اسلام آباد پہنچیں گے رانا ثنا اللہ کی تسلی بھی کروائیں گے، فواد چودھری

2fawadchaudhryranais.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جس دن اسلام آباد پہنچیں گے، تاریخ دیں گے اور تاریخ بدلیں گے، ہم آپ کوتھکا تھکا کر ماریں گے۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے مظاہروں سے زیادہ بڑے مظاہرے لندن میں ہو رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تحریک احتساب کی تحریک ہے، ملک کا نظام درست کرنے کی تحریک ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف بینرز لگوانے پر خرم دستگیر کو گرفتار کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی ہماری تمام نشستوں پر استعفے قبول کریں اورالیکشن کرائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگلی 120 نشستوں پر بھی امیدوار عمران خان ہوں گے، مریم نواز پر اب پابندی نہیں وہ الیکشن لڑ لیں ان کو اپنی مقبولیت کا پتا چل جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا سینکڑوں، ہزاروں کی تعداد میں لوگ باہر نکلے ہیں اتنے لوگوں کے قافلے کے ساتھ تیزی سے آپ سفر نہیں کر سکتے. ہم اسلام آباد ضرور پہنچیں گے اور رانا ثنا اللہ کی تسلی بھی کروائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1587694193618690048
فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ ‏شہباز گل کا نام ای سی ایل میں غیرضروری ڈالا گیا ہے وہ تو کہیں بھی باہر جا نہیں رہے وہ ایک بہادر آدمی ہے شہباز گل نے ان کے تشدد کا سامنا ڈٹ کر کیا ہے اور اب کیس کا سامنا بھی دلیری سے کر رہے ہیں۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1587696120293167104
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیس اہل کار ہی ہماری حقیقی آزادی کا ہراول دستہ ہے۔
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)

Check the video link.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ko ganja kr k munchein moond k pata nai kiya kiya kiyaa thaa logon ney but iss ki tasalli nai hoi.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
2fawadchaudhryranais.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جس دن اسلام آباد پہنچیں گے، تاریخ دیں گے اور تاریخ بدلیں گے، ہم آپ کوتھکا تھکا کر ماریں گے۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے مظاہروں سے زیادہ بڑے مظاہرے لندن میں ہو رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تحریک احتساب کی تحریک ہے، ملک کا نظام درست کرنے کی تحریک ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف بینرز لگوانے پر خرم دستگیر کو گرفتار کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی ہماری تمام نشستوں پر استعفے قبول کریں اورالیکشن کرائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگلی 120 نشستوں پر بھی امیدوار عمران خان ہوں گے، مریم نواز پر اب پابندی نہیں وہ الیکشن لڑ لیں ان کو اپنی مقبولیت کا پتا چل جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا سینکڑوں، ہزاروں کی تعداد میں لوگ باہر نکلے ہیں اتنے لوگوں کے قافلے کے ساتھ تیزی سے آپ سفر نہیں کر سکتے. ہم اسلام آباد ضرور پہنچیں گے اور رانا ثنا اللہ کی تسلی بھی کروائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1587694193618690048
فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ ‏شہباز گل کا نام ای سی ایل میں غیرضروری ڈالا گیا ہے وہ تو کہیں بھی باہر جا نہیں رہے وہ ایک بہادر آدمی ہے شہباز گل نے ان کے تشدد کا سامنا ڈٹ کر کیا ہے اور اب کیس کا سامنا بھی دلیری سے کر رہے ہیں۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1587696120293167104
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیس اہل کار ہی ہماری حقیقی آزادی کا ہراول دستہ ہے۔
رانا ثناء اللہ کے دِل کی آواز ـ
ڈرگ بیچی ، مُخبری کی ،قتل کرواکے بھی قانون سے با عزت ہم نکلے
لیکن یہ عمران خان ،اللہ نے کیا بنایا ہے ، جسے سوچ کے بھی میرا دَم نِکلے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حاجی بغلول کا یہ منشیات قاتل فراڈیا اور پالتو کتا روز حاجی بغلول کی تسلی کراتا ہے اور حاجی بغلول اسکی تسلی کراتا اب پتہ نہیں کون کس کا پالتو کتا ہے
 
Back
Top