karachi1947
Politcal Worker (100+ posts)
Allah is the PROVIDER, not Israel, Arabs or Americans... We will survive with the help of Allah but may Allah destroy those people who are in favor of accepting israel...
He's actually a yahoodi agent nowI'm telling this since last 5/6 years Gallasra basically a MI agent and his way of talking is different but the end goal is the same as others.
اس کلسرے کو کوئی قرآن مجید پڑھائے قرآن مجید کی سورت نمبر المو من40 کی آیت نمبر 4 اللّٰہ سبحان وتعالی فرماتے ہیں کہ جس کا خلاصہ کچھ اس طرح ھے کہ اے ایمان والو دنیا کی لالچ میں دھوکے میں نہ آجانا اور حق اور سچ کا ساتھ نہ چھوڑ دینا۔
میں نے یہ کلپ نہیں سنا اب سن کر صرف چھوٹا سا لفظ استعمال کرونگا کھلسرا پر لکھ دی لعنت تیرے مشوروں پر لاکھ لعنت۔
یہ اینکر بیچاری کہاں دو لگڑ بگڑ میں پھنس گئ ھے اس اینکر کا ان دونوں ارسطوز سے ذہین نہیں ملتا لیکن مجبوری میں ہان ناں میں پھنسی ہوئی ھے۔
Mubashir and Kamran are both GHQ touts. Their insistence means that GHQ wants govt to recognise Israel.صرف یہ نہیں بلکہ مبشر لقمان، کامران خان وغیرہ بہت سے نے یک دم اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ کچھ تو ہے۔
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ اور فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق ان کا ملک اور ان کا حصہ دیا جائے تو کیسی کو کوئی مسلئہ نہیں ہوگاAllah is the PROVIDER, not Israel, Arabs or Americans... We will survive with the help of Allah but may Allah destroy those people who are in favor of accepting israel...
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق ان کے ملک کا حصہ دے دیا جائے تو پاکستان کی عوام کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسلئہ نہیں ہوگا۔Mubashir and Kamran are both GHQ touts. Their insistence means that GHQ wants govt to recognise Israel.
اور اگر پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنا لیے تو یہی تھتھا بیٹھ کے پروگرام کررہا ہوگا کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ تعلقات نہ بنائیں بس نیتن یاہو کو نیتن بھائی کہہ دیا کریں۔
100% correctاس جوڑی کا سننا خود کو تکلیف میں ڈالنا ہے
بہت سوں کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں ..باقیوں کے اتر رہے ہیں ..یہ ہمیں سبق دے رہے ہیں کہ الله پر نہیں سعودیہ اور اسرائیل پر بھروسہ رکھو