Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
جب کوئ عیب نہیں ہے تجھ میں
آۂینہ دیکھ کے ڈرتا کیوں ہے
توبہ توبہ، کیسے کیسے منافقوں سے واسطہ پڑا ہے اس فورم پر۔کس خاتون سے بدتمیزی کی ؟ کسے معیوب لفظ لکھے ؟ کس "حور و پری" کی شان میں گستاخی کی ؟ ایک مثال، ایک جملہ، ایک حرف جو میرا اپنا ہو اور اس کا استعمال کیا ہو ؟
مجھے کیوں بین کیا گیا، صرف زھریلے لفظ جو میرے اپنے نہ تھے ، اس آۂینے کی صورت میں پیش کردیے تو ایک ھاھا کار مچ گئ ، بین کردو ، نکال دو ، جرت کیسے ہوئ ،بجاۓ اس آۂینہ میں شکل دیکھتے اور فضول بحث بند کرتے ، لگے آۂینہ ہی توڑنے۔
یہ بھی میں قوٹ نہ کرتا اگر وہ خاتون مجھے غیر مہذبی کا طعنہ نہ دیتی ، لیکن ایک ایسے فرد کو ان بین کرنے میں کافی پھرتی دیکھا رہی تھیں ، جسکے اپنے لفظوں کی غلاظت کو میرے نام سے منسوب کررھی تھیں ، میں اس بات کی نشاندھی کا قصور وار ضرور ہو کہ جس شخص کی رھائ کے لیۓ یہ پاپڑ بیلے جارھے ہیں وہ کسی اور فورم پر دو لاموں کو ساتھ ملا کر لکھنے کا اپنا شوق پورا کررھا ہے ۔اور مرنے والوں کا دل ان سے کب بھرے گا۔
اور پھرثبوت کے طور پر پوسٹ شامل کی تو ایک زلزلہ ہی آگیا ہو ،اس طرح جیسے فرشتوں کے محلے سے ایک نو مولود بچے کی لاش بر آمد کر لی ہو۔
اس سارے ہنگامہ میں رھی،سہی کسر چریا ھسپتال سے بھاگے ہوۓ چریے نے پوری کردی جو ان خواتین کا ماما بنا پھرتا ہے، بند کرو ، بین کرو، پابندی لگادو ،واہ بھئ واہ، چریوں کے بھی دن پھر آۓ
ابھی ان کے جوابات دے ہی رھا تھا کہ محضر نامہ پہنچ گیا کہ آپ کو فی میل سے بدتمیزی پر فورم بدر کیا جاتا ہے
یو ھیوبیین بین فور امیوزنگ دی فی میل ممبرز ودھ میننگفل ورڈز
یا اللہ یہ کونسی انگلش ہے جو اس بندے نے میرے لاگ ان میں لکھ دی ہے ۔اگر مینگفل ورڈز کی تشریح بھی کردیتے تو بندہ زیادہ سمجھ دار ہو جاتا ۔
حرف آخر
تف ہے ایسے منافق پڑھنے اور لکھنے والوں پر اور ایڈمن کی مصنوعی انصاف پسندی پر
اور ڈیموکریٹ
وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کرسکے
چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا
آخر میں ان تمام ممبران کا شکر گزار ہو جنہوں نے یاد رکھا
ابھی تو بہت سے تیروں کے مقروض ہیں ، ایڈمن کو نیا انتشار مبارک ہو لیکن کم از کم اتنی اخلاقی جرت ضرور ہونی چاھیے کہ اس بات کا کھل کر اقرار بھی کریں اور اگر واقعی کسی کی سرزش مقصود ہو تو چریوں کی گواھی سے اجتناب کریں ۔

Last edited: