الامام المہدی

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
@Zia Hyderi

will you like to tell us that would Mahdi bhi among
Hassani Syed or Hussaini Syed!
can Hassani Syed be ruler of any part of world
because I HEARD thay Hassani Syed can't be ruler
in any part of world!

i highly highlighted I HEARD to please my dear brothers
:)

امام مہدی محمد ﷺ کے ہم نام ہوں گے اور آپ کا تعلق حسن ۔
کی نسل سے ہوگا

 

Likeawind

Senator (1k+ posts)
ظہور مہدی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے، ان کا نہ ماننا، منکر حدیث کی حثیت رکھتا ہے-
Oh really konsi hadith ki baat ker rahay hain aap? saari ziyf hadith ki baat ker rahay hain aap shaid.
Ub Firqa prast aur Biddati batain gai kai kon munkar-e-hadith hai.
Aur mai is behus mai parhna he nahi chahta jo Khalis Imaan ka hissa he nahi hai.
Yeh jo deen aap follow ker rahay hain Allah kai Rasool ka to deen nahi hai.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I like this character kanda khan who seems to drop his pants when responding and but he never knows what the topic is and starts spamming the whole thread. Can someone give the number for a good psychiatrist.
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Oh really konsi hadith ki baat ker rahay hain aap? saari ziyf hadith ki baat ker rahay hain aap shaid.
Ub Firqa prast aur Biddati batain gai kai kon munkar-e-hadith hai.
Aur mai is behus mai parhna he nahi chahta jo Khalis Imaan ka hissa he nahi hai.
Yeh jo deen aap follow ker rahay hain Allah kai Rasool ka to deen nahi hai.
برصغیر میں مرزا قادیانی کو جن وجوہات کی بنا پر متفقہ کافر قرار دیا گیا اس میں ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات، آسمانوں پر اٹھائے جانے اور دوبارہ زمین پر نزول کا منکر تھا ،اور آج غامدی اوراس کے پیروکار بھی اسی راہ پر گامزن ہیں اور مسلمانوں کے ہاں اس متفقہ عقیدے کو مشکوک بنانے اوراس کے انکار کی راہ ہموار کرنے میں کسی موقع کو ضائع نہیں جانے دیتے۔یہ وہ لوگ ہیں جو قرآن کی من مانی تشریحات کرتے ہیں، اوراحادیث نبویہ کو کوئی وقعت نہیں دیتے، بلکہ احادیث نبویہ کے خلاف قرآن کریم کی من مانی تشریح کرکے اُلٹا لوگوں کو یہ باورکراتے ہیں کہ احادیث قرآن کے خلاف ہیں اس لیے ہمیں انہیں تسلیم نہیں کرتے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ قرآن کریم اورصحیح ومتواتر احادیث میں کوئی تضاد نہیں ہوتا اسی لیے پوری امت کے تمام محقق اہل علم قرآن کریم اور احادیث نبویہ کو ساتھ ساتھ لے کر چلتے ہیں۔
 

khan_sultan

Banned
shame on u, shame on u, how dare to u change the Hadith of the Prophet SAW
the Prophet SAW said, "I'm leaving behind 2 things, so long as u hold on to them u will never leave astray, the book of Allah and my Sunnah!!"

آپ لوگوں کا مسلہ صرف یہی ہے کے آپ لوگوں نے قران کو اہلبیت کو چھوڑ کر سمجھنے کی کوشش کی اور خود ساختہ اسے بت بنا لیے جی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی سنت کیا ہے ؟ اس کا آپ لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہے یھاں میں کوشش کرتا ہوں کے شائد بات کچھ پلے آپ کے سمجھ میں آ جاے جو کے ہے تو آسان اگر کوئی سمجھنا چاہے تو

'وعترتی اہل بیتی '' صحیح ہے یا ''وسنتی''؟

حدیث ثقلین ایک بے حد مشہور حدیث ہے جسے محدثین نے اپنی کتابوں میںان دو طریقوں سے نقل کیا ہے :
الف:''کتاب اللّہ و عترت أہل بیت''
ب:''کتاب اللّہ وسنت''
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان دو میں سے کونسی حدیث صحیح ہے ؟

جواب: پیغمبر اسلام ۖ سے جو حدیث صحیح اور معتبر طریقے سے نقل ہوئی ہے اس میں لفظ ''اہل بیتی '' آیا ہے . اور وہ روایت جس میں ''اہل بیتی''کی جگہ ''سنتی'' آیا ہے وہ سند کے اعتبار سے باطل اور ناقابل قبول ہے ہاں جس حدیث میں ''واہل بیتی'' ہے اس کی سند مکمل طور پر صحیح ہے .

حدیث ''واہل بیتی'' کی سند



اس مضمون کی حدیث کو دو بزرگ محدثوں نے نقل کیا ہے :
١۔ مسلم ،اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے نقل کرتے ہیں: ایک دن پیغمبر اکرمۖ نے ایک ایسے تالاب کے کنارے ایک خطبہ ارشاد فرمایا جس کا نام ''خم'' تھا یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع تھا اس خطبے میں آپۖ نے خداوندکریم کی حمدو ثنا کے بعد لوگوں کو نصیحت فرمائی اور یوں فرمایا:
''ألاٰ أیّہاالناس ، فاِنما أنا بشر یوشک أن یأت رسول رب فأجیب وأنا تارک فیکم الثقلین. أولھما کتاب اللّہ فیہ الھدی والنور ، فخذوا کتاب اللہ واستمسکوا بہ ، فحث علی کتاب اللّہ ورغب فیہ ثم قال: وأھل بیت اُذکرکم اللّہ ف أھل بیت . اُذکرکم اللّہ ف أھل بیت . اُذکرکم اللّہ ف أھل بیت .''(١)
اے لوگو! بے شک میں ایک بشر ہوںاور قریب ہے کہ میرے پروردگار کا بھیجا ہوا نمائندہ آئے اور میں اس کی دعوت قبول کروں میں تمہارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جارہا ہوں ایک کتاب خدا ہے جس میں ہدایت اور نور ہے کتاب خدا کو لے لو اور اسے تھامے رکھو اور پھر پیغمبر اسلامۖ نے کتاب خدا پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی اور اس کی جانب رغبت دلائی اس کے بعد یوں
............. (١)صحیح مسلم جلد٤ ص١٨٠٣حدیث نمبر ٢٤٠٨طبع عبدالباقی


