صرف پٹواری گدھوں کو نئے پاکستان کا رستہ دکھانے کی ضرورت ہے
جب میں فورم پر لوگوں کے کومنٹ پڑھتی ہوں یا ٹی وی ٹاک شو دیکھتی ہوں یا لفافہ صحافیوں کی تحریریں پڑھتی ہوں تو بلکل ایسا ہی لگتا ہے جیسا کہ آپ نے کہا ...لیکن جب جب عمران کو سنا یا کے پی کے میں رہنے والوں سے بات ہوتی ہے تو عمران پر یقین بڑھ جاتا ہے
ایک تو یہ ہی سمجھ نہیں آتی کہ اس قبضہ گروپ کو اشرافیہ کیوں کہا جاتا ہے ....
اس میں دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ عمران کا اقتدار میں آنا ان سب کرپٹ لوگوں کی موت ہے چاہے اس کا تعلق فوج سے ہو یا سیاست دانوں سے ..میڈیا سے ہو یا عدلیہ سے .یا بیوروکریٹ سے ...اس لئے ان سب کا گٹھ جوڑ سمجھ آتا ہے ...جو سمجھ نہیں آتا وہ پڑھے لکھے ووٹر کی سوچ ...وہ کس بنا پر ان کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں ...کیا ان کو خود اپنے آپ سے زیادہ ان لوگوں سے پیار ہے .....جو ان کی زندگی کے اندھیرے تین تین بار آ کر دور نہ کر سکے ان سے پھر بھی امید لگائے بیٹھے ہیں ..جواز یہ دیتے ہیں کہ ٹرم پوری کرنے ک موقع نہیں ملا ...قوم کے لئے کچھ کرنے کا موقع تو انہیں صدیاں بھی دے دی جائیں تو نہیں ملنے والا ...ہاں اپنی قسمتیں سنوار گئے ..
اب یہ بھی بتا دیتے کہ کس کو کہا ہے ..خواہ مخواہ میں اپنے لئے نہ سمجھ بیٹھوں
Bahut aala; Dil ki baat ki aap nay!
ایک تو یہ ہی سمجھ نہیں آتی کہ اس قبضہ گروپ کو اشرافیہ کیوں کہا جاتا ہے ....
اس میں دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ عمران کا اقتدار میں آنا ان سب کرپٹ لوگوں کی موت ہے چاہے اس کا تعلق فوج سے ہو یا سیاست دانوں سے ..میڈیا سے ہو یا عدلیہ سے .یا بیوروکریٹ سے ...اس لئے ان سب کا گٹھ جوڑ سمجھ آتا ہے ...جو سمجھ نہیں آتا وہ پڑھے لکھے ووٹر کی سوچ ...وہ کس بنا پر ان کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں ...کیا ان کو خود اپنے آپ سے زیادہ ان لوگوں سے پیار ہے .....جو ان کی زندگی کے اندھیرے تین تین بار آ کر دور نہ کر سکے ان سے پھر بھی امید لگائے بیٹھے ہیں ..جواز یہ دیتے ہیں کہ ٹرم پوری کرنے ک موقع نہیں ملا ...قوم کے لئے کچھ کرنے کا موقع تو انہیں صدیاں بھی دے دی جائیں تو نہیں ملنے والا ...ہاں اپنی قسمتیں سنوار گئے ..
Brother Ifteahamad you just stole my thought and words.
ورنہ جس ملک کا وزیراعظم اپنے گھر میں بیلوں اور بھینسوں کا طبیلہ سری پایوں میں تبدیلی کیلئے ہر وقت بھرا رکھتا ہومگر لائبریری اور کتب خانے کے سوال پر حیرت سے صحافی کا منہ تکتا ہو وہ تو ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف بن جائے اور جو کئی کتابوں کا مصنف ہو اور پوری دنیا جس کا احترام کرتی ہو اسے سیاسی
نابالغ قرار دیا جاتا ہوتو یقین آجاتا ہے کہ لفافے میں کتنی طاقت ہوتی ہے
Unhon ne to woh baat Hamdard Hussaini k liye kahi thi ... main app k liye keh deta hoon:
Beganay column main Nadaan diwani :)
بی بی ہم بھی پڑھا لکھا ہے لیکن ہم عمران خان کو کبھی ووٹ نہیں دے گا
آپ نے سب پڑھا لکھا ووٹ اس کے کھاتے میں ڈال دیا
ہم اس پر احتجاج کرتا ہے
محترمہ آپ امریکہ میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کے کتنے لوگوں کی آرا سے مستفید ہوئی ہیں ؟ حقیقت یہی ہے کہ عمران خان کی اٹھ بےمثال تھی لیکن اب پے در پے حماقتوں کے بعد زوال بھی اپنی مثال آپ ہے
اگر اس قسم کی حماقتیں شریفوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں تو عمران کا کیسے بگاڑ لیں گی ...
میرے نزدیک عمران کے دو روپ ہیں ایک عام عوام کے لئے جس میں شاید وہ وہی زبان بولتا ہے جس سے عام لوگ خوش ہوتے ہیں ...جو میرے نزدیک نہیں ہونا چاہئے ..اور دوسرا وہ روپ ہے جب وہ کسی ٹاک شو میں سنجیدہ گفتگو کرتا ہے ..اور اپنے پروگرام بتاتا تھا ...
