اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ - 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

خلافت کی رٹ وہ لگا کر بیٹھے ہیں جن کی گردنیں پھیلے اڑیں گی اگر حقیقی خلافت ا گیی تو

پھیلے اپنے اندر سے دوسرے فقوں کے خلاف نفرت تو ختم کرو ، مسجد الله کی ہوتی ہے لیکن تم لوگوں نے بورڈ لگا دیے کے صرف یہ مسلک کے لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں یہاں

آج تک اس ملک میں ایک دن بھی اسلام اصل روح کے ساتھ نافذ نہیں ہوا
جب اسلامی حکومت آئے گی تو یہ بورڈ بھی اڑ جائیں گے
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

آج تک اس ملک میں ایک دن بھی اسلام اصل روح کے ساتھ نافذ نہیں ہوا
جب اسلامی حکومت آئے گی تو یہ بورڈ بھی اڑ جائیں گے

آج دنیا کا کوئی ملک ہے جہاں پر اسلامی نظام نافظ ہو ؟ اور آخری اسلامی ریاست کونسی تھی ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

آج دنیا کا کوئی ملک ہے جہاں پر اسلامی نظام نافظ ہو ؟ اور آخری اسلامی ریاست کونسی تھی ؟

آج تک دنیا کا کونسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا ہو سوائے پاکستان کے؟

دنیا میں صرف ایک ملک نظریاتی بنیاد پر قائم ہوا ہے وہ ہے پاکستان مسلمان کوئی بھی بن سکتا ہے جبکہ اسرائیل بھی نسلی بنیاد پر قائم ہے کوئی یہود بن نہیں سکتا صرف پیدہ ہوسکتا ہے

_Hope786

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

آج تک دنیا کا کونسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا ہو سوائے پاکستان کے؟

دنیا میں صرف ایک ملک نظریاتی بنیاد پر قائم ہوا ہے وہ ہے پاکستان مسلمان کوئی بھی بن سکتا ہے جبکہ اسرائیل بھی نسلی بنیاد پر قائم ہے کوئی یہود بن نہیں سکتا صرف پیدہ ہوسکتا ہے

حضرت کچھ عجیب سی دلیل نہیں دے دی آپ نے ؟ صرف پاکستان آسلام کے نام پر بنا اس لئے اسلامی نظام بھی ادھر ہی نافظ ہونا ہے باقی مسلم ممالک اس سے بری الزمہ قرار پائے ، وہ کیوں ؟

ویسے آخری اسلامی ریاست کونسی تھی ؟
 
بھائی یہ ویڈیو دیکھیں ،
ھم تو صرف الله کے حکم
کی پیروی کے قائل ہیں

اقامت دین - ڈاکٹر اسرار احمد رح

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

یہ اصول کس نے بنایا ؟ کیا اللہ اور اس کے رسولﷺ کا حکم ہے یہ ؟

یہ علی ابن ابی طالب کا مشہور قول ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو اسکا علم نہیں۔

یہ ایک عالمگیر صداقت ہے: معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی (ظلم) پر نہیں

اسی لیے طالبانی اور داعشی معاشرے فنا ہونے کے لیے ہیں کیونکہ وہ ناانصافی و ظلم و جور سے بھرے ہیں۔ مگر یورپ میں آ کر لوگ دیکھیں کہ کیسے یہاں پر عوام کے لیے انصاف کا دور دورہ ہے اور کیسے یہ معاشرے ترقی کر رہے ہیں۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

جس نے عمل سے جان چھڑانی ہو اس کے ہزار بہانے ،اسلام کو کسی سے خطرہ نہیں ،یہ صرف جہالت کے نام پر مسلمانوں میں شوشے چھوڑتے رہتے ہیں اور خود تماشا
یہ لبرل بیماری کے شکار دوسروں پر تو الزام لگاتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ جناب ہم اسلام پرتو تنقید نہیں کرتے ،ہم مذہب پر کرتے ہیں ،ان سے بڑا بے وقوف کون ہے،چھوڑو تنقید اور عمل کی دنیا میں آؤ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

