اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ - 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

یہ علی ابن ابی طالب کا مشہور قول ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو اسکا علم نہیں۔

ساتھ رضی الله عنہ بھی لکھنا زیادہ بہتر ہے

کیا آپ کسی کتاب کا حوالہ دے سکتی ہیں جس میں یہ لکھا ہے

آج تک میں کوئی ریفرنس نہیں ڈھونڈ سکا اس قول کا
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

bhayya meethay chawal pakao, is se kya farq padta hai keh zardah hai ya safaid chawal.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

ساتھ رضی الله عنہ بھی لکھنا زیادہ بہتر ہے

کیا آپ کسی کتاب کا حوالہ دے سکتی ہیں جس میں یہ لکھا ہے

آج تک میں کوئی ریفرنس نہیں ڈھونڈ سکا اس قول کا

یہ موقولہ مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت میں لکھا ہوا ہے ، ڈھونڈ لو

ویسے تمہارے جیسے جاہلوں کے نزدیک اسلامی حکومت وہ ہے جو بغدادی کی ہے ، یا ملا عمر کی تھی

ہر چوک پر پھانسی گھاٹ بنے ہوں گے ، قصائی بکرے کی بجائے لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹیں گے

بس تمہارا اسلام اتنا ہی ہے ، صرف دہشت گردی پر محیط

ہر جگہ جماعتی گماشتے کھڑے ہوں گے ، کوڑے پکڑ کر ، جہاں کسی کی چھوٹی داڑھی نذر آئی ، اس کی پٹائی شروع

دہشت گردو ، تم لوگ تو خارجی ہو ، اللہ بچائے تمہارے ظلم سے پاکستان کو
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: ?????? ????? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ? -

Khawarjee social media want to confuse Pakistani Muslims in sectarian scuffle, to divert attention from Jihad under Zarb e Hzb. We know why Baghdad lost, same questions were discussed when Tatri invaded.

We Pakistan are least bother about Khawarjee or Hizb u Tuhrir questions, Pakistan demand crush Khawarjee (ISIS, DIASH, Al Qaida, Taliban, Hizb Ullah, Gullu Qadri Firqa) curse first, than will discuss such questions.

kernelxx

MPA (400+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

شیعہ کافر یا دیو بندی خوارج یہ کفر اس لئے ہوتا ہے کیونکہ قانون لاگو کرنے والے دوغلے منافق ہیں اسلامی قانون میں ایسے لوگوں کا صفایا ہوتا ہے فوجی عدالت کی ضرورت بھی نہیں رہے گی فوری طور پر مجرموں کے سر قلم ہونگیں کیونکہ مجرموں کو بچانے والے طرفداری کرنے والے نہیں ہونگیں ہر ایک مجرم کی طرفداری سے خوفزدہ ہوگا-

اسکے علاوہ ایسے کیوں ہوتا ہے کہ آپکو اپنے مسجد میں برداشت نہیں کرتے؟ جبکہ میں تو ہر مسجد میں جاتا ہوں چاہے شیعہ ہوں یا سنی آج تک کسی نے اعتراض نہیں کیا بلکہ جو لوگ جانتے ہیں اور میرے فقہ کے نہیں ہوتے وہ مجھے جب اپنی مسجد میں دیکھتے ہیں تو گلے ملتے ہیں جبکہ اپنے فقہ والوں کو صرف سلام کرتے ہیں اسکے علاوہ جانے پہچانے مسجدوں میں اپنے فقہ کے لوگوں سے تلاشی بھی لیتے ہیں لیکن مجھ سے آج تک تلاشی نہیں لی گئی- اس دفع میں نے اسی بنا پر اعتراض بھی کیا اور یہ کھا کہ اگر خدانخوستہ میری موجودگی میں بم پٹھا تو الزام مجھ پر ہی آئے گا کیونکہ میری تلاشی نہیں لی گئی- مجھے بہت انٹرسٹڈ جواب ملا جو حقیقت بھی ہے کہ الزام لگانے والے اور مارنے والے ایک ہی قسم کے لوگ ہیں جو سب سے پہلے تم جیسوں کو ہی مارتے ہیں تو ہوسکتا ہے اپ بھی انہی میں سے ہیں جن سےمخالف فرقہ کے لوگ خوفزدہ ہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ?????? ????? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ? -

???? ?????? ?????? ?????? ????? ??? ?? ?? ??? ????? ? ??? ??????? ? ?????? ??? ??? ?????? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???

??? ????? ????? ??????? ?? ? ?? ?? ?? ??? ??? ?????? ??? ? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ? ????? ?? ???? ???? ???

Must watch - he is saying that Qadyani are made by Deobani Ulama @ 5:0 :lol:
Kya Ulma e Deoband Ahle Sunnat Hai? Shk Tauseef ur Rehman-3/5:lol:

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ?????? ????? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ? -

??? ???? ???? ??? ????? ??????? ???????? ?????? ?? ????? ???? ??? ???

???? ?? ?? ????? ?????? ?? ????? ???? ??? ???