فرمایا اور دوسرے میرے اہل بیت ہیں . اپنے اہل بیت کے سلسلے میں،میںتمہیںخدا کی یاد دلاتا ہوں اور اس جملے کی تین مرتبہ تکرار فرمائی.
اس حدیث کے متن کو دارمی نے بھی اپنی کتاب سنن(١) میں نقل کیا ہے . پس کہنا چاہئے کہ حدیث ثقلین کے مذکورہ فقرے کیلئے یہ دونوں ہی سندیں روز روشن کی طرح واضح ہیں اور ان میں کوئی خدشہ نہیں ہے .
٢۔ ترمذی نے اس حدیث کے متن کو لفظ ''عترتی اھل بیتی'' کے ساتھ نقل کیا ہے : متنِ حدیث اس طرح ہے:
''اِنّ تارک فیکم ما اِن تمسکتم بہ لن تضلوا
بعد ، أحدھما أعظم من الاخر : کتاب اللّہ
حبل ممدود من السماء اِلی الأرض و عترت
أھل بیت ، لن یفترقا حتی یردا علَّ الحوض
فانظروا کیف تخلفون فیھما''(١)
میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں جب تک تم ان سے متمسک رہوگے ہرگز گمراہ نہ ہو گے ، ان دو چیزوں میں سے ایک دوسری سے بڑی ہے ، کتاب خدا ایک ایسی رسی ہے جو آسمان
............. (١)سنن دارمی جلد٢ ص ٤٣٢،٤٣١
(٢)سنن ترمذی جلد٥ص٦٦٣نمبر٣٧٧٨٨


سے زمین تک آویزاں ہے اور دوسرے میرے اہل بیت ہیں . اور یہ دونوں ہرگز ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے آملیں .لہذا یہ دیکھنا کہ تم میرے بعد ان کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرتے ہو.
صحیح کے مؤلف مسلم اور سنن کے مؤلف ترمذی نے لفظ ''اہل بیتی '' پرزور دیا ہے اور یہی مطلب ہمارے نظریہ کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے یہی نہیں بلکہ ان کی نقل کردہ
سندیں پوری طرح سے قابل اعتماد اور خصوصی طور پر معتبر مانی گئی ہیں.

لفظ ''و سنتی'' والی حدیث کی سند



وہ روایت کہ جس میں لفظ'' اہل بیتی '' کی جگہ ''سنتی'' آیا ہے جعلی ہے. اس کی سند ضعیف ہے اور اسے اموی حکومت کے درباریوں نے گھڑا ہے .
١۔ حاکم نیشا پوری نے اپنی کتاب مستدرک میں مذکورہ مضمون کو ذیل کی سندوں کے ساتھ نقل کیا ہے.
''عباس بن أب أویس'' عن ''أب أویس'' عن ''ثور بن زیدالدیلم''عن ''عکرمہ'' عن ''ابن عباس'' قال رسول اللّہ :''یا أیّھا الناس اِنّ قد ترکت فیکم ، اِن اعتصمتم بہ فلن تضلوا أبداً کتاب اللّہ و سنة نبیہ.''
اے لوگو! میں نے تمہارے درمیان دو چیزوں کو چھوڑاہے اگر تم نے ان دونوں کو تھامے رکھاتو ہر گز گمراہ نہ ہوگے . اور وہ کتاب خدا اور سنت پیغمبرۖ ہیں.(١)
اس حدیث کے اس مضمون کے راویوں کے درمیان ایک ایسے باپ بیٹے ہیں جو سند کی دنیا میں آفت شمار ہوتے ہیں وہ باپ بیٹے اسماعیل بن ابی اویس اور ابو اویس ہیں کسی نے بھی ان کے موثق ہونے کی شہادت نہیں دی ہے بلکہ ان کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ یہ دونوں جھوٹے اور حدیثیں گھڑنے والے تھے.

ان دو کے بارے میں علمائے رجال کا نظریہ

حافظ مزی نے اپنی کتاب تہذیب الکمال میں اسماعیل اور اس کے باپ کے بارے میں علم رجا ل کے محققین کا نظریہ اس طرح نقل کیا ہے: یحییٰ بن معین ( جن کا شمار علم رجال کے بزرگ علماء میں ہوتا ہے) کہتے ہیں کہ ابو اویس اور ان کا بیٹا دونوں ہی ضعیف ہیں.
اسی طرح یحییٰ بن معین سے یہ بھی منقول ہے کہ وہ کہتے تھے کہ یہ دونوں حدیث کے چورتھے۔ ابن معین سے بھی اسی طرح منقول ہے کہ وہ کہتے تھے کہ ابو اویس کے بیٹے پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا.
ابو اویس کے بیٹے کے بارے میں نسائی کہتے تھے کہ وہ ضعیف اور ناقابل اعتماد ہے .
............. (١)حاکم مستدرک جلدنمبر١ ص٩٣


ابوالقاسم لالکائی نے لکھا ہے کہ ''نسائی'' نے اس کے خلاف بہت سی باتیں کہی ہیںاور یہاں تک کہا ہے کہ اس کی حدیثوں کو چھوڑ دیا جائے.
ابن عدی (جو کہ علماء رجال میں سے ہیں) کہتے ہیں کہ ابن ابی اویس نے اپنے ماموں مالک سے ایسی عجیب و غریب روایتیں نقل کی ہیں جن کو ماننے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ہے(١)
ابن حجر اپنی کتاب فتح الباری کے مقدمہ میں لکھتے ہیں ، ابن ابی اویس کی حدیث سے ہر گز حجت قائم نہیں کی جاسکتی ، چونکہ نسائی نے اس کی مذمت کی ہے.(٢)
حافظ سید احمد بن صدیق اپنی کتاب فتح الملک العلی میںسلمہ بن شیب سے اسماعیل بن ابی اویس کے بارے میں نقل کرتے ہیں ، سلمہ بن شیب کہتے ہیں کہ میں نے خوداسماعیل بن ابی اویس سے سنا ہے کہ وہ کہہ رہا تھا : جب میں یہ دیکھتا کہ مدینہ والے کسی مسئلے میں اختلاف کر کے دو گروہوں میں بٹ گئے ہیں تو اس وقت میں حدیث گھڑ لیتاتھا .(٣)
اس اعتبار سے اسماعیل بن ابی اویس کا جرم یہ ہے کہ وہ حدیثیں گھڑتا تھا ابن معین نے کہا ہے کہ وہ جھوٹا تھا اس سے بڑھ کر یہ کہ اس کی حدیث کو نہ تو صحیح مسلم نے نقل کیا ہے
............. (١) حافظ مزی ، کتاب تھذیب الکمال ج ٣ ص ١٢٧
(٢) مقدمہ فتح الباری ابن حجر عسقلانی ص ٣٩١ طبع دار المعرفة
(٣) کتاب فتح الملک العلی ، حافظ سید احمد ص ١٥


