اعلانات کو حقیقت کا روپ دینے والے کو شہبازشریف کہتے ہیں: مریم نواز

shehbaz-and-mariam-attaa.jpg

مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! : نائب صدر ن لیگ

نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کی مفت آٹا پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ لینے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مریم نوازشریف نے لکھا کہ: وزیراعظم شہباز شریف کا مشکلات سے مقابلہ کرنے کا جذبہ انتہائی بلند ہے۔

Fr_FtWsXwAESlfb

انہوں نے لکھا کہ: مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں! انشاءاللّہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔

https://twitter.com/x/status/1639246210526760960
دریں اثنا رمضان المبارک کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کے 10 لاکھ مستحق شہریوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مفت آٹے کی تقسیم کا عمل شفاف بنانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرینگے۔

Fr_Ft_mWIAE_6yS

سکیم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شرکت کی دعوت دی تاکہ مستحقین کو ریلیف ملے جبکہ اجلاس میں موٹرسائیکلوں اور رکشہ رکھنے والے افراد کو رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

If shame had a face. 😡
 
Syaed

MPA (400+ posts)

اگر یہ سب واقعی اسی گھٹیا عورت نے لکھا ہے تو پھر 'ہماری حکومت تو ستائیس تاریخ کے بعد شروع ہوئی ہے' والا بیان بھی اسی ڈھیٹ عورت نے دیا تھا؟بہت بے شرم دیکھے ہیں مگر ان لوگوں نے اس لفظ کو بھی تحت الثریٰ تک پہنچا دیا ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو ۹ مہینے والا کام ۴ مہینے میں کر دے اسے مریم نواز کہتے ہیں۔ اور جو مریم اور اس کی مرحومہ ماں کا صفدر گارڈ کے ساتھ ڈبل شفٹ کا راز بتاۓ اسے رانا دلا قاتل کہتے ہیں۔ اور جو اپنے اسسٹنٹ کی بیوی کو طلاق کر وا کر خود شادی کر لے اسے شہباز پلیت کہتے ہیں۔ اور جو جھوٹی بیماری کا بہانہ کر کے ملک سے بھاگ جاۓ اور واپسی کا سن کر پیشاب نکل جاۓ اس بھگوڑے بیغیرت کو نواز شریف کہتے ہیں۔
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
دس لاکھ روپے تک ، عزت واحترام کے ساتھ مفت علاج کروانے سے لیکر ،،، ذلیل و خوار ہوکر دس کلو آٹے کے تھیلےتک کے سفرکو کیا کہتے ہیں ؟
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
shehbaz-and-mariam-attaa.jpg

مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! : نائب صدر ن لیگ

نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کی مفت آٹا پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ لینے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مریم نوازشریف نے لکھا کہ: وزیراعظم شہباز شریف کا مشکلات سے مقابلہ کرنے کا جذبہ انتہائی بلند ہے۔

Fr_FtWsXwAESlfb

انہوں نے لکھا کہ: مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں! انشاءاللّہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔

https://twitter.com/x/status/1639246210526760960
دریں اثنا رمضان المبارک کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کے 10 لاکھ مستحق شہریوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مفت آٹے کی تقسیم کا عمل شفاف بنانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرینگے۔

Fr_Ft_mWIAE_6yS

سکیم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شرکت کی دعوت دی تاکہ مستحقین کو ریلیف ملے جبکہ اجلاس میں موٹرسائیکلوں اور رکشہ رکھنے والے افراد کو رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
Absolutely right she said, as Shobaz said he will remove gurbaat, so far 6 غریب finished for the struggle of atta......
Slowly slowly he will finish or kill all ghareeb