&#1740&#1575

  1. S

    حکمران یا شطرنج کے مہرے

    پاکستان ایک شطرنج کا بورڈ اور حکمران اسکے مہرے بن چکے ھیں۔ جن کی اپنی کوئی مومنٹ نہیں بلکہ کھیلنے والا اپنی ذہانت کے مطابق ان کوموو کرتا ھے، اور ان مہروں نے اپنے نیچے سب مہرے بھی رکھے ھوئے ھیں۔ لہذہ فرام ٹاپ ٹو باٹم مہرہ کلچر ھے۔ اس کلچر کا سب سے ذیادہ نقصان عام عوام کو ھو رہا ھے۔ اور یہ شطرنج...
  2. Narcissist

    ایم کیو ایم : تخت یا تختہ کی سیاست

    ایم کیو ایم : تخت یا تختہ کی سیاست یا وزاتیں یا حکومتی کاروائی۔ یا کراچی کے درو بام کے مالک یا کراچی کی گلیوں میں فوجی کاروائی۔ یہ دو انتہاووں پر کھیلی جانے والی سیاسی بازی: جیل کی سلاخیں یا وزارت ملنے پر گلے میں پڑھنے والے پھولوں کے ہار ایک کروڑ اردو بولنے والے بمقابلہ...
  3. S

    یوم آزادی کا جشن یا غلامی کا ماتم

    جب سے ہوش سنمبھالہ ھے، یوم آزادی مناتے آرہے ھیں۔ لیکن آج تک ان یوم آزادی پر کئے گئے عہدوں میں سے ایک بھی پورا ہوتے ھوئے نہیں دیکھا۔ اپنے حکمرانوں کو وہ فوجی ھوں یا سویلین بڑی بڑی تقریریں کرتے ھوئے سنا۔ بڑی بڑی تفریبات میں ایوارڈز دیتے اور لیتے ھوا دیکھا۔ ترانے پڑے، جھنڈیاں لگائیں، پریڈیں کی اور...
  4. PAINDO

    مولوی یا مولانا یہ کون سا شعبہ ہے

    مولوی یا مولانا یہ کون سا شعبہ ہے اور اس کی کیا ذمہ داریاں ہیں مَثَلاً جیسے ایک استاد کا شعبہ تدریس قرآن و حدیث میں عالم ،موذن، صالحین ،ولی الله ،مومن ،مجاہد اور بے شمار خطابات سے بنی نوح انسان کو نوازا گیا ہے مگر مولوی یا مولانا کا کیا مطلب ہے اور یہ کہاں سے لیا گیا
  5. ALI ARYAN

    نیے صوبے یا صرف زبانی جمع خرچ

    جس طرح سے پاکستان پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری نے نیے صوبوں کے مسلے کو جو کے سالہاسال سے سرخ فیتے کا شکار تھا یکدم ایک نیی روح پھونک کر پھر سے شباب عطا کیا ہے اس سے انکی بدنیتی کا اندازہ ہوتا ہے جس طرح سے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نوں کے ووٹ بنک میں شگاف لگانے کے لئے استمعال کرنے کی بھونڈی کوشش...
  6. mehwish_ali

    خادم حرمین شریفین بش ڈانس

    ???? ????? ?????? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ???? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??????
  7. S

    یا اللہ ہمیں معاف فرما. اس نفاق کے روگ سے

    یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں...
  8. QaiserMirza

    پاکستان کا انتخابی نظام یا انتخابی دھوکا

    پاکستان کا انتخابی نظام یا انتخابی دھوکا شاہنواز فاروقی ایک قوم کی حیثیت سے ہمارا معاملہ عجیب ہے۔ ہم کیکر لگاتے ہیں اور اس سے انگور توڑنے کی توقع کرتے ہیں۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور سچ کے اُگنے کی امید کرتے ہیں۔ ہم انتخابی دھوکا تخلیق کرتے ہیں اور اسے انتخابی نظام کا شاندار نام عطا کرتے ہیں۔...
  9. pak2010

    یا الله میرے قاید کی حفاظت فرما آمین

  10. QaiserMirza

    رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے ؟

    ??? ?? ????? ???? ??? ???? ?? ?
  11. D

    الیاس کشمیری.... دہشتگرد یا مجاہد

    so much is being said about ilyaas kashmiri.secular pakistanis specially abroad are rejoicing on his death like they rejoice on every muslims death killed by their american masters.seculars inside pakistan are also happy. but few people know that ilyas kashmiri was pro pakistan mujahid who tried...