اور نہ ہی ترمذی نے ، اور نہ ہی دوسری کتب صحاح میں اس کی حدیث کو نقل کیا گیا ہے.
اور اسی طرح ابو اویس کے بارے میں اتنا ہی کافی ہے کہ ابو حاتم رازی نے اپنی کتاب ''جرح و تعدیل'' میں اس کے بارے میں یہ لکھا ہے کہ ابو اویس کی حدیثیں کتابوں میں لکھی تو جاتی ہیں مگر ان سے حجت قائم نہیں کی جاسکتی کیونکہ اس کی حدیثیں قوی اور محکم نہیں ہیں (١)
اسی طرح ابو حاتم نے ابن معین سے نقل کیا ہے کہ ابو اویس قابل اعتماد نہیں ہے.
جب وہ روایت صحیح نہیں ہوسکتی جس کی سند میں یہ دو افراد ہوں تو پھر اس روایت کا کیا حال ہوگا جو ایک صحیح اور قابل عمل روایت کی مخالف ہو.
یہاں پر قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ اس حدیث کے ناقل حاکم نیشاپوری نے خود اس
حدیث کے ضعیف ہونے کا اعتراف کیا ہے اسی وجہ سے انہوں نے اس حدیث کی سند کی تصحیح نہیں کی ہے لیکن اس حدیث کے صحیح ہونے کے لئے ایک گواہ لائے ہیں جو خود سندکے اعتبارسے کمزور اور ناقابل اعتبار ہے اسی وجہ سے یہ شاہد حدیث کو تقویت دینے کے بجائے اس کو اور ضعیف بنا رہا ہے اب ہم یہاں ان کے لائے ہوئے فضول گواہ کو درج ذیل عنوان کی صورت میں ذکر کرتے ہیں:
............. (١)الجرح والتعدیل جلد ٥ ص ٩٢ ابو حاتم رازی



حدیث''وسنتی'' کی دوسری سند


حاکم نیشاپوری نے اس حدیث کو ابو ہریرہ سے مرفوع (١)طریقہ سے ایک ایسی سند کے ساتھ جسے ہم بعد میں پیش کریں گے یوں نقل کیا ہے:
اِن قد ترکت فیکم شیئین لن تضلوا بعدھما : کتاب اللّہ و سنت و لن یفترقا حتی یردا علَّالحوض. (٢)
اس متن کوحاکم نیشاپوری نے درج ذیل سلسلہ سند کے ساتھ نقل کیا ہے:
''الضب'' عن ''صالح بن موسیٰ الطلح'' عن ''عبدالعزیز بن رفیع'' عن ''أب صالح'' عن ''أب ہریرہ''
یہ حدیث بھی پہلی حدیث کی طرح جعلی ہے . اس حدیث کے سلسلہ سند میں صالح بن موسی الطلحی نامی شخص ہے جس کے بارے میں ہم علم رجال کے بزرگ علماء کے
نظریات کو یہاں بیان کرتے ہیں:
یحییٰ بن معین کہتے ہیں: کہ صالح بن موسیٰ قابل اعتماد نہیںہے . ابو حاتم رازی کہتے ہیں ، اس کی حدیث ضعیف اور ناقابل قبول ہے اس نے بہت سے موثق و معتبر
............. (١)حدیث مرفوع: ایسی حدیث کو کہا جاتا ہے جس کی سند سے ایک یا کئی افراد حذف ہوں اور ان کی جگہ کلمہ ''رفعہ'' استعمال کردیا گیا ہوتو ایسی حدیث ضعیف ہوگی.(مترجم)
(٢) حاکم مستدرک جلد ١ ص ٩٣


افراد کی طرف نسبت دے کر بہت سی ناقابل قبول احادیث کو نقل کیا ہے .
نسائی کہتے ہیں کہ صالح بن موسیٰ کی نقل کردہ احادیث لکھنے کے قابل نہیں ہیں، ایک اور مقام پر کہتے ہیں کہ اس کی نقل کردہ احادیث متروک ہیں .(١)
ابن حجر اپنی کتاب '' تھذیب التھذیب'' میں لکھتے ہیں : ابن حِبانّ کہتے ہیں : کہ صالح بن موسیٰ موثق افراد کی طرف ایسی باتوں کی نسبت دیتا ہے جو ذرا بھی ان کی باتوں سے مشابہت نہیں رکھتیں سر انجام اس کے بارے میں یوں کہتے ہیں: اس کی حدیث نہ تو دلیل بن سکتی ہے اور نہ ہی اس کی حدیث حجت ہے ابونعیم اس کے بارے میں یوں کہتے ہیں: اس کی حدیث متروک ہے۔وہ ہمیشہ ناقابل قبول حدیثیں نقل کرتا تھا(٢)
اسی طرح ابن حجر اپنی کتاب تقریب (٣) میںکہتے ہیں کہ اس کی حدیث متروک ہے اسی طرح ذہبی نے اپنی کتاب کاشف (٤) میں اس کے بارے میں لکھا ہے کہ صالح بن موسیٰ کی حدیث ضعیف ہے.
یہاں تک کہ ذہبی نے صالح بن موسیٰ کی اسی حدیث کو اپنی کتاب ''میزان الاعتدال''
میں ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صالح بن موسیٰ کی نقل کردہ یہ حدیث اس کی ناقابل قبول احادیث میں سے ہے.(٥)
............. (١)تہذیب الکمال جلد ١٣ ص ٩٦ حافظ مزی.
(٢)تہذیب التہذیب جلد ٤ ص ٣٥٥، ابن حجر
(٣)ترجمہ تقریب ، نمبر ٢٨٩١، ابن حجر
(٤)ترجمہ الکاشف، نمبر ٢٤١٢ ذہبی
(٥)میزان الاعتدال جلد٢ ص ٣٠٢ ذہبی




