اسے بین کرو!

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی زومبیز کا مقابلہ نون لیگی چڑیلوں سے ہو تو شور ہو ہوگا:biggthumpup:۔ ویسے اب گالیوں کا ریکارڈ آہستہ آہستہ نون لیگیوں کے قبضے میں جا رہا ہے:lol:۔مبارک ہو(clap)(clap)(clap)۔
Arre nahin pti walon se kon gali galoch main jeet sakta hai!!!!:biggthumpup:
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میری کوئی ایک پوسٹ ایسی لائیں جس میں میں نے غلط کو صحیح کہا ہو .

یہ ہی تو بات ہے ،جن کے لئے آپ مہم چلا رہی تھیں اور عدیل کو میسج بھیج رہی تھیں وہ کس لئے ؟؟؟؟ اگر یہ سب کچھ ٹھیک اور درست ہوتا تو بین ہونے کی کوئی وجہ نہ ہوتی ؟؟
پھر آپ نے دھرا معیار بھی دیکھ لیا .سوال تو یہ ہے تنقید کرے یا الزام لگائے پہلے تو اس کو پکڑیں ،جس نے جواب دیا اس نے ابتدا نہیں کی ؟؟پھر اصل قصور وار یا ذمہ دار کون ؟؟
کم از کم آج تک آپ کی کوئی پوسٹ میری نظر سے نہیں گزری ،خاص طور پر ان بین ہونے والے حضرات کے کمنٹس پر کہ آپ نے ان تبصروں کو رد کیا ہو جو اس بین کا سبب بنے ہوں
 
نادان

زیدی صاحب نے اپنی تھریڈ دس بج کر تیرہ منٹ پر پوسٹ کی تھی ..جس وقت میں نے دیکھا کسی اور نے کوئی اور پوسٹ نہیں کی تھی ..دس بجکر بائیس منٹ پر میری پوسٹ ہے ..چھ لائنوں والی ..مجھ سے پہلے ایک اور تین لائنوں والی پوسٹ پوسٹ ہو گئیں کیونکہ مختصر تھیں ..اس رام کہانی کا مطلب یہ بتانا ہے کہ شاید مجھے ہی ہونا تھا ان کو مبارکباد دینے والوں کی صف میں اول نمبر ..میری شاید ان سے ایک ہی دفعہ بات چیت ہوئی ہے ..میں نے پورے خلوص سے ان کو مبارکباد دی تھی ..اخلاق کا تقاضہ تو یہ تھا کہ بادل نخواستہ ہی سہی شکریہ کہہ دیتے ..خیر یہ ان کی مرضی ہے ..میں کسی ` گروپ ` کا حصہ نہیں ہوں ..گروپ بندی کی شدید مخالف ہوں اور ملک کی بربادی کی ذمہ دار بھی سمجھتی ہوں .
یہ تو تھی تمہید ..اب آتے ہیں آپ کے اعتراضات کی طرف ..مہم اور اڈمن کو میسیج لائف ٹائم پابندی کے خلاف تھے ..افتخاری انصاف کے خلاف تھے ..اور یہ ایک جنرل فارمولا کے تحت تھے ..اپنی پوسٹوں میں بھی کہا تھا کہ لائف ٹائم پابندی کے خلاف ہیں ..اور اگر میری رضا پوچھیں تو میں سرے سے کسی بھی بین کے خلاف ہوں ...نہ نہ ...تڑپ نہ جائیں ، اس بات پر ..یہ میرا خیال ہے ..اور میرے خیال سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ..عدیل کو میرا شکریہ کا میسیج میں یہ بھی تھا کہ اب آپ ایک اچھے جیسچر کے طور پر غیر مشروط طور پر تمام کے تمام ممبران سے پابندی اٹھا دیں ..جس پر انہوں نے کہا کہ میں انہیں لسٹ دے دوں ..یہاں بھی بات عمومی کی گئی تھی ...رہی کسی کے تبصرے رد کرنے والی بات .. . میں یہاں بارہا دیکھ چکی ہوں کہ اگر کسی فی میل ممبر نے متنازہ ممبر کے حق میں کوئی ` کلمہ حق `کہہ دیا تو پھر اس کی بھی ایسی کی تیسی کر دی جاتی ہے ....ایسا میں اپنے ساتھ کبھی بھی نہیں چاہوں گی ..یاد دلاتی چلوں کہ میں نے تو آپ کو کبھی کوئی سخت بات نہیں کی ..لیکن ایک دفعہ آپ نے مجھے کچھ نا مناسب الفاظ کہے تھے ..میرے لئے یہ ہی بہت تھے ..اس کے بعد میں نے آپ کو کوٹ کرنا چھوڑ دیا تھا ..کیونکہ میں بہت ہرٹ ہوئی تھی ..تو سوچیں اگر آپ کے وہ الفاظ جو بادی انظر میں بہت خراب بھی نہیں تھے میرے دل کو لگ سکتے ہیں تو اگر کوئی مجھے ایسا ویسا کہہ دے جیسے یہاں اور فی میل ممبرز کو کہہ دیا جاتا ہے تو شاید شرم اور رنج سے میں یہ فورم ہی چھوڑ جاؤں
جن جن کی میں نے پرائویٹ میں ` سرزنش ` کی ہے .چاہے وہ میری دوستوں کی لسٹ میں تھے یا نہ تھے .وہ جانتے ہونگے کہ میں غلط کو غلط ہی کہتی ہوں ..اور کیونکہ اکیلے میں کی تو کسی نے بھی برا نہیں مانا ..
اسی لئے میری کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ایک جنرل بیان دے دیا جائے کہ گفتگو اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کی جائے تو زیادہ بہتر ہے اور زیادہ بار آور بھی ..
اگر آپ کو یہاں میری کسی بھی بات سے اتفاق نہ ہو تو میں وضاحت کے لئے حاضر ہوں ..یاد رہے میرے لئے اس فورم کے تمام ممبران ایک جیسی عزت کے مستحق ہیں ..چاہئے میرے نظریاتی اور مذہبی اختلاف کتنے ہی شدید ہوں ..
 
moazzamniaz

یہ تو تھی تمہید ..اب آتے ہیں آپ کے اعتراضات کی طرف ..مہم اور اڈمن کو میسیج لائف ٹائم پابندی کے خلاف تھے ..افتخاری انصاف کے خلاف تھے ..اور یہ ایک جنرل فارمولا کے تحت تھے ..اپنی پوسٹوں میں بھی کہا تھا کہ لائف ٹائم پابندی کے خلاف ہیں ..اور اگر میری رضا پوچھیں تو میں سرے سے کسی بھی بین کے خلاف ہوں ...نہ نہ ...تڑپ نہ جائیں ، اس بات پر ..یہ میرا خیال ہے ..اور میرے خیال سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ..عدیل کو میرا شکریہ کا میسیج میں یہ بھی تھا کہ اب آپ ایک اچھے جیسچر کے طور پر غیر مشروط طور پر تمام کے تمام ممبران سے پابندی اٹھا دیں ..جس پر انہوں نے کہا کہ میں انہیں لسٹ دے دوں ..یہاں بھی بات عمومی کی گئی تھی ...رہی کسی کے تبصرے رد کرنے والی بات .. . میں یہاں بارہا دیکھ چکی ہوں کہ اگر کسی فی میل ممبر نے متنازہ ممبر کے حق میں کوئی ` کلمہ حق `کہہ دیا تو پھر اس کی بھی ایسی کی تیسی کر دی جاتی ہے ....ایسا میں اپنے ساتھ کبھی بھی نہیں چاہوں گی ..یاد دلاتی چلوں کہ میں نے تو آپ کو کبھی کوئی سخت بات کی ..لیکن ایک دفعہ آپ نے مجھے کچھ نا مناسب الفاظ کہے تھے ..میرے لئے یہ ہی بہت تھے ..اس کے بعد میں نے آپ کو کوٹ کرنا چھوڑ دیا تھا ..کیونکہ میں بہت ہرٹ ہوئی تھی ..تو سوچیں اگر آپ کے وہ الفاظ جو بادی انظر میں بہت خراب بھی نہیں تھے میرے دل کو لگ سکتے ہیں تو اگر کوئی مجھے ایسا ویسا کہہ دے جیسے یہاں اور فی میل ممبرز کو کہہ دیا جاتا ہے تو شاید شرم اور رنج سے میں یہ فورم ہی چھوڑ جاؤں
جن جن کی میں نے پرائویٹ میں ` سرزنش ` کی ہے .چاہے وہ میری دوستوں کی لسٹ میں تھے یا نہ تھے .وہ جانتے ہونگے کہ میں غلط کو غلط ہی کہتی ہوں ..اور کیونکہ اکیلے میں کی تو کسی نے بھی برا نہیں مانا ..
اسی لئے میری کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ایک جنرل بیان دے دیا جائے کہ گفتگو اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کی جائے تو زیادہ بہتر ہے اور زیادہ بار آور بھی ..
اگر آپ کو یہاں میری کسی بھی بات سے اتفاق نہ ہو تو میں وضاحت کے لئے حاضر ہوں ..یاد رہے میرے لئے اس فورم کے تمام ممبران ایک جیسی عزت کے مستحق ہیں ..چاہئے میرے نظریاتی اور مذہبی اختلاف کتنے ہی شدید ہوں ..

