اللہ کرے

Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی ١٩٩١ کے تمام اخبار و جرائد ماسوائے جنگ اخبار کے الطاف کا نوکر ہے۔
باقی سب اس خبر سے بھرے تھے۔ میں نے حال ہی میں روزنامہ نوائے وقت، امت،
جسارت، تکبیر اور غازی کا مطالعہ کیا ان کی ١٩٩١ کی فائلیں میرے والد کی لائیبریری
میں محفوظ ہیں۔ یہ تما م باتیں اس میں لکھی ہوئی ہیں۔​
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
فیس بک پے جس کا جو دل کرے لکھتا رہتا ہے ، اس پے اعتبار نا کیا کریں
یہ سب چیزیں ستائیس برس پرانے روزنامہ جات اور ہفت واری میگزینز میں لکھی ہیں۔
ما سوائے جنگ کے سب نے رپورٹ کی ہے یہ خبر۔
یہ محض فیس بک کا لنک نہیں ہے۔ میں نے میگزین کی پکچرز بھی لی ہیں مگر یہاں
پکچر ان سرٹ کرنا سمجھ نہیں آرہا۔​
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی ١٩٩١ کے تمام اخبار و جرائد ماسوائے جنگ اخبار کے الطاف کا نوکر ہے۔
باقی سب اس خبر سے بھرے تھے۔ میں نے حال ہی میں روزنامہ نوائے وقت، امت،
جسارت، تکبیر اور غازی کا مطالعہ کیا ان کی ١٩٩١ کی فائلیں میرے والد کی لائیبریری
میں محفوظ ہیں۔ یہ تما م باتیں اس میں لکھی ہوئی ہیں۔​

ممکن ہو تو شیئر کیجئے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سب چیزیں ستائیس برس پرانے روزنامہ جات اور ہفت واری میگزینز میں لکھی ہیں۔
ما سوائے جنگ کے سب نے رپورٹ کی ہے یہ خبر۔
یہ محض فیس بک کا لنک نہیں ہے۔ میں نے میگزین کی پکچرز بھی لی ہیں مگر یہاں
پکچر ان سرٹ کرنا سمجھ نہیں آرہا۔​

پہلے کسی ویبسائٹ پے اپلوڈ کریں پھر یہاں انسرٹ کر دیں لنک
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
ممکن ہو تو شیئر کیجئے
تصویر کیسے شیئر کرتے ہیں؟ یہاں انسرٹ پکچر کے آپشن کو کلک کرو تو
ایچ ٹی ٹی پی مانگ رہا ہے لیکن میری موبائل سے کھنچی پکچر کیسے
ان سرٹ ہوگی؟؟؟​
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تصویر کیسے شیئر کرتے ہیں؟ یہاں انسرٹ پکچر کے آپشن کو کلک کرو تو
ایچ ٹی ٹی پی مانگ رہا ہے لیکن میری موبائل سے کھنچی پکچر کیسے
ان سرٹ ہوگی؟؟؟​

یہاں ڈائریکٹ اپلوڈ نہیں ہوتی ، پہلے کسی ویب سائٹ پے اپلوڈ کرنی پڑتی ہے پھر وہاں سے یہں لنک دیتے ہیں
 
Tabdeeli Razakar.

MPA (400+ posts)
I still remember jab 20 april 2017 ko panama case k first decision aya tha jab 2 judges ne noorey ko disqualify qarar dia tha or 3 ne JIT bananey ka kaha tha. to jeda ch. express news pe beth k bol raha tha k noorey ab puri dunya ka sab se azeem leader ban k ubhrey ga or IK siasat ab khatum hogye hai
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب نے معیشت کا جو حال کیا ہے اس سے نیچے شائد ممکن ہی نہیں
اس لئے جاوید چودھری صاحب آپ فکر نہ کریں
ایسا کچھ نہیں ہوگا
ان شاالله

آپ اس حرامخور جیدے کو نہیں جانتے. یہ معنی خیز انداز میں دعا کر رہا ہے اور اپنی دلی خواہش کا اظھار بھی کر رہا ہے ک نورا بےغیرت پھر حکومت میں آے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36387682_453167018489640_4241395674995752960_n.jpg
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
اے اللہ سبحانہ وتعالیٰ پاکستانیوں کو اپنی نافرمانیوں سے محفوظ رکھئے ، ہمیں مکمل اپنا فرمابردار بنا دہجئے
پاکستان کے ساتھ جس جس نے غداری کی ان کو نشان عبرت بنا دیجئے اور پاکستان کو تمام بری چیزوں سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر دیجئے

اللہ ھما آمین یا رب العالمین
 
Back
Top