یہاں امریکہ میں اتنے لوگوں سے تو بات ہو ہی جاتی ہے جو کے پی کے کی صورت حال کا بتا سکیں ..بہت سی ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں جس کا کبھی کسی چینل نے ذکر کیا نہ ہی صحافی نے ..لیکن میرے لئے امید افزا ہیں ..میں سسٹم پر یقین رکھتی ہوں .اس کی وجہ یہ ہے کہ میں یہاں اس سے خود مستفید ہو رہی ہوں ..میرے کام کیسے کسی تکلیف اور خواری کے ہو جاتے ہیں وہ امیزنگ ہے ..اور ایسے ہی حالات کا خواب ہے میرا ملک کے لئے ..جو عمران کی صورت میں نظر آتا ہے ..اور یاد رکھئیے کبھی عمران کو موقع ملا اور اس نے ڈلیور نہ کیا تو سب سے پہلے اس کی حمایت سے ہاتھ اٹھانے والوں میں ہوں گی ..ابھی یہ نہ کہنا کہ کے پی کے کر کے دکھائے ..میرے نزدیک وہ کر رہا ہے کہ اس کے با وجود کے اسے لولی لنگڑی حکومت ملی ہے ..اور پورا صوبہ دہائیوں سے شورش زدہ ہے ..اس کے با وجود پروگریس دیکھنے کو ملتی ہے
باوا جی ...منافقت کے معنی کسی اچھی ڈکشنری سے دیکھ لیں ....یہ روپ منافقت کی تعریف پر پورے نہیں اترتے ..
نادان جی
حقیقت کو تسلیم کرنے کا بہت شکریہ
سیدھا سیدھا کہیں کہ عمران خان منافق ہے
جس کے دو روپ ہوتے ہیں اسے منافق نہیں تو اور کیا کہتے ہیں؟
ویسے آپ نے عمران خان کے اس روپ کا ذکر نہیں کیا ہے
![]()
:)
And one more thing Bro.Our people are not alone in this campaign ,many foreign governments with their agencies are behind this too.
باوا جی ...منافقت کے معنی کسی اچھی ڈکشنری سے دیکھ لیں ....یہ روپ منافقت کی تعریف پر پورے نہیں اترتے ..
رہی یہ تصویر ..اس کے کوئی معنی نہیں ہیں کسی ایک لمحہ کی کھنچی گئی تصویر پر آپ پوری ایک تصوراتی کہانی نہیں بن سکتے ..
بہت دفعہ آنکھوں دیکھا بھی غلط ہوتا ہے ..اس کی ہزاروں مثالیں آپ کو اپنے ارد گرد ہی مل جائیں گی
نادان جی - جانے دیجیے
ہم بھی راہ سیاست کے پرانے راہی ہیں. سیاست میں کون کیا ہے ہم سب جانتے ہیں
منافقت یہی ہوتی ہے کہ بندہ کہہ کچھ رہا ہو اور کر کچھ رہا ہو
یہ وہی عمران خان ہے جس نے الیکشن سے پہلے ٹی وی پر بھڑکیں مارتے ہوئے کہا تھا کہ میں کبھی قوم سے جھوٹ نہیں بھولوں گا
اور پھر جب عمران خان نے لندن میں قادری سے ملاقات کرکے واپس آیا تھا تو اس نے کسی لندن پلان کا انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں تو لندن صرف اور صرف بچوں سے ملنے گیا تھا
پہلے جاوید ہاشمی نے حقیقت سے پردہ ہٹایا اور پھر قادری نے خود ہی اس پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا اور آخر شرمندہ ہو کر عمران خان کو ماننا پڑا کہ وہ لندن قادری سے ملنے گیا تھا
باوا جی ..اس منافقت یا مصلحت کا ہمارے ہاں عام چلن ہے ...اگر ایک ملاقات ہوئی تھی ..اور ان کے بیچ میں رازداری سے ہوئی تھی تو پہلے گناہ گار تو بھانڈا پھوڑنے والے ہیں ..اگر میں ایک بات آپ سے پرائویٹ میں کروں ..آپ پر اعتماد کرتے ہوئے اور آپ یہاں آ کر فورم پر اس کا ذکر کر دیں تو زیادہ برا کون ہوا ...میں کے آپ ..
چلیں ورڈکٹ میں دے دیتی ہوں ...آپ
(bigsmile)
نادان جی
دوسروں کو چھوڑیں. یہاں صرف عمران خان کا ذکر کریں
کیا اس نے یہ نہیں کہا تھا کہ میں کبھی قوم سے جھوٹ نہیں بھولوں گا؟
کیا اس نے لندن پلان اور قادری سے ملاقات سے انکار نہیں کیا تھا؟
جھوٹ اور منافقت اور کس بیماری کا نام ہے؟
:lol:
باوا جی ..یہ تھوڑی سی کمپلکٹیڈ بات ہے ...ایسے ہی کہ آپ حکومت میں ہوتے ہوئے بہت سے رازوں کے امین ہوتے ہیں ..` اور کھبی قوم سے جھوٹ نہیں بولوں گا ` کے تحت آپ راز افشا پھر بھی نہیں کر سکتے ..
نادان جی
حکومت میں آ کر آپ سٹیٹ کے زار افشا نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں
لندن پلان اور جنرل پاشا سے خفیہ ملاقاتوں کو آپ کس طرح سٹیٹ کے راز سے ملا رہی ہیں؟
عمران خان نے لندن پلان اور پاشا اور قادری سے ملاقاتوں کو افشا نہ کرنے کا کب اور کہاں حلف اٹھایا تھا؟
کسی کی منافقت کو چھپانا بھی بہت بری بات ہوتی ہے
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|