اللہ کرے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مسٹر عامر
میں سوچ سمجھ کے بھی اسی کو ووٹ دوں گا جسے بے سوچے سمجھے دئیے جارہا تھا۔
رہا حرا کا الطاف نازیہ پہ واویلا تو وہ بالکل غلط ہے۔
حرا کو سمجھنا چاہیئے کہ الطاف نازیہ تقریبا میاں بیو ی تھے ۔
اور میاں بیوی ایک دوسرے سے جنسی تعلق رکھتے ہی ہیں یاتو سارے میاں بیو ی کو ریپ کیس
میں سزا دلادو یا نازیہ کو بیوی کے طور پر استعمال کرنے پہ الطاف کو بھی معاف کردو۔​

تقریبا" میاں بیوی کیا ہوتا ہے ؟؟ اور حرا کو کیوں یہ سمجھنا چاہیے ؟ جس بندے کی شکل دیکھنے کو دل نہیں کرتا اسے دل دے دینا کیسے ممکن ہے شیخ صاحب
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی بے ہودہ وڈیوز بنانے والی عورت تھی نازیہ حسن کہ جو اس وڈیو میں سفید نائٹی
پہن کے پچیسیوں مردوں کے بیچ بستر پہ لیٹی شوٹ کرارہی ہے۔ وہ الطاف کے بیڈروم
میں جاکے اپنا بدن پیش کردیتی ہوگی اس پہ یقین کرنے میں کیا دشواری ہے؟؟؟​

تو آپ ان منافقوں میں سے ہیں جو گانے سنتے بھی ہیں ، انجوائے بھی کرتے ہیں اور پھر انہی سنگرز کو دو نمبر بھی سمجھتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شرم تو آپ کو آنی چاہیئے۔ لڑکی ہوکے نازیہ حسن کے الطاف سے تعلق کی اتنی تفصیل
دے رہی ہیں جیسے نازیہ حسن کی لیڈ ی ڈاکٹر رہ چکی ہوں۔
یہ سب کچھ صرف الطا ف حسین کو بدنام کرنے کی سازش ہے اور کچھ نہیں۔
امت جسارت تکبیر غازی سب الطاف دشمن اخبارات ہیں۔
الطاف سے نازیہ کا تعلق تھا جس کا میں بھی اقرار کرتاہوں لیکن یہ تعلق باہمی رضامندی
کے ساتھ تھا۔ اس میں نازیہ کی مکمل خوشی شامل تھی۔ نازیہ اپنی مرضی سے الطاف کے
گھر آتی جاتی۔ الطاف ایک بار بھی نازیہ کے گھر نہیں گیا۔
لندن میں تو خود نازیہ کی ماں نازیہ کو پک اینڈ ڈراپ کرتی تھی۔ نازیہ کو الطاف کے فلیٹ
پہ چھوڑتی اور نازیہ رات بھر الطاف کی بیوی کے فرائض انجا م دے کے ہنسی خوشی صبح
ایک مطمئن جسم لے کے ماں کی کار میں گھر چلی جاتی۔​

ہاہاہاہاہا یار اپنے ایمان سے بتاؤ ، کسی کو ضرورت ہے الطاف کو بدنام کرنے کی ؟؟ اس کی اپنی ویڈیوز ہی کافی ہیں اسکی اوقات کھولنے کے لئے ، کہو تو پیش کروں یہاں ؟؟
 
Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
تو آپ ان منافقوں میں سے ہیں جو گانے سنتے بھی ہیں ، انجوائے بھی کرتے ہیں اور پھر انہی سنگرز کو دو نمبر بھی سمجھتے ہیں
میں گانے ضرور سنتا ہوں لیکن میں ہر ایک کو دونمبر نہیں سمجھتا جو دو نمبر ہوتا ہے
اسی کو سمجھتا ہوں۔ تم خود سوچو جو لڑکی نائٹی پہن کے پچاس مردوں کے بیچ بستر پہ
لیٹ جائے صرف اور صرف ایک گانے کی وڈیو شوٹ کرانے کے لئے وہ اپنا اس سے کوئی
زیادہ بڑا مقصد حاصل کرنے کو یہی نائٹی اتار بھی سکتی ہے۔ یہ ثابت ہواہے اس وڈیو سے۔
اور میرا پوائنٹ بس یہی تھا۔
حرا کافی پاگل اور خبطی سی لڑکی معلوم ہوتی ہے جسے بلاوجہ کی خار ہے الطاف بھائی سے۔
اس کی فیس بک آئی ڈی عمران خان کی ہے بس وہ عمران کی فین ہے تو اسے عمران خان
فرشتہ اور الطاف بھائی گنہ گار معلوم ہوتے ہیں۔
کوئی نازیہ حسن کو نہیں دیکھتا جو چودھری نثار اور جہانگیر خان جیسے مردوں کے ساتھ
انوالو رہ چکی تھی اور الطاف بھائی کو بھی بدنام کرنے کو ان کو جنسی لذت پہنچاتی رہی۔
الطاف بھائی کا قصور اتنا ہے کہ نازیہ حسن کے حُسن کے جال میں پھنس گئے۔​
 
Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
ہاہاہاہاہا یار اپنے ایمان سے بتاؤ ، کسی کو ضرورت ہے الطاف کو بدنام کرنے کی ؟؟ اس کی اپنی ویڈیوز ہی کافی ہیں اسکی اوقات کھولنے کے لئے ، کہو تو پیش کروں یہاں ؟؟
الطاف بھائی نے جو کچھ نہیں کیا وہ زیادہ مشہور ہے بہ نسبت جو کیا اس کے۔
اسی لئے نازیہ حسن کا اسکینڈل بھی مشہور ہے جو کہ اسکینڈل سے زیادہ دونوں
افراد کی فطری ضرورت تھی ۔ دونوں کیرئیر کے عروج پہ محبت کر بیٹھے۔
شادی دونوں کا کیر ئیر ختم کر دیتی اس لئے مجبورا شادی کا جھنجھٹ پرے کرتے
ہوئے آپس کی رضامندی سے میاں بیوی والا تعلق قائم کیا۔​
 
Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
تقریبا" میاں بیوی کیا ہوتا ہے ؟؟ اور حرا کو کیوں یہ سمجھنا چاہیے ؟ جس بندے کی شکل دیکھنے کو دل نہیں کرتا اسے دل دے دینا کیسے ممکن ہے شیخ صاحب
بھائی
جو دل آیا گدھی پہ تو پر ی کیا ہے؟؟؟ والی بات یہاں فٹ سمجھیں۔
نازیہ حسن کو الطاف بھائی کی شکل سے کوئی غرض نہ تھی اسے ویسے بھی
چودھری نثار اور جہانگیر خان کی طرح الطاف بھائی کو ایک دن فارغ ہی کرنا تھا۔
لہذا وہ تو بس الطاف بھائی کے اس جادو کی اسیر ہوئی جو کراچی پہ ١٩٩٠ کی دہائی
میں الطاف بھائی نے طاری کیا تھا ۔
نازیہ نے اتنے طویل عرصے کسی کی جنسی خدمت نہیں کی جتنی الطاف بھائی کی کی۔
اسی سے پتہ چلتا ہے کہ وہ الطاف بھائی میں بری طرح انوالو ہوچکی تھی۔
دونوں ایک دوسرے کی غرض پوری کرتے تھے خوشی خوشی۔​
 
Hira Maroof

مجھے تو الطاف سے کسی نارمل عورت کے عشق کا سوچ کے الٹی آتی ہے آپ
نازیہ حسن جیسی پریوں کے حسن والی لڑکی کو الطاف کا عاشق بتا رہے ہیں۔
:devilish::devilish::devilish:اف پورے فورم پہ بدبو پھیل گئی ہے اس غلیظ گٹر جیسے خیال سے۔​
 
Back
Top