پرائم منسٹر سے گزارش ہے کہ اسد عمر کا استعفٰی مسترد کرکے انھیں وزیرے خزآنہ کے عہدے پر بحال کیا جائے۔ اس کے علاوہ لوٹوں سے ہوشیار رہا جائے۔
پی ٹی آئی کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والوں سے گزارش ہے کہ انسان کے بچے بن جائیں ورنہ ہم ان کو بنا دیں گے۔