حضرت کچھ عجیب سی دلیل نہیں دے دی آپ نے ؟ صرف پاکستان آسلام کے نام پر بنا اس لئے اسلامی نظام بھی ادھر ہی نافظ ہونا ہے باقی مسلم ممالک اس سے بری الزمہ قرار پائے ، وہ کیوں ؟

ویسے آخری اسلامی ریاست کونسی تھی ؟

جیسے مسلمان ہونے کے لئے اپنے نفس سے جہاد ہوتا یعنی پہلے اسلام اپنے اپ پر لاگو کرنا پڑھتا ہے اسکے بعد اپنے گھر اور اپنے محلے اسطرح اپنے شہر صوبہ اور ملک میں نفاذ ہوتا ہے شہر اور صوبے ایک ملک میں سب ایک قانون ایک آئین ایک ریاست میں شامل ہیں علیحدہ علیحدہ نہیں ہوسکتے ریاست میں ریاست قائم کرنا جرم ہے تو سب سے پہلے ایک ریاست میں ملک میں اسلام کے نظام کا نفاذ ممکن ہے اور میں مسلمان پاکستانی ہوں مجھے اپنے ملک میں مکمل حق حاصل ہے کہ اسلام کی حق میں اپنی رائے دوں مجھے کوئی حق حاصل نہیں دنیا کے باقی ممالک میں ووٹ دینے رائے دینے کا ، البتہ خواہش ہوسکتی ہے کہ ہر ملک میں اسلامی نظام ہو جہاں مسلمانوں کی تعداد اکثریت میں ہے- مجھے یقین ہے اپ بھی مسلمان ہیں اور اپ بھی اللہ کے نظام کو لاگو کرنے کی مخالف نہیں ہونگیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

یہ علی ابن ابی طالب کا مشہور قول ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو اسکا علم نہیں۔

یہ ایک عالمگیر صداقت ہے: معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی (ظلم) پر نہیں

اسی لیے طالبانی اور داعشی معاشرے فنا ہونے کے لیے ہیں کیونکہ وہ ناانصافی و ظلم و جور سے بھرے ہیں۔ مگر یورپ میں آ کر لوگ دیکھیں کہ کیسے یہاں پر عوام کے لیے انصاف کا دور دورہ ہے اور کیسے یہ معاشرے ترقی کر رہے ہیں۔

اس بات سے کوئی انکار نہیں ،اسلام کی بنیاد انصاف پر قائم ہے ،ہم عمل نہیں کرتے ،یورپ کرتا ہے تو قصور عمل نہ کرنے واللے کا ہوا ؟ویسے یورپ جو انصاف ایک مسلمان یا ایک مسلمان ملک سے کرتا ہے اس کو دیکھ کر چینگیز یاد آتا ہے ،یہاں کچھ فرمائے
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Nizam-e-Islam Ki Behas Agar Musalman Tabqat He Karayin Tu InshahAllah Nateja Nekal Bhi Jayga ...

Yahan Tu Allah swt Ko jhota Kehnay Walo Say Behas Horahi Hai UnSay Behas Ho Rahi Hai Jo Nabuwwat K Muqablay Pay Imammat Lay Ayy lolzz
 
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

ارے تم پھر آگئے تم تو خود کو یہودی کہتے ہو مسلمانوں کے تھریڈ میں کیوں بیانات دے رہے ہو؟ :lol:

Janab Jab App Sikh Ho Ke Islami Thread Pe Comments De Sakty Ho Tu Mein Kun Nahi:lol:........ Anyway Janab this thread is about Pakistan
 
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

آج تک دنیا کا کونسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا ہو سوائے پاکستان کے؟

دنیا میں صرف ایک ملک نظریاتی بنیاد پر قائم ہوا ہے وہ ہے پاکستان مسلمان کوئی بھی بن سکتا ہے جبکہ اسرائیل بھی نسلی بنیاد پر قائم ہے کوئی یہود بن نہیں سکتا صرف پیدہ ہوسکتا ہے