۔ پچھلے کچھ دنوں میں انٹر پرسنل ریلیشنز پر اتنے مفصل جوابات کے برعکس میں نے کبھی بھی بہت ہی اہم ایشوز پر آپکو دو سطروں سے زیادہ بڑے جوابات دیتے ہوے نہیں دیکھا، واللہ. یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟

آپکے نظریاتی اور مذہبی اختلافات کا بہت بار سنا، ایک بار یہ نظریات بھی بتا دیں، بہت سوں کا بھلا ہو گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
۔ پچھلے کچھ دنوں میں انٹر پرسنل ریلیشنز پر اتنے مفصل جوابات کے برعکس میں نے کبھی بھی بہت ہی اہم ایشوز پر آپکو دو سطروں سے زیادہ بڑے جوابات دیتے ہوے نہیں دیکھا، واللہ. یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟

آپکے نظریاتی اور مذہبی اختلافات کا بہت بار سنا، ایک بار یہ نظریات بھی بتا دیں، بہت سوں کا بھلا ہو گا

:lol::lol::lol::lol::lol:

سچ بولے تو ڈر لگتا ہے ..بولنا چاہتی ہوں .لیکن فورم کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے خود کو ہولڈ کر لیتی ہوں ..مجھ میں بد زبانی سہنے کی زرہ بھر تاب نہیں ہے ..یہاں لوگ سیاسی .مذھبی اور نظریاتی اختلاف کو بہت پرسنل لے جاتے ہیں .
بس اتنا بتا دوں انٹی ` ملا ` ہوں .

(bigsmile).
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

جی آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے کہ کل دوسرے تھریڈ پر جو گند پھیلایا گیا،یہاں مسئلہ لائک اور ڈس لیک کا نہیں ،سچ کو سچ اور غلط کو غلط کہنے کا ہے ،پوسٹ کو نظر انداز کرنے کا نہیں ،یہ ہی انصاف ہے اور حق بات کہنے کا حق
اور آپ جو بار بار پابندی اٹھانے کی بات کر رہی ہیں ،اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا ،لگتا ہے کہ ہونا بھی نہیں

میں بھی کل دیکھا تو چار پانچ قوٹس نظر اے - جب دیکھا تو سب ڈیلیٹ ہو چکے تھے. پتا نہی کونسی نجس مخلوق تھی ؟؟؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
۔ پچھلے کچھ دنوں میں انٹر پرسنل ریلیشنز پر اتنے مفصل جوابات کے برعکس میں نے کبھی بھی بہت ہی اہم ایشوز پر آپکو دو سطروں سے زیادہ بڑے جوابات دیتے ہوے نہیں دیکھا، واللہ. یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟

آپکے نظریاتی اور مذہبی اختلافات کا بہت بار سنا، ایک بار یہ نظریات بھی بتا دیں، بہت سوں کا بھلا ہو گا

بھائی یہاں کسی ایک ای ڈی کے نظریات ذرا مجھے بتا دیں - عین نوازش ہو گی ؟؟؟؟؟؟؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

سچ بولے تو ڈر لگتا ہے ..بولنا چاہتی ہوں .لیکن فورم کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے خود کو ہولڈ کر لیتی ہوں ..مجھ میں بد زبانی سہنے کی زرہ بھر تاب نہیں ہے ..یہاں لوگ سیاسی .مذھبی اور نظریاتی اختلاف کو بہت پرسنل لے جاتے ہیں .
بس اتنا بتا دوں انٹی ` ملا ` ہوں .
(bigsmile).

