اسلام، ایک دہشتگرد مذہب

maqson

Councller (250+ posts)

لو بھائی مومن بھی میدان میں آ گئے ورنہ جب سے برادر اسلامی ملک کی غداری سامنے آئی تھی تو سب کے سب پردہ کیئے بیٹھے تھے۔ یہ جو کچھ ہوا ہے اس کے پیچھے انہی مومنوں کا ہاتھ جو اپنے روحانی باپ کی بے عزتی سے پریشان تھے اور اب سکھ کا سانس لیں گے کہ چلو وہ خبر تو اب توجہ کا مرکز نہیں رہی۔ برادی اسلامی ملک سے اور آپ جیسے مومنوں سے وہی توقع کی جاسکتی ہے جیسا کہ تاریخ کے صفحوں میں لکھی ہے بغداد، بنگال، مدراس، افغانستان، عراق، شام یمن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لو بھائی اب مجھے مومن کا خطاب مل گیا. کچھ دن پہلے مجھے لبرل کہ رہے تھے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے اسلام کی چھٹی کرنے کا کون کہہ رہا ہے، صرف ریاستی معاملات سے مذہب کو الگ کرنے کی بات کررہا ہوں، ریاست سیکولر ہو، ہر مذہب کے پیروکاروں کو آزادی ہو کہ وہ اپنے مذہب پر عمل بھی کریں اور اسکی تبلیغ بھی۔ نیز مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

مدرسوں میں پڑھنے والے گھگھو گھوڑے ہوتے ہیں اسی لئے تو ان کے آقا انہیں روبوٹس کی طرح استعمال کرتے ہیں، روموٹ ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور جنت کا لالچ دے کر ان کو خود کش بمبار بنا دیتے ہیں،۔ یونیورسٹی کے کسی ایک آدھ کیس کی بنیاد پر ان کو مدرسوں سے نکلنے والی دہشتگردی کے برابر لاکھڑا کرنا کہاں کی دانشمندی ہے، سو میں سے کتنے دہشتگرد یونیورسٹیز سے نکلتے ہیں؟

چلیں آخر میں آپ کے لئے ایک سوال چھوڑتا ہوں، پاکستان کو مذہبی ریاست بنا کر ہمیں کیا فائدہ ہوا؟ کیا آپ چند فوائد گنوا سکتے ہیں؟

پتہ نہیں کس اینگل سے آپ نے پاکستان کو ایرانی ماڈل یا سعودی ماڈل کی مُلا ریاست سمجھا ہوا ہے؟
یہاں تو سود بھی چل رہا ہے۔ صدر خود کہتا ہے، سود پر مزید گنجائش پیدا کرو
لاہور کراچی اسلام آباد کے سکولوں میں گے۔لیزبین پارٹیاں بھی چلتی ہیں ، کسی نے چھاپا مارا؟
اور شراب تو ، اب کریانے کی دُکان سے مل جاتی ہے
لاہور کراچی کے ہیرا منڈی شاہی بازار، وہاں تو رش دیکھ کر ایمسٹرڈیم شریفوں کا شہر لگتا ہے
لاہور کا تقریباََ ہر دوسرا تیسرا کیبل آپریٹر رات کے ایک بجے کے بعد ہارڈکور لگا دیتا ہے ( آپریٹر کے خصوصی نمبر پر فون کر کے اپنی پسند کی ورائٹی بھی لگوا سکتے ہیں)
اور کیا چاہتے ہیں آپ؟؟

اور تو اور ، ایان علی کو بھی رہا کر دیا بغیر کسی الزام کے، اس کا غصہ بھی نہ کریں پلیز۔

باقی رہ گئی بنگلہ دیش کی بات تو اس کا سرکاری مذہب اسلام ہے
ہنوز_دلی _ دور_ است

یہ لیں، خبروں کے بیکنگ اوون سے آج کی تازہ تازہ خبر
http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/03/160328_bangladesh_religion_petition_zis

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

یا تو آپ بہت بھولے ہیں یا جان بوجھ کر تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں، اس ملک میں سرکاری سرپرستی میں ملا ازم کو فروغ دیا گیا، کیا آپ اس بات سے انکار کرتے ہیں، اس ملک میں لوگوں کے مذہب کا تعین ریاست کرتی ہے، اس ملک میں سوائے مسلمانوں کے اور کسی کو اپنے مذہب کی تبلیغ کی اجازت نہیں، اس ملک کا صدر / وزیراعظم چور اچکا، ٹھگ ، فراڈیا کرپٹ ہوسکتا ہے، بشرطیکہ وہ مسلمان ہو، لیکن ایک کلین غیر مسلم ہو تو وہ صرف مذہب کی بنیاد پررد ہوجائے گا۔ اس ملک میں کسی پر بھی گستاخی کا الزام لگا کر جیل میں ڈالا جاسکتا ہے، کیونکہ ملاؤں کے ہاتھوں یرغمال ریاست میں اتنی سکت نہیں کہ توہین رسالت کا قانون ختم کرسکے یا اس میں بہتری لاسکے، اس ملک میں نام نہاد گستاخی کا لیبل لگا کر پانچ بچوں کی ماں کو سزائے موت سنائی گئی ہے، اس ملک میں فوجی ڈکٹیٹر سے لے کر سیاسی حکومت تک کسی میں یہ جرآت نہیں کہ وہ ملاؤں کی زبان کو لگام ڈال سکے، کیا یہ ایک ریاست ہے یا مذہبی غنڈوں کا اڈا؟ اگر آپ ان سب باتوں پر مطمئن ہیں تو پھر آپ بھی انہیں میں سے ایک ہیں۔
 
Back
Top