حدیث ''وسنتی''کی تیسری سند


ابن عبدالبرنے اپنی کتاب ''تمہید''(١) میں اس حدیث کے متن کو درج ذیل سلسلہ سند کے ساتھ نقل کیا ہے.
''عبدالرحمن بن یحییٰ '' عن ''احمد بن سعید '' عن ''محمد بن ابراھیم الدبیل'' عن ''عل بن زید الفرائض'' عن ''الحنین'' عن ''کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف'' عن ''أبیہ'' عن ''جدہ'' .
امام شافعی نے کثیر بن عبداللہ کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جھوٹ کے ارکان میں سے ایک رکن تھا۔ (٢)
ابوداؤد کہتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ جھوٹ بولنے والے افراد میں سے تھا.(٣)
ابن حبان اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ عبداللہ بن کثیر نے حدیث کی جو کتاب اپنے باپ اور دادا سے نقل کی ہے اس کی بنیاد جعل حدیث پر ہے اس کی کتاب سے کچھ نقل کرنا اور عبداللہ بن کثیر سے روایت لینا قطعا حرام ہے صرف اس صورت میں صحیح ہے کہ اس کی بات کو تعجب کے طور پر یا تنقید کرنے کے لئے نقل کیا جائے. (٤)
............. (١) التمہید، جلد ٢٤ ص ٣٣١
(٢) تھذیب التھذیب جلد ٨ ص ٣٧٧ ( دارالفکر) اور تھذیب الکمال جلد ٢٤ ص ١٣٨
(٣) گزشتہ کتابوں سے مأخوذ
(٤) المجروحین، جلد ٢ ص ٢٢١ ابن حبان



نسائی اور دارقطنی کہتے ہیں : اس کی حدیث متروک ہے امام احمد کہتے ہیں : کہ وہ معتبر راوی نہیں ہے اور اعتماد کے لائق نہیں ہے.
اسی طرح اس کے بارے میں ابن معین کا بھی یہی نظریہ ہے تعجب انگیز بات تویہ ہے کہ ابن حجر نے ''التقریب'' کے ترجمہ میں صالح بن موسیٰ کو فقط ضعیف کہنے پر اکتفاء کیا ہے اور صالح بن موسیٰ کو جھوٹا کہنے والوںکو شدت پسند قرار دیا ہے ،حالانکہ علمائے رجال نے اس کے بارے میں جھوٹا اور حدیثیں گھڑنے والا جیسے الفاظ استعمال کئے ہیں یہاں تک کہ ذھبی اس کے بارے میں کہتے ہیں : اس کی باتیں باطل اور ضعیف ہیں.

سند کے بغیر متن کا نقل

امام مالک نے اسی متن کو کتاب ''الموطا''(١) میں سند کے بغیراور بصورت مرسل(٢) نقل کیا ہے جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس قسم کی حدیث کوئی حیثیت نہیں رکھتی اس تحقیق سے قطعی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ حدیث جس میں ''وسنتی'' ہے وہ جعلی اور من گھڑت ہے اور اسے جھوٹے راویوں اور اموی حکومت کے درباریوں نے ''وعترتی'' کے کلمہ والی صحیح حدیث کے مقابلے میں گھڑا ہے لہذا مساجد کے خطباء ،
............. (١) الموطا ، مالک ص ٨٨٩ حدیث ٣
(٢)روایت مرسل : ایسی روایت کو کہا جاتا ہے جس کے سلسلہ سند سے کوئی راوی حذف ہو جیسے کہا جائے ''عن رجل'' یا عن بعض اصحابنا تو ایسی روایت مرسلہ ہوگی(مترجم)


مقررین اور ائمہ جماعت حضرات کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس حدیث کوچھوڑ دیںجو رسول ۖ نے بیان نہیں کی ہے بلکہ اس کی جگہ صحیح حدیث سے لوگوں کو آشنا کریں . اور وہ حدیث جسے مسلم نے اپنی کتاب ''صحیح'' میں لفظ ''و اہل بیتی'' کے ساتھ اور ترمذی نے لفظ ''عترتی و اہل بیتی'' کے ساتھ نقل کیا ہے اسے لوگوںکے سامنے بیان کریں اسی طرح علم ودانش کے متلاشی افراد کے لئے ضروری ہے کہ علم حدیث سیکھیں تاکہ صحیح اور ضعیف حدیث کو ایک دوسرے سے جدا کرسکیں.
آخر میں ہم یہ یاددلا دیں کہ حدیث ثقلین میں لفظ ''اہل بیتی'' سے پیغمبر اسلامۖ کی مراد حضرت علی ـ اور وہ حضرت فاطمہ زہرا ، حضرت امام حسن ـ اورحضرت امام حسین ـ ہیں ۔
کیونکہ مسلم نے(١) اپنی کتاب صحیح میںاور ترمذی نے (٢) اپنی کتاب سنن میںحضرت عائشہ سے اس طرح نقل کیا ہے:
نزلت ھذہ الآیة علیٰ النب ۖ .( اِنّما یریدُ اللّہُ لیذھبَ عَنْکم الرِجْسَ أھْلَ البیتِ و یُطِّھرکم تطھیراً)ف بیت أم سلمة فدعا النب ۖ فاطمة و حسناً و حسیناً فجللھم بکسائٍ و عَلّ خلف
............. (١)صحیح مسلم جلد ٤ ص ١٨٨٣ ح ٢٤٢٤
(٢)ترمذی جلد ٥ ص ٦٦٣


ظھرہ فجللّہ بکساء ثم قال : أللّھم ھٰؤلائِ أھل بیت فأذھبعنھم الرجس و طھرھم تطھیرا. قالت أم سلمة و أنا معھم یا نب اللّہ؟ قال أنتِ علیٰ مکانک و أنتِ اِلی الخیر.(١)
یہ آیت( اِنّما یریداللہُ لیذھبَ عَنْکم الرِجْسَ اَھْلَ البیتِ و یُطَھِّرکم تطھیراً)ام سلمہ کے گھر میںنازل ہوئی ہے پیغمبر اسلامۖ نے فاطمہ ،حسن و حسین کو اپنی عبا کے اندر لے لیا اس وقت علی آنحضرتۖ کے پیچھے تھے آ پ نے ان کوبھی چادر کے اندر بلا لیااورفرمایا : اے میرے پروردگار یہ میرے اہل بیت ہیںپلیدیوں کو ان سے دور رکھ اور ان کو پاک وپاکیزہ قرار دے۔ ام سلمہ نے کہا : اے پیغمبر خداۖ کیا میں بھی ان میں سے ہوں(یعنی آیت میں جو لفظ اہل بیت آیا ہے میں بھی اس میں شامل ہوں؟) پیغمبر اکرمۖ نے فرمایا تم اپنی جگہ پر ہی رہو (عبا کے نیچے مت آؤ) اور تم نیکی کے راستے پر ہو۔''