۔ جزاک اللہ، دو الفاظ میں علم کا سمندر بہا دیا. ایک سیانی سے اسی فورم پر ایک بار سنا تھا کہ سخت سے سخت بات کو نرم سے نرم الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے. سمجھنے والے سمجھ جایئنگے اور گالیاں دینے والے شک میں پڑے رہیں گے کہ کیا واقعی مخاطب نے وہی کہا ہے :)۔

ویسے یہ آپ اور میرے جیسے لوگوں کی خاموشی ہی ہے کہ آج اس فورم پر افغانستان نامی دنیاوی جہنم کو پاکستان کا باپ کہا جا رہا ہے، رنگیلی خلافت کو بہترین نظام، دا عش لینڈ کو بہترین ملک کہا جا رہا ہے .اور پڑھے لکھے پاکستانیوں کو پیشہ ور قاتل اور انارکسٹ بننے کی کھلی دعوتیں دی جا رہی ہیں( پھر ہمیں دکھ بھی ہوتا ہے). جتنا اعتماد اور بڑبولا پن میں نے مذہبی جہلاء میں دیکھا ہے، اسکا عشر عشیر بھی کسی دوسرے طبقے میں ملنا مشکل ھے
 
:lol::lol::lol:

سچ کہوں تو اب مجھ پر مسلمان قوم اور پاکستان کے حوالے سے مکمل مایوسی طاری ہے..دور دور تک اصلاح کی کوئی صورت نہیں ..کیونکہ کوئی کرنا ہی نہیں چاہتا ..سب کو اپنے حلوے مانڈے کی فکر ہے ،،چاہے ملا ہو ،یا سیاستدان ..فوجی ہو یا عدلیہ ..کس کی طرف دیکھیں .اس پر جب جب کلاسرا کا کوئی کالم نظر سے گزر جائے تو درد سوا ہو جاتا ہے ..یوں سوچو تو میں ایک محفوظ ترین ملک میں بیٹھی دنیاوی تمام سہولیات سے متفید ہو رہی ہوں ..مجھے ان کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے کہ اگر کوئی خود ہی خود کشی پر مائل ہے تو میں اور آپ کیا کر سکتے ہیں ..کل کسی نے مذاق رات کا صبا حمید کا ایک چھوٹا سا کلپ لگایا تھا ..اس کے آنسوؤں نے پاکستانیوں کے غم کی داستان دو منٹ میں بیان کر دی ...کل کلاسرا کا کالم اسلام آباد کے قاتل پڑھ رہی تھی ..سوچتی ہوں کہ اپنے پیارے اسلام آباد کا کیا چہرہ دیکھنے کو ملے گا ..میرے بس میں ہوتا تو ایک ایک اگلے پچھلےحکمران کو بیچ چوراہے پر لٹکا دیتی ...لیکن میرے بس میں تو اتنا بھی نہیں ہے کہ اس فورم کے ان لوگوں کو اتنا ہی سمجھا سکوں کہ کسی کی بھی تقلید یا حمایت آنکھیں بند کر کے نہ کریں .یہ حکمران جو
ہمیں زندگی کی بنیادی سہولتیں دینے کے ذمہ دار تھے ..انہوں نے تو جینے کی اس بھی چھین لی ..جب ٹی پر کوئی ایسے پروگرام دیکھتی ہوں جس میں غریب لوگ دو وقت کی روٹی اور علاج کے لئے سسکتے اور بلبلاتے دیکھتی ہوں تو دل پر گزر جاتی ہے ..کاش مجھے الله اتنا دیتا کہ میں کچھ کر سکتی ان کے لئے ..
پس نوٹ

