اسرائیل سے متعلق دعوے پر شیریں مزاری نے جیو کو کھری کھری سنادیں

shireenamzaajj.jpg

پاکستان کی اسرائیل کیساتھ غیرسرکاری سطح پر تجارت پر جیو نیوز شہبازحکومت کے دفاع میں سامنے آگیا اور شیریں مزاری کے ٹویٹ پر ردعمل دیدیا جس پر شیریں مزاری بھی خاموش نہ رہیں

جیو نے لکھا کہ شیریں مزاری بھول گئیں کہ فیشل بن خالد کو 2019 میں عمران خان کی حکومت نے اسرائیل جانے کے لیے خصوصی پاسپورٹ جاری کیا تھا، اسی دور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اسما حدید اسرائیل کے حق میں تقریر کرچکی تھیں۔

جس پر شیریں مزاری جیو نیوز کو جواب دئیے بغیر نہ رہ سکیں اور جیو کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے شیریں مزاری نے لکھا کہ ویسےرجیم چینج کےسارےکردار کرپٹ ہی نہیں جہالت میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو خالصتاً انکےمذہب پر عمل کرنےکی اجازت دینےاور ریاستی پالیسی کو تہہ تیغ کرکےایک بیرونی ریاست سےتجارت کرنےمیں زمین آسمان کا فرق ہےاور جو یہ نہ سمجھ سکے وہ خاک صحافت کرسکتاہے!
https://twitter.com/x/status/1642814374963183616
شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک سےتجارت کیلئےدونوں ریاستوں کےمابین سفارتی تعلقات لازم ہیں کہ اس عمل میں کئی ایک حکومتی ادارےکردار ادا کرتےہیں۔چنانچہ اسرائیل کےباب میں حکومتِ پاکستان کی اجازت کےبغیر تجارت ہرگزممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی قریب میں جب احمد قریشی نامی پاکستانی شہری سیاسی ایجنڈےکےتحت اسرائیل پہنچا تو ہم نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ اسرائیل کےحوالے سےریاستِ پاکستان کےدیرینہ اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی لائی گئی ہےتو قوم کو اس سےآگاہ کیاجائے۔
https://twitter.com/x/status/1642814379132432386
ویسےپےدرپے منظرِعام پر آنےوالےواقعات سے ثابت ہےکہ عمران خان کااسرائیل پر مؤقف دوٹوک تھا چنانچہ رجیم چینج کےذریعےانہیں ہٹاکر ہی یہ سب ممکن تھاجو ہورہا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرامی میرجعفر زلیل ہنومان ایک حرام کا نطفہ ُاور گشتی کی اولاد ہے اس لئے اس سور نسل کے حرامی میر زلیل ہنومان کے بھونکنے سے کسی کا کوئی گھوڑا بھی نہیں پٹا جاتا یہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ کبھی بھونکا کرتا تھا کہ ہم حکومتیں گراتے اور بناتے ہیں اور ٹھیک ہی بھونکا کرتا ئہ حرام زادہ۔ مگر اللہ کی شان سوشل میڈیا نے ان سارے ان حرام زادوں کو ننگا کردیا زلیل کردیا بے بس کردیا جو بھی حرام زادے گشتی کے بچے بلیک میلنگ کر تے تھے اور اپنی حرام زدگی نطفہ حرامی کے پیسے وصول کرکے اپنا ماں کا سودا کرکے جھوٹی پرسپشن بناتے تھے اب وہ حرام زادے سارے وڑ گئے جہاں سے نکلے تھے اب انکے بھونکنے کا اب کسی کے گھوڑے پر بھی کچھ اثر نہیں ہوتا اور جھوٹ بھونکنے والے کو سوشل میڈیا والے ننگا کرکے اسی وقت اصل خبر لے آتےہیُں اور ان لفافی کنجروں کو لوگ اب اپنے گھوڑے پر لکھتے ہیں یہ بھونک بھونک کر اپنی ماں چ ۔۔۔۔ رہتے ہیں لیکن لوگ انکے بھونکنے کا کسی بھی جھوٹ کا کوئی اثر نہیں لیتے کیونکہ سوشل میڈیا فوری سچ سامنے لے آتا ہے اور انکی ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن انکے پچھواڑے میں گھس جاتی ہے ُاور سچ سامنے آجاتا ہے
 

Back
Top