حدیث ثقلین کا مفہوم


چونکہ رسول اسلام نے عترت کو قرآن کاہم پلہ قرار دیا ہے اور دونوں کو امت کے
............. (١)اقتباس از حسن بن علی السقاف صحیح صفة صلاة النبی ۖ ص ٢٩٤. ٢٨٩


درمیان حجت خدا قرار دیا ہے لہٰذا اس سے دو نتیجے نکلتے ہیں:
١۔ قرآن کی طرح عترت رسولۖ کا کلام بھی حجت ہے اور تمام دینی امور خواہ وہ عقیدے سے متعلق ہوں یا فقہ سے متعلق ان سب میں ضروری ہے کہ ان کے کلام سے
تمسک کیا جائے ،اور ان کی طرف سے دلیل و رہنمائی مل جانے کے بعد ان سے روگردانی کر کے کسی اور کی طرف نہیں جانا چاہئے .
پیغمبر خداۖ کی وفات کے بعد مسلمان خلافت اور امت کے سیاسی امور کی رہبری کے مسئلہ میں دو گروہوں میں بٹ گئے اور ہر گروہ اپنی بات کو حق ثابت کرنے کے لئے دلیل پیش کرنے لگا اگرچہ مسلمانوں کے درمیان اس مسئلہ میں اختلاف ہے مگر اہل بیت کی علمی مرجعیت کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں کیا جاسکتا .
کیونکہ سارے مسلمان حدیث ثقلین کے صحیح ہونے پر متفق ہیں اور یہ حدیث عقائد اور احکام میں قرآن اور عترت کو مرجع قرار دیتی ہے اگر امت اسلامی اس حدیث پر عمل کرتی تو اس کے درمیان اختلاف کا دائرہ محدود اور وحدت کا دائرہ وسیع ہوجاتا.
٢۔ قرآن مجید، کلام خدا ہونے کے لحاظ سے ہر قسم کی خطا اور غلطی سے محفوظ ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ اس میں خطا اور غلطی کا احتمال دیا جائے جبکہ خداوند کریم نے اس کی یوں توصیف کی ہے:
( لاٰیْتِیہِ الْبَاطِلُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَلاٰمِنْ خَلْفِہِ تَنزِیل مِنْ حَکِیمٍ حَمِیدٍ) (١)
''باطل نہ اس کے آگے سے آتا ہے اور نہ اس کے پیچھے سے اور یہ حکیم و حمید خدا کی طرف سے نازل ہوا ہے .''
اگر قرآن مجید ہر قسم کی خطا سے محفوظ ہے تو اس کے ہم رتبہ اور ہم پلہ افراد بھی ہر قسم
کی خطا سے محفوظ ہیں کیونکہ یہ صحیح نہیں ہے کہ ایک یا کئی خطاکار افراد قرآن مجید کے ہم پلہ اور ہم وزن قرار پائیں۔ یہ حدیث گواہ ہے کہ وہ افراد ہر قسم کی لغزش اور خطا سے محفوظ اور معصوم ہیں البتہ یہ بات ملحوظ رہے کہ عصمت کا لازمہ نبوت نہیں ہے کیونکہ ممکن ہے کہ کوئی معصوم ہو لیکن نبی نہ ہوجیسے حضرت مریم اس آیۂ شریفہ :
(ِنَّ اﷲَ اصْطَفَاکِ وَطَہَّرَکِ وَاصْطَفَاکِ عَلَی نِسَائِ الْعَالَمِینَ)(٢)
(اے مریم !) خدا نے تمہیں چن لیا اور پاکیزہ بنادیا ہے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دیا ہے ۔
کے مطابق گناہ سے تو پاک ہیں لیکن پیغمبر نہیں ہیں۔
............. (١)سورہ فصلت آیت ٤٢
(٢) سورہ آل عمران آیت ٤٢
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
shame on u, shame on u, how dare to u change the Hadith of the Prophet SAW
the Prophet SAW said, "I'm leaving behind 2 things, so long as u hold on to them u will never leave astray, the book of Allah and my Sunnah!!"

11043327_1592693680970948_4659464592905213034_o.jpg


10694279_790522587700410_134304719339927341_o.jpg

10475419_790514154367920_7860753752406578103_o.jpg



10420122_670983773014079_5018701185865882062_n.jpg
 

khan_sultan

Banned
خان سلطان برادر

میں کبھی بھی آپ کے اس رویے کی حمایت نہیں کروں گا۔۔۔۔۔

کیا آپ جن کی پیروی کے دعوٰی دار ہیں انھوں نے آپکو یہ سکھایا ہے۔۔۔۔۔؟

میرے خیال میں
آپ کو ضرور سمیر بھائی سے معافی مانگنی چاہیے۔۔۔۔

گفتگو (بحث مباحثہ) ضرور کریں مگر مہذب انداز میں کریں۔ میں اپنی مختصر آپ بیتی آپ کے سامنے رکھ رھا ہوں۔ اگر مجھے آپ جیسے غصہ کرنے والے شیعہ احباب ہی ملے ہوتے تو آج میری اصلاح نہ ہوتی۔ اور میں اھل تشیع کو قریب سے نہ جان پاتا۔ اور نہ ہی اُن کے بارے میں میرا رویہ نرم ہوتا۔

اگر آپ صحیح اور حق بات بھی کر رہے ہوں مگر آپ کی بات کرنے کا انداز موثر نہ ہو بلکہ منفی ہو تو منفی رویہ ہی کی وجہ سے لوگ حق بات کو بھی نہیں سمجھ پاتے بلکہ اُس حق بات کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ جس کا سارا کریڈٹ منفی رویہ اپنانے والے کو جاتا ہے۔