ضیاء کے لگائے بیج نے تو جو بربادی کی سو کی ..لیکن میں آج جاہل ملا کوعمومی طور پر مسلمانوں کی اور خصوصی طور پر پاکستان کی بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ہوں ..جن کے کاندھوں پر امن .پیار پھیلانے کی سب سے زیادہ ذمہ داری تھی .اس نے پوری کی پورو قوم کو مار دیا ..اور یہ فتنہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہماری فوج ہو یا یہ نا اہل حکمران سب کے سب ان سے ڈرتے ہیں ....جس طرح اجتمائی خود کشی کی طرف یہ قوم تیزی سے بڑھ رہی ہے ،ان کا نام و نشان داستانوں میں نہیں رہے گا ..
الله کرے میرا ہر اندیشہ غلط ہو ..الله کرے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مسلمانوں کی ایک خاص خوبی یہ تھی وہ جس علاقے میں بھی جاتے تھے ، انصاف سب سے پہلے دیتے تھے
آج کسی مسلمان ملک میں انصاف نہی ہے ، یہ شعبہ سب سے کمزور ہے

جب کوئی جہادی پکڑا جاتا ہے تو اس کے باقی ساتھی ہی انصاف نہی ہونے دیتے ، جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں ، جج کو دھمکی دیتے ہیں ، اسلام خاک کا ان میں ہے

قران کے مطابق اس دنیا کا بنیادی اصول " ترازو" ہے ، ، " توازن " میں ہے جس کو" یکولبررم " کہتے ہیں سائنس میں ،" انصاف" کہتے ہیں عام زبان میں

جہاں یہ نہی وہ جگہ جہنم ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
زیدی صاحب نے اپنی تھریڈ دس بج کر تیرہ منٹ پر پوسٹ کی تھی ..جس وقت میں نے دیکھا کسی اور نے کوئی اور پوسٹ نہیں کی تھی ..دس بجکر بائیس منٹ پر میری پوسٹ ہے ..چھ لائنوں والی ..مجھ سے پہلے ایک اور تین لائنوں والی پوسٹ پوسٹ ہو گئیں کیونکہ مختصر تھیں ..اس رام کہانی کا مطلب یہ بتانا ہے کہ شاید مجھے ہی ہونا تھا ان کو مبارکباد دینے والوں کی صف میں اول نمبر ..میری شاید ان سے ایک ہی دفعہ بات چیت ہوئی ہے ..میں نے پورے خلوص سے ان کو مبارکباد دی تھی ..اخلاق کا تقاضہ تو یہ تھا کہ بادل نخواستہ ہی سہی شکریہ کہہ دیتے ..خیر یہ ان کی مرضی ہے ..میں کسی ` گروپ ` کا حصہ نہیں ہوں ..گروپ بندی کی شدید مخالف ہوں اور ملک کی بربادی کی ذمہ دار بھی سمجھتی ہوں .
یہ تو تھی تمہید ..اب آتے ہیں آپ کے اعتراضات کی طرف ..مہم اور اڈمن کو میسیج لائف ٹائم پابندی کے خلاف تھے ..افتخاری انصاف کے خلاف تھے ..اور یہ ایک جنرل فارمولا کے تحت تھے ..اپنی پوسٹوں میں بھی کہا تھا کہ لائف ٹائم پابندی کے خلاف ہیں ..اور اگر میری رضا پوچھیں تو میں سرے سے کسی بھی بین کے خلاف ہوں ...نہ نہ ...تڑپ نہ جائیں ، اس بات پر ..یہ میرا خیال ہے ..اور میرے خیال سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ..عدیل کو میرا شکریہ کا میسیج میں یہ بھی تھا کہ اب آپ ایک اچھے جیسچر کے طور پر غیر مشروط طور پر تمام کے تمام ممبران سے پابندی اٹھا دیں ..جس پر انہوں نے کہا کہ میں انہیں لسٹ دے دوں ..یہاں بھی بات عمومی کی گئی تھی ...رہی کسی کے تبصرے رد کرنے والی بات .. . میں یہاں بارہا دیکھ چکی ہوں کہ اگر کسی فی میل ممبر نے متنازہ ممبر کے حق میں کوئی ` کلمہ حق `کہہ دیا تو پھر اس کی بھی ایسی کی تیسی کر دی جاتی ہے ....ایسا میں اپنے ساتھ کبھی بھی نہیں چاہوں گی ..یاد دلاتی چلوں کہ میں نے تو آپ کو کبھی کوئی سخت بات نہیں کی ..لیکن ایک دفعہ آپ نے مجھے کچھ نا مناسب الفاظ کہے تھے ..میرے لئے یہ ہی بہت تھے ..اس کے بعد میں نے آپ کو کوٹ کرنا چھوڑ دیا تھا ..کیونکہ میں بہت ہرٹ ہوئی تھی ..تو سوچیں اگر آپ کے وہ الفاظ جو بادی انظر میں بہت خراب بھی نہیں تھے میرے دل کو لگ سکتے ہیں تو اگر کوئی مجھے ایسا ویسا کہہ دے جیسے یہاں اور فی میل ممبرز کو کہہ دیا جاتا ہے تو شاید شرم اور رنج سے میں یہ فورم ہی چھوڑ جاؤں
جن جن کی میں نے پرائویٹ میں ` سرزنش ` کی ہے .چاہے وہ میری دوستوں کی لسٹ میں تھے یا نہ تھے .وہ جانتے ہونگے کہ میں غلط کو غلط ہی کہتی ہوں ..اور کیونکہ اکیلے میں کی تو کسی نے بھی برا نہیں مانا ..
اسی لئے میری کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ایک جنرل بیان دے دیا جائے کہ گفتگو اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کی جائے تو زیادہ بہتر ہے اور زیادہ بار آور بھی ..
اگر آپ کو یہاں میری کسی بھی بات سے اتفاق نہ ہو تو میں وضاحت کے لئے حاضر ہوں ..یاد رہے میرے لئے اس فورم کے تمام ممبران ایک جیسی عزت کے مستحق ہیں ..چاہئے میرے نظریاتی اور مذہبی اختلاف کتنے ہی شدید ہوں ..

