Hira Maroof
Politcal Worker (100+ posts)
بھائی ١٩٩١ کے تمام اخبار و جرائد ماسوائے جنگ اخبار کے الطاف کا نوکر ہے۔
باقی سب اس خبر سے بھرے تھے۔ میں نے حال ہی میں روزنامہ نوائے وقت، امت،
جسارت، تکبیر اور غازی کا مطالعہ کیا ان کی ١٩٩١ کی فائلیں میرے والد کی لائیبریری
میں محفوظ ہیں۔ یہ تما م باتیں اس میں لکھی ہوئی ہیں۔