??? ??? ???? ?? ???? ??? - ???? ?? ?? ???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ نظام کوئی بھی ہو، اگر عقلمند اور باصلاحیت لوگ صدق دل سے انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں تو وہ سسٹم کامیاب ہوتا ہے۔

لیکن اگر کرپٹ لوگ یا پھر جنونی لوگ حکومت میں آ جاتے ہیں، تو پھر کوئی سسٹم نہیں چل سکتا۔

مختصر نتیجہ یہ ہے کہ:۔

۔ کرپٹ حکمرانوں کی موجودگی میں جمہوریت فائدے کی بجائے نقصان پہنچاتی ہے۔

۔ مذہبی جنونیوں کی موجودگی میں اسلامی نظام فائدہ پہنچانے کی بجائے الٹا انسانیت اور اسلام کو نقصان پہنچا رہا ہو گا۔

کسی بھی معاشرے کی بقا کا پہلا اصول یہ ہے کہ:۔۔۔۔ معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی (ظلم) پر نہیں۔

کفر سب سے بڑا ظلم ہے. جس میں الله کو اس کے مقام سے ہٹا کر کسی اور کو "حکم" تسلیم کر لیا جاتا ہے. حضرت علی رضی الله کے قول کا مقصد کفر کو اسلام پر فوقیت دینا نہیں تھا کے کفر کی حکومت قائم ہو تو ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاؤ کیونکہ انصاف مل رہا ہے. شریعت کا مطالبہ کفر سے انکار + انصاف کا بول بالا ہے. لیکن کفر کے علمبرداروں کو کافرانہ نظام میں انصاف کی اڑتی دھجیاں منظور ہیں لیکن شریعت کی بات کی جائے تو انھے انصاف چھبنے لگتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

پاکستان میں کون سی شریعت نافذ ہو گی اس بات کا جواب ١٩٥٠ ہی میں دے دیا گیا تھا. مسئلہ یہ نہیں کے کون سی شریعت. مسئلہ یہ ہے کو سیکولر لبرل شریعت چاہتے ہی نہیں اس لئے ان کی تسلی نہیں ہوتی

http://serveislam.com/media/qa//Nifaz-e-Shariat.pdf
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

کس اسلام کی بات کر رہے ہیں
وہ اسلام جو نبی اکرم کے بعد ہی ختم ہو گیا تھا
کیونکہ آپ کے انتقال کے بعد صرف
"چار اصحاب" ہی مسلمان رہ گئے تھے
باقی لاکھوں تو مرتد ہو گئے تھے
وہ تو الله کا کرم ہوا کہ کربلا برپا ہو گیا اور اسلام پھر سے زندہ ہو گیا
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

10906520_10152765703013143_8832726828835052713_n.jpg

Yahi munafeq kehne wale ke iye bhi hai
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

Religion and state should be two different entities and should have nothing to do with each other
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

یہ علی ابن ابی طالب کا مشہور قول ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو اسکا علم نہیں۔

یہ ایک عالمگیر صداقت ہے: معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی (ظلم) پر نہیں

اسی لیے طالبانی اور داعشی معاشرے فنا ہونے کے لیے ہیں کیونکہ وہ ناانصافی و ظلم و جور سے بھرے ہیں۔ مگر یورپ میں آ کر لوگ دیکھیں کہ کیسے یہاں پر عوام کے لیے انصاف کا دور دورہ ہے اور کیسے یہ معاشرے ترقی کر رہے ہیں۔

محترمہ وہ محاورہ تو آپ نے سنا ہو گا

ساون کے اندھے کو سوجھے ہری ہری

اسے یوں پڑھیں

متحدہ کی اندھی کو سوجھے دائش طالبان کی

کم از کم ایک اندھا کسی دوسرے کو اندھا کہے تو اپنے آپ کو اندھے کے ساتھ پاگل بھی ثابت کرتا ہے

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

یہ موقولہ مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت میں لکھا ہوا ہے ، ڈھونڈ لو

ویسے تمہارے جیسے جاہلوں کے نزدیک اسلامی حکومت وہ ہے جو بغدادی کی ہے ، یا ملا عمر کی تھی

ہر چوک پر پھانسی گھاٹ بنے ہوں گے ، قصائی بکرے کی بجائے لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹیں گے

بس تمہارا اسلام اتنا ہی ہے ، صرف دہشت گردی پر محیط

ہر جگہ جماعتی گماشتے کھڑے ہوں گے ، کوڑے پکڑ کر ، جہاں کسی کی چھوٹی داڑھی نذر آئی ، اس کی پٹائی شروع

دہشت گردو ، تم لوگ تو خارجی ہو ، اللہ بچائے تمہارے ظلم سے پاکستان کو

اپنے الطاف بھائی کی شریعت کو اپنے پاس ہی رکھیں
جماعت جو ریاست چاہتی ہے ، اس کا نقشہ اچھی طرح سے اپنے لٹریچر میں لکھ دیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسلامی حکومت کس فقہ کا اسلام نافذ کرے گی ؟ -

اپنے الطاف بھائی کی شریعت کو اپنے پاس ہی رکھیں
جماعت جو ریاست چاہتی ہے ، اس کا نقشہ اچھی طرح سے اپنے لٹریچر میں لکھ دیا ہے

الطاف بھائی ہمارا نہی ، جماعت اسلامی کا بچہ ہے
آپ لوگوں سے دہشت گردی کی تربیت لی ہے اس نے

جماعت کا اسلام دیکھنا ہو عمران خان کو پھینٹی کے مناظر دیکھ لو