atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Munne ki aqal ki dhool chorein khaloo jaan in tasweeron ko dekh kar bataien k afghanon ne vote dala k nahi???
![]()
![]()
![]()
امریکی ووٹر امریکہ میں اسطرح کا الیکشن قبول کریں گے
Munne ki aqal ki dhool chorein khaloo jaan in tasweeron ko dekh kar bataien k afghanon ne vote dala k nahi???
![]()
![]()
![]()
آپ یہ بتائو کہ ان انتخابات کا نتیجہ کیا نکلا؟ کون جیتا کون ہارا؟ اور وہ جو دھاندلی کا الزام دونوں طرف سے لگایا گیا تھا، اس کا کیا بنا؟یہ جان کیری بھاگا بھاگا کیوں آیا تھا، اور کیا کر کے گیا؟[FONT=&]Munne ki aqal ki dhool chorein khaloo jaan in tasweeron ko dekh kar bataien k afghanon ne vote dala k nahi???
[/FONT]
آپ یہ بتائو کہ ان انتخابات کا نتیجہ کیا نکلا؟ کون جیتا کون ہارا؟ اور وہ جو دھاندلی کا الزام دونوں طرف سے لگایا گیا تھا، اس کا کیا بنا؟یہ جان کیری بھاگا بھاگا کیوں آیا تھا، اور کیا کر کے گیا؟
امریکی ووٹر امریکہ میں اسطرح کا الیکشن قبول کریں گے
آپ یہ بتائو کہ ان انتخابات کا نتیجہ کیا نکلا؟ کون جیتا کون ہارا؟ اور وہ جو دھاندلی کا الزام دونوں طرف سے لگایا گیا تھا، اس کا کیا بنا؟یہ جان کیری بھاگا بھاگا کیوں آیا تھا، اور کیا کر کے گیا؟
Afghan agar razi tau kiya kare ga qazi…
قاضی یہ کرے کہ یہ جو گن پوائنٹ پر شادی ہو رہی ہے اس کو رکوا دے۔Afghan agar razi tau kiya kare ga qazi…
زندگی میں اصول اور ضمیر بھی کوئی چیز ہوتی ہے؟یہ بات چھپی نہیں ہوئی کہ دونوں امیدوار ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزامات لگا رہے تھے، اور قریب تھا کہ دونوں لڑ پڑتے کہ جان کیری نے ڈنڈا دکھا کر دونوں کو راضی کیا۔
Siasat mein ikhtalaf aur compromise koi cheez hoti hai? yahan tau compromise ho gaya hai, aap log kyon pareshan ho?
قاضی یہ کرے کہ یہ جو گن پوائنٹ پر شادی ہو رہی ہے اس کو رکوا دے۔
اگر دونوں کو اقتدار کی ہڈی ڈالنی تھی تو انتخابات کا ڈرامہ رچانے کی کیا ضرورت تھی؟
دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے
Afghan agar razi tau kiya kare ga qazi
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جتنی دیر میں افغانوں نے حکومت بنائی ہے، اتنی دیر میں چینی ایک اور دیوار چین بنا لیتے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
نو آبادیاتی استعمار کا نیا حربہ. ملک پر قبضہ کر کے الیکشن کراؤ اور اپنا وائسرائے لے آو
Aab becharoan ko zinda rehnay bhee doo............kab tak Afghano ko bheek kay saharay rakho gay....................Kindly ask Gay Talibanz to leave this nation on their land and they get lost to Hell(thumbsdown)
بد نیتی کے کام ایسے ہوتے ہیں. جیسے بد نیت حکومت بنانے والے اس سے زیادہ بنوانے والے
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]تو پھر کالا باغ ڈیم کے بارے میں کیا خیال ہے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
خیال کیسا حقیت ہے سب کے سامنے ہے
تاخیر نیک نیتی و نیک مقصد کی ضمانت نہیں ہے[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]کبھی کبھی نیت اور مقصد نیک ہوں تب بھی تاخیر ہوسکتی ہے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|