1560583_660093837362063_1688651209_n.jpg



542694_516674868370628_2078479575_n.jpg




جناب آپ کو اور مجھے ادھر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوے ہوں گے پر میں اس فورم کا قاری رہا ہوں ادھر ہر وقت شیعہ سے سوال کے جاتے تھے اور وہ رسیونگ اینڈ پر ہوتے تھے یہ انکی ہی کوششیں ہیں کے آج آپ بھی اور میں بھی کھل کر ادھر لکھ رہے ہیں آپ کو ان کو سلام پیش کرنا چاہیے ہے
باقی میں اس سے معافی مانگوں جی اگر میری کوئی غلطی ہو تو بات بنتی بھی ہے یہ بندہ جس طرح دوسروں کو شرم دلاتا ہے اور غلیظ زبان استمال کرتا ہے میں اس سے کیوں معافی مانگوں آپ ایک کام کر دیں اس کو کھیں کے میرے اور دوسرے ممبرز جو سوال کریں ان کے جوابات دے تا کے اس کا بھی حق ہو سوال پوچھنے کا یہ ادھر ھیڈ ماسٹر نہیں ہے کے صرف سوال ہی کرے گا
باقی آپ اپنے کیے کے ذمے دار ہیں اور میں اپنا آپ اپنا کام جاری رکھیں میں آپ کے کام کو ستائش کی نگاہ سے دیکھتا ہوں

 
Last edited:

khan_sultan

Banned
خان سلطان برادر

میں کبھی بھی آپ کے اس رویے کی حمایت نہیں کروں گا۔۔۔۔۔

کیا آپ جن کی پیروی کے دعوٰی دار ہیں انھوں نے آپکو یہ سکھایا ہے۔۔۔۔۔؟

میرے خیال میں
آپ کو ضرور سمیر بھائی سے معافی مانگنی چاہیے۔۔۔۔

گفتگو (بحث مباحثہ) ضرور کریں مگر مہذب انداز میں کریں۔ میں اپنی مختصر آپ بیتی آپ کے سامنے رکھ رھا ہوں۔ اگر مجھے آپ جیسے غصہ کرنے والے شیعہ احباب ہی ملے ہوتے تو آج میری اصلاح نہ ہوتی۔ اور میں اھل تشیع کو قریب سے نہ جان پاتا۔ اور نہ ہی اُن کے بارے میں میرا رویہ نرم ہوتا۔

اگر آپ صحیح اور حق بات بھی کر رہے ہوں مگر آپ کی بات کرنے کا انداز موثر نہ ہو بلکہ منفی ہو تو منفی رویہ ہی کی وجہ سے لوگ حق بات کو بھی نہیں سمجھ پاتے بلکہ اُس حق بات کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ جس کا سارا کریڈٹ منفی رویہ اپنانے والے کو جاتا ہے۔

1560583_660093837362063_1688651209_n.jpg



542694_516674868370628_2078479575_n.jpg




sorry brother by mistake click dislike
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I had asked for proof on Imam Medhi's birth and the answer were shouting and cursing filthy language but no proof. Now I will give the proof that it is all a myth.

<span style="font-family:book antiqua;"><font size="4">
 

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
shame on u, shame on u, how dare to u change the Hadith of the Prophet SAW
the Prophet SAW said, "I'm leaving behind 2 things, so long as u hold on to them u will never leave astray, the book of Allah and my Sunnah!!"

جہالت انسان کی سب سے بڑی دُشمن ہے۔

خان سلطان نے حدیث تبدیل نہیں کی لیکن تم نہیں جانتے۔۔۔۔۔۔

انسان جو نہ جانتا ہو وہ اُسکا انکار ہی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ پڑھیں اور اپنے علم میں اضافہ کریں۔

SMJ3_0302Nafseislam.jpg

SMJ3_0303Nafseislam.jpg
source
Page 302 and 303



JTJ2_0732Nafseislam.jpg

JTJ2_0733Nafseislam.jpg
source
Page 732 and 733




MAMJ3_0253Nafseislam.jpg

MAMJ3_0255Nafseislam.jpg

MAMJ3_0256Nafseislam.jpg
Source
Page No. 253,255 and 256


اسکے علاوہ یہ حدیث بہت سی کتب حدیث میں پائی جاتی ہے اور صحیح ہے۔
اس حدیث کے مصادر بصیغہ ثقلین دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں

کہیں آپ ایسے لوگوں کے دھوکے کا شکار تو نہیں ہو گئے جن کا ذکر نیچے موجود ہے۔

[TABLE="class: outer_border, width: 720, align: center"]
[TR]
[TD="align: center"]حدیث ثقلین اور تحریف کی کوششیں

کُچھ لوگوں نے فضائل اہل بیت علیھم السلام کو بیان کرنے والوں کو ضعیف کہہ کر انکار کیا اس کے باوجود بھی اہل بیت علیھم السلام کے فضائل سنی و شیعہ کتابوں میں چمک رہے ہیں جو ان کو گوارہ نہیں ہوتے اس لئے جھوٹ اور تحریف کر کے ان کو مشکوک بنانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔ جس کا ایک نمونہ پیش خدمت ہے۔

حدیث ثقلین کا شمار مشہور ترین احادیث میں ہوتا ہے کہ جس میں نبی پاک نے امت کو قرآن و اہلبیت سے تمسک رکھنے کا حکم دیا

یہ وہ حدیث ہے کہ جس کو چھپانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے، اور مختلف تاویلات کے ذریعے بھی سادہ لوح برادران اہلسنت کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جاتی ہے

مگر انتہا تو یہ ہے کہ کُچھ علماء اس میں تحریف کرتے بھی نہیں جھجکتے

مشہور عالم، محقق شیخ حسین سلیم اسد، مسند الحمیدی کے جلد ۱، صفحہ ۱۱؛ پر ایک روایت کی تحقیق کرتے ہیں کہ جس میں آتا ہے کہ نبی پاک نے کہا کہ میں تم میں قرآن و سنت چھوڑے جاتا ہوں، اس کی تحقیق میں موصوف حاشیہ میں رقمطراز ہیں کہ

یہ حدیث صحیح ہے، اور مسلم نے اپنی صحیح میں فضائل الصحابہ (۲۴۰۸) کے باب فضائل علی میں درج کیا ہے- نیز دیکھیے مسند الموصلی، حدیث ۱۰۲۱، ۱۱۴۰


دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ہم ان دونوں کتب میں یہ احادیث دیکھتے ہیں، تو وہاں قرآن و سنت کی جگہ ہمیں قرآن و اہلبیت ملتا ہے
صحیح مسلم میں یہ روایت جلد ۴، صفحہ ۲۱٦، روایت ۲۴۰۸ پر ہے
مسند ابی یعلے الموصلی میں یہ جلد ۲، صفحہ ۲۹۷ اور صفحہ ۳۷٦ پر ہے

اسکین نیچے ملاحظہ ہوں


شیخ سلیم واحد عالم نہیں کہ جنہوں نے دھوکہ دینے کی کوشش کی ہو
اس فہرست میں شیخ صالح الفوزان بھی شامل ہیں

وہ اپنی کتاب محاضرات في العقيدة والدعوة، جلد ۴، صفحہ ۲۵۳ پر قرآن و سنت کے الفاظ پر مشتمل روایت کی تحقیق میں حاشیہ پر رقمطراز ہیں کہ

ترمذی نے اس کی روایت کی، حدیث ۳۷۸۸ پر
جب ہم ترمذی پڑھتے ہیں، تو شیخ البانی کی تحقیق شدہ، صحیح ترمذی کے جلد ۳، صفحہ ۵۴۳-۵۴۴؛ پر یہ حیدث ہمیں ملتی ہے، اور وہاں بھی قرآن و سنت کے نہیں، بلکہ قرآن و عترت اہلبیت کی بات ہوئی ہے

یعنی کمال ہے
جیسے ان لوگوں نے تو تہیہ کیا ہوا ہے کہ بس یہ اہلبیت کو ہٹا کر، سنت ڈال دو۔

الشيخ عبد الله بن محمد الغنيمان بھی اپنی کتاب السبائك الذهبية بشرح العقيدة الواسطية میں صحیح مسلم کے حوالے سے اس حدیث کو نقل کرتے ہیں اور لفظ سُنتی اس میں اپنے پاس سے ڈال دیتے ہیں۔

اب جب یہ دوڑ چل ہی رہی تھی تو صالح بن غانم السدلان صاحب کیسے پیچھے رہتے؟
وہ بھی کود پڑے

بحوث أثر ندوة القرآن في تحقيق الوسطية ودفع الغلو نامی کتاب میں، جو کہ پی-ڈی-ایف فارمیٹ میں ہے، اس میں ایک باب ہے، الغلو في الدين بدعة حرمها الإسلام، اس کتاب کے صفحہ ۱۴٦، اسی باب میں وہ لکھتے ہیں


وفي الحديث بإسناد حسن: " إني تارك فيكم الثقلين: كتاب الله ، وسنتي " أخرجه أحمد في مسنده ؛ ٣ /۱۷
کہ سند سند کی حدیث ہے میں تم میں ۲ چیزیں چھوڑے جاتا ہوں، اللہ کی کتاب اور میری سنت۔
احمد نے اپنی مسند کی جلد ۳، صفحہ ۱۷؛ پر درج کی ہے

لنک ملاحظہ ہو- یہ کتاب کا پی ڈی ایف لنک ہے


اب جب مسند احمد میں یہ حدیث دیکھیں، تو سنتی کی بجائے عترتی اہلبیتی کے لفظ ملتے ہیں۔

اللہ جانے ان کو ایسی کیا آفت آن پڑی تھی کہ تحریف کرنے پر تل گئے۔



6.jpg



%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B2%D8%A7%D9%86_%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%D9%87.jpg

%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B2%D8%A7%D9%86_%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%D9%871.jpg

%D8%AA%D8%B1%D9%85%D8%B0%DB%8C_%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%D9%87.jpg

%D8%AA%D8%B1%D9%85%D8%AF%DB%8C_1.jpg

%D8%AA%D8%B1%D9%85%D8%B0%DB%8C_2.jpg





1.jpg

2.jpg

3.jpg



file888f801a47.jpg

filec4d8ba8a3e.jpg




[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

پس آپ تمام برادران سے التماس ہے کہ جب کوئی نئی بات سامنے آئے تو اعتراض اُٹھانے سے پہلے اگر ممکن ہو تو تھوڑی بہت تحقیق کر لیا کریں۔




 
Last edited:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
sorry brother by mistake click dislike

آپکو اگر میری وہ پوسٹ پسند آئی ہے تو میں امید رکھوں گا کہ آپ میری گزارش کا خیال رکھیں گے۔ ورنہ خالی لائیک یا ڈس لائیک کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔

کُچھ جگہ پڑھنے کے بعد میں بھی بحث میں حصہ لینا چاہتا تھا۔ لیکن پوسٹوں کا لب و لہجہ دیکھ کر خاموشی میں ہی عافیت سمجھی۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔ میں تو گزارش ہی کرسکتا ہوں۔۔۔۔

مجھے خود ذاتی طور پر سمیر بھائی سے ایک دو جگہ گفتگو کا موقع ملا ہے۔ اور میں نے انھیں گفتگو میں شائستہ پایا ہے۔۔۔

سوال کرنا ہر انسان کا حق ہے۔ اور اگر سمیر بھائی بھی کریں۔ تو برا نہیں منانا چاہیے۔ بھلے آپ کو مذھبی طور پر کاٹ دار ہی محسوس ہوں اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کیے گئے ہیں تو برا نہیں منانا چاہیے۔

اسی طرح سوال و جواب کرنا آپ کا بھی حق ہے۔ مگر کم از کم آپ اس بات کا تو خیال کر لیا کریں جو میں نے سید علی خامنائی کی زبانی آپ کو پوسٹ کیا ہے۔

بحرحال میں پھر امید کرتا ہوں کہ آپ اور فورم کے دوسرے ممبران گفتگو کرتے ہوئے اپنا رویہ معتدل رکھیں گے۔ شکریہ

 

sameer

MPA (400+ posts)

امام مہدی محمد ﷺ کے ہم نام ہوں گے اور آپ کا تعلق حسن ۔
کی نسل سے ہوگا


hm, r u sure he is going to be hassani syed?
according to shia, he is not going to be but
actually exists in this world and is hussaini
syed, son of hassan askri as
they also have prophecy in their books that
hassani syed CAN'T be ruler so how come
Mahdi is hassani?

or their prophecy is wrong?
secondly, shia also claim no one can be called
ameer ul momineen but ali as, in such case imam
hassan is also NOT AMEER UL MOINEEN

do u believe IMAM HASSAN AS TO BE AMEER UL MOMINEEN?
 

sameer

MPA (400+ posts)

آپکو اگر میری وہ پوسٹ پسند آئی ہے تو میں امید رکھوں گا کہ آپ میری گزارش کا خیال رکھیں گے۔ ورنہ خالی لائیک یا ڈس لائیک کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔

کُچھ جگہ پڑھنے کے بعد میں بھی بحث میں حصہ لینا چاہتا تھا۔ لیکن پوسٹوں کا لب و لہجہ دیکھ کر خاموشی میں ہی عافیت سمجھی۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔ میں تو گزارش ہی کرسکتا ہوں۔۔۔۔

