اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15سال کیلئےنجی کمپنی کےحوالے کرنےکی منظوری

8isbairdolalrfhidllar.jpg

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو اگلے 15 سال کیلئے نجی کمپنی کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرتے ہوئے ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کو 15 سال کے لیز پر حاصل کرنے والی کمپنی10 کروڑ ڈالر ایڈوانس دے گی، بدلے میں کمپنی کو انتظامی امور، ڈیزائن اینڈ کنسٹرکشن، ایکسچینج ریٹ، سروس چارجز، شاپس رینٹس اور فنانشل کلوز کے اختیارات مل جائیں گے۔


تھرڈ پارٹی کمپنی کو ایئرپورٹ کی حدود میں شاپنگ مالزا ور برانڈز آؤٹ لیٹس بنانے کی اجازت بھی دیدی گئی ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ کے کچھ ڈیپارٹمنٹس ایسے ہیں جنہیں تھرڈ پارٹی کے سپرد نہیں کیا جائے گابلکہ ان ڈیپارٹمنٹس کو سول ایو ی ایشن پاکستان ہی سنبھالےگی، ان ڈیپارٹمنٹس میں سائٹ سیکیورٹی، امیگریشن اور کسٹمز جیسے حساس ڈیپارٹمنٹس شامل ہیں۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ کے حرام خور سپہ سالار پاکستان سے باہر بیٹھ کر لندن کے اپارٹمنٹ سے نواز لیگ کی حرام کاریوں کو ایسے ڈیفینڈ کرتے ہیں آئی ڈی بدل بدل کر جیسے یہ پاکستان میں بیٹھے ہیں اور حلال پر پلے ہیں

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جو اپنی ماں پیسے کے لیئے بیچ دیتے ہیں ایک ائیر پورٹ کیا ہے ان کے لیئے
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Have a transparent bidding process and I think it's a good idea. Should be done with other departments too.
 

Back
Top