Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم ، اسلام آباد ہائیکورٹ اختیارات کا معاملہ مزید گھمبیر ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے پہلے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں زیر سماعت توہین عدالت کیس بنچ کی مرضی کے بغیر لارجر بنچ کے سامنے لگا دیا جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آرڈر میں کہا بغیر جج کی مرضی کے کیس اس بنچ سے نکالنا قانونی طور پر قائم مقام چیف جسٹس کا اختیار نہیں ۔۔۔
اب جسٹس بابر ستار نے ایک کیس سننے سے معذرت کی جو قانونا وہ کر سکتے ہیں ۔۔ وہ کیس دوبارہ انہی کے بنچ میں بھیج دیا گیا ۔۔ اب انہوں نے بھی لمبا چوڑا آرڈر لکھا ہے کہ قائم مقام چیف جسٹس کے پاس یہ اختیار نہیں کہ جس جج نے کیس سننے سے معذرت کی دوبارہ کیس اسی کے بنچ میں بھیج دیں
https://twitter.com/x/status/1905566502696456275