مجھے خود ذاتی طور پر سمیر بھائی سے ایک دو جگہ گفتگو کا موقع ملا ہے۔ اور میں نے انھیں گفتگو میں شائستہ پایا ہے۔۔۔

سوال کرنا ہر انسان کا حق ہے۔ اور اگر سمیر بھائی بھی کریں۔ تو برا نہیں منانا چاہیے۔ بھلے آپ کو مذھبی طور پر کاٹ دار ہی محسوس ہوں اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کیے گئے ہیں تو برا نہیں منانا چاہیے۔

اسی طرح سوال و جواب کرنا آپ کا بھی حق ہے۔ مگر کم از کم آپ اس بات کا تو خیال کر لیا کریں جو میں نے سید علی خامنائی کی زبانی آپ کو پوسٹ کیا ہے۔

بحرحال میں پھر امید کرتا ہوں کہ آپ اور فورم کے دوسرے ممبران گفتگو کرتے ہوئے اپنا رویہ معتدل رکھیں گے۔ شکریہ


shukar, karam, maherbani, but sir u remeber
i asked you once EMAN, if it is related to deeds
or not, and you replied yes it is.
do you still hold the view?
secondly, don't say anything to him, as someone
asked hakim luqman that how come he got wisdom?
he replied: from ignorant
person was shocked, but he replied when ignorant
used to do such things, i avoided it and so became
wise.
anyhow that could be story, but aqal is first thing that
was created, beautiful, magnificent etc, and he is among
those three whom are exempted by pen (Marfoo ul Qalam)
so don't bother about him.
 

sameer

MPA (400+ posts)
جناب آپ کو اور مجھے ادھر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوے ہوں گے پر میں اس فورم کا قاری رہا ہوں ادھر ہر وقت شیعہ سے سوال کے جاتے تھے اور وہ رسیونگ اینڈ پر ہوتے تھے یہ انکی ہی کوششیں ہیں کے آج آپ بھی اور میں بھی کھل کر ادھر لکھ رہے ہیں آپ کو ان کو سلام پیش کرنا چاہیے ہے
باقی میں اس سے معافی مانگوں جی اگر میری کوئی غلطی ہو تو بات بنتی بھی ہے یہ بندہ جس طرح دوسروں کو شرم دلاتا ہے اور غلیظ زبان استمال کرتا ہے میں اس سے کیوں معافی مانگوں آپ ایک کام کر دیں اس کو کھیں کے میرے اور دوسرے ممبرز جو سوال کریں ان کے جوابات دے تا کے اس کا بھی حق ہو سوال پوچھنے کا یہ ادھر ھیڈ ماسٹر نہیں ہے کے صرف سوال ہی کرے گا
باقی آپ اپنے کیے کے ذمے دار ہیں اور میں اپنا آپ اپنا کام جاری رکھیں میں آپ کے کام کو ستائش کی نگاہ سے دیکھتا ہوں


you are right sir, ap sa bara aqal mand is
forum pah paida hee nahi howa, yah kal
kay bachay ap ko kiya sikhain gay.
and thanks for attesting Zoq works, indeed
u can do so

i m with you, keep on, what you do:P
 

sameer

MPA (400+ posts)

నా ں తెలివితక్కువదని , ​​మీరా తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ అమీ నిరాకరించారు
మీరా తెలివితక్కువదని , ​​మీరు కేవలం అమీ తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ నా ں నిరాకరించారు
అమీ తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ నా ں మీరా తెలివితక్కువదని నిరాకరించారు వెళ్ళి
సారా ہ తెలివితక్కువదని కుటుంబం
నా ں తెలివితక్కువదని , ​​మీరా తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ అమీ నిరాకరించారు
మీరా తెలివితక్కువదని , ​​మీరు కేవలం అమీ తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ నా ں నిరాకరించారు
అమీ తెలివితక్కువదని , ​​స్టుపిడ్ నా ں మీరా తెలివితక్కువదని నిరాకరించారు వెళ్ళి
సారా ہ తెలివితక్కువదని కుటుంబం​

multilingual, hm, i know u hate it but i have
few more questions,
i have HEARD, imam knows all the language
of world, chinese, urdu, english, spainish etc,
u name it.
is it true?
secondly, i have also HEARD imam sees your
deeds, as right now Imam is witnessing what
we are doing, knows also Ma Kan Wa Ma Yakoon
is it true?
thirdly, can i ask few more questions sir, please
 

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

shukar, karam, maherbani, but sir u remeber
i asked you once EMAN
, if it is related to deeds
or not, and you replied yes it is.
do you still hold the view?
secondly, don't say anything to him, ........

جی آپ نے پوچھا تھا کہ ایمان گھٹتا یا بڑھتا ہے؟ اور اگر ایسا ہے تو ایمان اور عمل میں کیا تعلق ہے؟
اور میں نے جواب میں لکھا تھا۔

ہاں یقیناً ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے۔
ایمان اور اعمال کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ لیکن ایمان اصل (بنیاد) ہے اور اعمال فرع (شاخیں اور پتے ) ہیں۔

اگر آپ اس پر مختلف نظریہ رکھتے ہیں تو اپنی اپنی معلومات ہم ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کرلیتے ہیں۔

خان سلطان اس فورم کا جذباتی ممبر ہے۔ لیکن کم از کم مجھے نا پسند نہیں کرتا۔ ہو سکتا ہے کہ میں اُس سے برادرانہ درخواست کروں اور وہ برادرانہ طور پر مان لے۔

ویسے بھی شیعہ سُنی منافرت آج کے دور میں صیہونیوں کی ضرورت ہے۔ اس لیے دونوں مسالک کے درمیان افہام و تفیہم کی کوشش کرتا رہوں گا۔ کیونکہ اسی میں مسلمانوں کی بقا ہے۔

 

ALMAHDI

Banned

multilingual, hm, i know u hate it but i have
few more questions,
i have HEARD, imam knows all the language
of world, chinese, urdu, english, spainish etc,
u name it.
is it true?
secondly, i have also HEARD imam sees your
deeds, as right now Imam is witnessing what
we are doing, knows also Ma Kan Wa Ma Yakoon
is it true?
thirdly, can i ask few more questions sir, please

를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따 를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅 를 따릅다.

를 따릅를 따릅를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따 를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅 를 따릅다.

를 따릅를 따릅



를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따 를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅를 따릅 를 따릅다.

를 따릅를 따릅



따릅다.따릅따릅를 따릅를 따릅 를 따릅다.따릅
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
can any shia brother explain what it means that mehdi will be from children of Israel???

 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top