دیکھیں میرے کہنے کا مقصد،،،،، آپ سے اس ساری کروائی کا پوچھنا نہیں تھا نہ ہی آپ سے کوئی گلہ کرنا ہے ،جب تک یہ بحث ہوتی رہے گی یہ سلسلہ چلتا رہے گا
پابندی اٹھانے کے بعد بھی اصل بات وہیں کی وہیں ہی ہے ،وہ ہی طنز اور لچر گفتگوں ،یہ طور طریقے بدلنے والے نہیں چند افراد کے جس کی وجہ سے سارا ماحول خراب ہوتا ہے
یہاں تک آپ نے میری پوسٹ کا حوالہ دیا ہے ،بہتر ہے یہاں دوبارہ پوسٹ کریں ذرا سب کو پتا چلے میں نے کیا کہا تھا ،یہ ہی تھا کہ روزانہ کی تکرار ،الزام ،تضحیک ،بیہودگی ،یہ سب "بک بک " ہے(جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں ) جس سے انسان تنگ آ جاتا ہے ،اس سے اگر آپ "ہرٹ " ہوتی ہیں یا کوئی اور تو نہ کرے ،دوسروں کے بھی "ہرٹ " ہوتے ہیں ،پھر آپ اس طرح کی باتیں دوسروں کی کیسے برداشت کر سکتی ہیں ،جو "ہرٹ " کیا کرتی ہے ؟؟؟؟؟ دوسروں کو ،اور یہ ایک عمومی تبصرہ تھا ،آپ کے لئے مخصوص نہیں تھا

تیسرا آپ کا یہ کہنا کہ میں پرائیویٹ میسج کر کے بتاتی ہوں ؛محترمہ جو کہنا ہوتا ہے براہ راست کہیں تا کہ آپ کی سوچ کا بھی پتا چلے آپ نے کیا نصیحت کی دوسرے کو

