Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
اگر صرف اسامہ کا معاملہ ہوتا تو اسے افغانستان پر حملہ کئے بغیر بھی حاصل کرنے کے سوطریقے تھے۔ ایبٹ آباد ڈرامے کوکئی برس گزر چکے ہیں۔اگر صرف اسامہ کو مارنا ہی اصل مقصد تھا، تو ابھی تک مکمل کوچ کیوں نہ کیا۔ آخر کیوں کبھی جانے کا اعلان ہوتا ہے، کبھی رکنے کا اور پھر کبھی جانے کا۔وہ اسامہ کو لینے آئے تھے ، مقصد پورا کر لیا انہوں نے اب خود ہی واپس چلے جائیں گے اس میں فتح کیسی ، مر تو بیچارے افغانی ہی رہے ہیں دو ہاتھیوں کی لڑائی میں
بہرحال آپ ان میں سے ہو جو سورج کی کرنیں نہیں بلکہ خود سورج کو دیکھ کر یقین لاتے ہیں۔ لہذا آپ کچھ عرصہ انتظار کرو، انشاء اللہ،جلد ہی،مجاہدین کو فتح یاب ہوتے، اور کفر کو ناک رگڑتے آپ سمیت ساری دنیا دیکھے گی۔