attacks of america are done by full help from pakistani agencies .it has been proven now

Kia secular muslim ki rat laga kay rakhi hai aap nay. Jo khudkush hamlon ki mazzammat karay wo secular muslim hai, jo koi bhi dehshatgardi kay khilaf awaaz uthai wo amerika ka kutaa hai. Kaash kay aisay kutay ziyada paida hon jo aap jaisay insaano say tu behtar hain.

Meray bhai khuda ka khauf karo aur aman ki targheeb du. Har taraf dehshatgardi ka khauf hai aur phir bhi aap nafrat aur intiha pasandi phela rahay hain.
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
When did he joined Al-qaida? ajeeb dohra myaar ha ! India dushman aur Amrica doost. India k khilaf larey to mujahid, Amrica k khilaf larey to fasaadi. Ilzaam ki kya baat ha, main aap pa ilzaam lga deta hoon, kya aap ilzaam se aap mujram bun jao gay? We need justice, Justice in every field of life.

India k khilaf larey to mujahid, Amrica k khilaf larey to fasaadi, Fahid Bhai, aap yea batao kay har roz jo khudkush hamlay horahey hain mulk bhar mein, wo mujahid ka jihad hai ya fasaad.
Yea jo shiddat pasand tanzeemein ya ilyas kashmiri jaisay loogon nay jo aelaan kia hai pakistan ki hukoomat, fauj, and puray nizaam kay khilaf, un mein kitnay begunah pakistanion ko maut kay ghat utaar diya gaya hai.

Bhai kis qisam ka jihad aap kay yea mujahid lar rahey hain jis say pakistani awaam he nishana ban rahi hai. Kis qisam kay mazhabi nazriyaat hain yea jo kamsin bachon ko khudkush hamlon ki targheeb dae rahey hain.