اس کے علاوہ آپ سے یہ ضرور جاننا چاہوں گا کہ آپ کی ان ہزاروں تبصروں میں تھریڈ کون سا ہے آپ کا ،جس سے آپ کی اصل سوچ اور فکر کا اندازہ ہو ،آپ فورم پر کیا پیغام دینا چاہتی ہیں ،کم از کم میں نے آج تک آپ کا کوئی تھریڈ نہیں دیکھا ،اگرہے تو ضرور

جہاں تک خواتین ممبران کا تعلق ہے اور بے جا الفاظ کا استعمال ،یہ وہ گندی ذہنیت ہے جو ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہے ،ویسے آپ کو اندازہ تو خود ہونا چھائے کس ذہنیت کے لوگ اس طرح کی لچر گنفتگو کرتے اور ساتھ تالیاں بجانے والے کوئی کون ہوتے ہیں ،اس پر ضرور غور کریں

میرے سمیت سب انسان ہیں اور فرشتوں والی صفات اور رویئے اور امیدیں انسانوں سے مشکل

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
You are absloutely right my friend and I appreciate taking your time to write something you observed . It is indeed a sad story, a sad story of the attitudes of the whole nation and its citizens. It has not even past few hours and the ink hasn't even flown full before these bunch of morons reaching to the throats of one another. This forum indeed is like a zoo where small animals need Guerrillas to protect them. Its absloutely waste of time and has become a place of where people come and shoot the S H IT all day long.

At the last you are right on the money by observing the slacking attitudes of the admin of this forum. Thats is why it is important that you think before you say and not say before you think. The recent example indeed is a mob mentality of certain groups where they gang up and extract the pressure and exploit conditions , yet no one has learnt any lesson and there is zero remorse in their actions for the obscenities which they speak and use.

Boht Dair Ki Mehrban Atay Atay ......
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Boht Dair Ki Mehrban Atay Atay ......

Welcome Back GeoG. We all miss you. Hope you are doing well. Its just a matter of time before I also depart. Its getting pathetic here and nothing positive coming out from the routine trash . I rather do something which helps those who need it.

Ghar say Masjid Hai Bohat Dour, Chalo Youn Kar Lain.
Kisi Rotay Howay Buchay Ko Hunsaya Jae.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

سچ بولے تو ڈر لگتا ہے ..بولنا چاہتی ہوں .لیکن فورم کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے خود کو ہولڈ کر لیتی ہوں ..مجھ میں بد زبانی سہنے کی زرہ بھر تاب نہیں ہے ..یہاں لوگ سیاسی .مذھبی اور نظریاتی اختلاف کو بہت پرسنل لے جاتے ہیں .
بس اتنا بتا دوں انٹی ` ملا ` ہوں .

(bigsmile).

سچ نہیں بولنا تو پھر دوسروں کا وقت برباد کرنے کا فائدہ؟؟؟؟ ،ویسے آپ نے اپنی ہزاروں پوسٹ کا عرق نکل کر رکھ دیا ہے ،یعنی جہاں سے چلے تھے وہیں موجود،"انٹی ملا " لگتا ہے پی ایچ ڈی کی ہے آپ نے روشن خیالی میں ،محترمہ "ملا " کے اسلام کو چھوڑیں ،خود عمل کر کے دکھادیں ،اس میں تو کوئی رکاوٹ نہیں نا ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور اس بات کر سرٹیفکیٹ دینے والوں کی کلاس لیا کریں

ح

حکایت جنوں

Guest

ملا کا اسلام ہی اصل اسلام ہے- بد قسمتی سے اب وہ اس اسلام کا دفاع نہیں کر پا رہا- مودودی صاحب بھی بالآخر ملا کے اسلام تک ہی پونھچھے- بہتر ہے کہ آپ سیاست اور اسلام کے موضوع ہی پر بات کیا کریں- اور ہاں ملا سے میری مراد ١٨٥٧ سے پہلے کا اسلام ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

سچ بولے تو ڈر لگتا ہے ..بولنا چاہتی ہوں .لیکن فورم کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے خود کو ہولڈ کر لیتی ہوں ..مجھ میں بد زبانی سہنے کی زرہ بھر تاب نہیں ہے ..یہاں لوگ سیاسی .مذھبی اور نظریاتی اختلاف کو بہت پرسنل لے جاتے ہیں .
بس اتنا بتا دوں انٹی ` ملا ` ہوں .
(bigsmile).

