aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
مسٹر عامر
میں سوچ سمجھ کے بھی اسی کو ووٹ دوں گا جسے بے سوچے سمجھے دئیے جارہا تھا۔
رہا حرا کا الطاف نازیہ پہ واویلا تو وہ بالکل غلط ہے۔
حرا کو سمجھنا چاہیئے کہ الطاف نازیہ تقریبا میاں بیو ی تھے ۔
اور میاں بیوی ایک دوسرے سے جنسی تعلق رکھتے ہی ہیں یاتو سارے میاں بیو ی کو ریپ کیس
میں سزا دلادو یا نازیہ کو بیوی کے طور پر استعمال کرنے پہ الطاف کو بھی معاف کردو۔
تقریبا" میاں بیوی کیا ہوتا ہے ؟؟ اور حرا کو کیوں یہ سمجھنا چاہیے ؟ جس بندے کی شکل دیکھنے کو دل نہیں کرتا اسے دل دے دینا کیسے ممکن ہے شیخ صاحب