افتخا احمد شریف، زرداری فیملی کی موروثی سیاست کا دفاع کرنے میں ناکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی آپ نے مجھے کہا کہ مجھے موروثی سیاست سے اختلاف ہے لیکن موروثیت کی جو پروڈکٹ ہے ( مریم +بلاول ) ان سے آپ کو اختلاف نہیں ؟

آپ کو دو خاندانوں سے اختلاف ہے اسی لیے آپ عمران کو لائے ! افتخار

آپ ان دو خاندانوں پر تنقید سے کتراتے کیوں ہیں ؟

https://twitter.com/x/status/1939263787191714110

آپ سے جنسیات پہ بات کروا لو جرنلزم پہ بات کروا لو کسی چیز پہ بات کروا لو آپ دستیاب ہیں افتخار احمد ۔۔۔۔۔

یہ جرنلزم اور جنسیات کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟؟

https://twitter.com/x/status/1939269259504283651
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Pakistan Political parties ka aik factual fault ha, wo fault ye hain kay agar Morosiat ko khatam karte hain to Party kabu me ni rehti. Party hijack ho jati ha. dosra anay wala morosiat shuru kar leta hai.

Dosra ye sab log politicial party ko apni jageer samjhte hain, jab tak concept ni change hoga Pakistan me tabdeeli ni ae g kabi b.
 

Back
Top