Janab App Yahoodi Bhi Ban Sakty Hoo ....... Sirf Shadi Kerni Pary Gi Aur Kuch Bhi Nahi, Koi Larka Dhondon App ke Liyah:lol:
 
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

اس بات سے کوئی انکار نہیں ،اسلام کی بنیاد انصاف پر قائم ہے ،ہم عمل نہیں کرتے ،یورپ کرتا ہے تو قصور عمل نہ کرنے واللے کا ہوا ؟ویسے یورپ جو انصاف ایک مسلمان یا ایک مسلمان ملک سے کرتا ہے اس کو دیکھ کر چینگیز یاد آتا ہے ،یہاں کچھ فرمائے

Chaudhary Sahab......... App ko Changeez Khan Kun Yad Atta Hai, Yazid ya Yousof Bin Hijjaj Kun Nahi

Yazid Killed the entire family of Prophet (PBUH) and Yousaf bin Hajaj attack Kaba the house of God while Changeez Khan never attacked any holy place of Islam.

Insaaf Karen Janab Insaaf Kunken App Se Hamen Insaf Ki umeed Hai
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Janab App Yahoodi Bhi Ban Sakty Hoo ....... Sirf Shadi Kerni Pary Gi Aur Kuch Bhi Nahi, Koi Larka Dhondon App ke Liyah:lol:

ہم مسلمان پیدہ ہونے پر ہی اللہ کے شکر گزار ہیں اور ہم یہودیوں کو مسلمان بناتے ہیں آپکی طرح یہودی نہیں بنتے آپکو مبارک ہو

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Chaudhary Sahab......... App ko Changeez Khan Kun Yad Atta Hai, Yazid ya Yousof Bin Hijjaj Kun Nahi

Yazid Killed the entire family of Prophet (PBUH) and Yousaf bin Hajaj attack Kaba the house of God while Changeez Khan never attacked any holy place of Islam.

Insaaf Karen Janab Insaaf Kunken App Se Hamen Insaf Ki umeed Hai

Jis ne bhai kia zulm kia----bus sub sabaq seekhian......tareekh se sabaq nah seekhne wale hi khawar hote hain !
 
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

ہم مسلمان پیدہ ہونے پر ہی اللہ کے شکر گزار ہیں اور ہم یہودیوں کو مسلمان بناتے ہیں آپکی طرح یہودی نہیں بنتے آپکو مبارک ہو

Janab meny bhi Pakistani hoon aur mar ke issi Sarzamin mein hi dafan hona hai
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Janab meny bhi Pakistani hoon aur mar ke issi Sarzamin mein hi dafan hona hai

میں نے کب انکار کیا ہے کہ اپ پاکستانی نہیں- یہ تو آپ خود کو یہودی کہتے ہیں میں نے تو نہیں کھا آپکو
ویسے پاکستانی بھی آپکی طرح یہودی بن سکتا ہے

Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

میں نے کب انکار کیا ہے کہ اپ پاکستانی نہیں- یہ تو آپ خود کو یہودی کہتے ہیں میں نے تو نہیں کھا آپکو
ویسے پاکستانی بھی آپکی طرح یہودی بن سکتا ہے

Janab Yah sab app ka karam hai mujh jasy nacheez pe
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

dream on, u can not establish khilafa unless or until u have the control of hejaz! so jo yeh kehtay hain k pakistan islami nizaam k liye bana tha, they r making u fool
khilafat can not be just establish without the control of hejaz!!!!!!!
for e.g. when i s r a e l was the holy state at the time of Prophet Dawood AS and Prophet Sulaimaan AS both have the control of hejaz at that time ie Jerusalem
Now hejaz is makkah and medina, and Prophet Muhammad SAW never implemented Khilafa unless he had the control of Makkah!
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Janab Yah sab app ka karam hai mujh jasy nacheez pe

ہر انسان اپنے زبان اور اعمال کا خود جواب دہ ہوتا ہے- مجھ پر الزام نہ لگائیں
 
Back
Top