:lol::lol::lol:

سچ کہوں تو اب مجھ پر مسلمان قوم اور پاکستان کے حوالے سے مکمل مایوسی طاری ہے..دور دور تک اصلاح کی کوئی صورت نہیں ..کیونکہ کوئی کرنا ہی نہیں چاہتا ..سب کو اپنے حلوے مانڈے کی فکر ہے ،،چاہے ملا ہو ،یا سیاستدان ..فوجی ہو یا عدلیہ ..کس کی طرف دیکھیں .اس پر جب جب کلاسرا کا کوئی کالم نظر سے گزر جائے تو درد سوا ہو جاتا ہے ..یوں سوچو تو میں ایک محفوظ ترین ملک میں بیٹھی دنیاوی تمام سہولیات سے متفید ہو رہی ہوں ..مجھے ان کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے کہ اگر کوئی خود ہی خود کشی پر مائل ہے تو میں اور آپ کیا کر سکتے ہیں ..کل کسی نے مذاق رات کا صبا حمید کا ایک چھوٹا سا کلپ لگایا تھا ..اس کے آنسوؤں نے پاکستانیوں کے غم کی داستان دو منٹ میں بیان کر دی ...کل کلاسرا کا کالم اسلام آباد کے قاتل پڑھ رہی تھی ..سوچتی ہوں کہ اپنے پیارے اسلام آباد کا کیا چہرہ دیکھنے کو ملے گا ..میرے بس میں ہوتا تو ایک ایک اگلے پچھلےحکمران کو بیچ چوراہے پر لٹکا دیتی ...لیکن میرے بس میں تو اتنا بھی نہیں ہے کہ اس فورم کے ان لوگوں کو اتنا ہی سمجھا سکوں کہ کسی کی بھی تقلید یا حمایت آنکھیں بند کر کے نہ کریں .یہ حکمران جو
ہمیں زندگی کی بنیادی سہولتیں دینے کے ذمہ دار تھے ..انہوں نے تو جینے کی اس بھی چھین لی ..جب ٹی پر کوئی ایسے پروگرام دیکھتی ہوں جس میں غریب لوگ دو وقت کی روٹی اور علاج کے لئے سسکتے اور بلبلاتے دیکھتی ہوں تو دل پر گزر جاتی ہے ..کاش مجھے الله اتنا دیتا کہ میں کچھ کر سکتی ان کے لئے ..
پس نوٹ

ضیاء کے لگائے بیج نے تو جو بربادی کی سو کی ..لیکن میں آج جاہل ملا کوعمومی طور پر مسلمانوں کی اور خصوصی طور پر پاکستان کی بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ہوں ..جن کے کاندھوں پر امن .پیار پھیلانے کی سب سے زیادہ ذمہ داری تھی .اس نے پوری کی پورو قوم کو مار دیا ..اور یہ فتنہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہماری فوج ہو یا یہ نا اہل حکمران سب کے سب ان سے ڈرتے ہیں ....جس طرح اجتمائی خود کشی کی طرف یہ قوم تیزی سے بڑھ رہی ہے ،ان کا نام و نشان داستانوں میں نہیں رہے گا ..
الله کرے میرا ہر اندیشہ غلط ہو ..الله کرے

We are the real culprits and no one else. We need to change ourselves first and the world around us will change as a result. :)

xev4xIPamXZ36txFymyvwtzYXzPthWZ2algN6A_nFwfQOo3Fj_x-b2UFoud9XtHGYi-RTy3aioTQU99un2mOBNl9wocsON0RfPXLhIRp59S5reMgWEJ7ufikEg
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کوہ ہمالیہ کا پہاڑ عقل کا استعمال کر لیں اور
سیاست ڈاٹ پی کے پر تحقیق کر لیں۔

Sari social media dekh lain....pti walon se gali galoch main Aj tuk koi nahin jeet saka....polititions hon journalists hon...sab pti ki language se tung hain :angry_smile:
 
Back
Top