ارشد شریف کی شدید مذمت کرتا ہوں

patriot

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف نے شریف مافیا کے خلاف بہت کام کیا بلکہ جہاد کیا ہے ۔ جن سے پانامہ پیپرز لیک ہوئے ہیں اس کا تقریباً ہر پروگرام اسی کے بارے میں ہوتا تھا۔ جہاں دوسرے اینکرز دوسرے موضوعات پر بھی ٹاک شوز کرتے رہے ہیں وہاں ارشد نے اس مسئلے کو زندہ رکھنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ اس لیئے قدر کرتے ہیں ۔
ریحام خاں کے معاملے میں بھی اس نے عمران خاں کے حق میں اور ریحام کے خلاف بات کی ۔
اصل میں ان اینکرز کا خیال ہے کہ عمران کو لیڈر بنانے یا دوسروں کے مقابلے میں پروموٹ کرنے میں ان کا بھی حصہ ہے اور جب دیکھتے ہیں کہ اس کے ساتھ بھی ویسے ہی کیریکٹر ہیں جن کے خلاف ہم لوگ لڑ رہے ہیں تو دکھ ہوتا ہے ۔
اور اوپر سے زلفی بخاری کی طرف سے طعنہ بھری ٹویٹ کہ ان کو عمرے پر ساتھ لے کر نہیں گئے اس لیئے شور کر رہے ہیں۔
میرے خیال میں ایسے ریمارکس سے پرہیز کرنا چاہیے تھا ۔
کلاسرہ کا مسئلہ کچھ اور ہے ۔کچھ عرصہ سے وہ اپنے ہر شو میں پی ٹی آئی پر تنقید کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ نکال لیتا تھا اور اب تو خیر سے اچھا خاصہ مواد مل گیا ہے ۔
کاشف عباسی ہمیشہ سے ن لیگ کے لیئے نرم گوشہ رکھتا ہے یا پھر شو کو غیرجانبدار دکھانے کیلیئے پانامہ معاملے میں تذبذب کا شکار رہا ہے ۔ اس کی بیوی ڈان میں اینکر ہے اور ڈان میں میاں منشاء کا اثرورسوخ ہے ۔
بہرحال اگر کرپٹ لوگ پی ٹی آئی کے فرنٹ پر نظر آئیں گے اور ان کے لیئے اگر قانون کو آج ہی نرم کرنا پڑ جائے تو حکومت میں آنے کے بعد یہ لوگ کیا کیا گل نہیں کھلائیں گے ؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ قانون سب کے لیئے برابر ہونا چاہیئے چاہے کوئی بھی ہو ۔ خان صاحب نے خود کہا تھا کہ اگر میں بھی نااہل ہو جاؤں پھر بھی احتساب سب کا ہونا چاہیئے ۔ دو نہیں ایک پاکستان نعرہ ہے ۔
زلفی بخاری منی ٹریل دے دے اپنی بریٹش شہریت کے پیچھے نہ چھپے نواز شریف کے بیٹوں کی طرح ۔
ورنہ اُن میں اور اس میں کیا فرق ہے؟
میرے خیال میں پی ٹی آئی کو جائز تنقید کو برداشت کرنا چاہیئے اور اپنی اصلاح کرنا چاہیئے ۔
 
ILUIK

MPA (400+ posts)

lo ji kar lo gal.

ohh bhai zulfi bukhari is a brit, born in Uk and doing business in uk, his nab case is invalid. why you compare him to hamza, sahrifs, zardari etc.
 
Realistic Change

MPA (400+ posts)
بلا مبالغہ اب یہ کہا جاسکتا ہے کہ عمران خان کو عین پلان اور پروگرام کے تحت الیکشن سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس میں رؤف کلاسرا اور ارشد شریف پیادہ کے طور پر اول دستے میں ہیں۔
میری اس بات کا عنقریب بہت سی جگہوں اور بہت سے لوگوں سے مل جائے گا جو اس سارے منصوبے کو فاش کریں گے۔
زلفی بخاری اگر مجرم ہے تو اس کو گرفتار کیا جانا چاہیے لیکن اس کے سارے مبینہ جرائم کو عمران خان کے ساتھ جوڑنا یا عمران خان کو شامل کرنا اور ارشد شریف کا آج حسب معمول ایک ہندوستانی فلم کے ایک جرائم پیشہ ولن کے ساتھ جوڑا ہے۔
ارشد شریف کا شدید بدتمیزی والے لہجے میں پروگرام کے مہمان تحریک انصاف کے ممبر علی محمد خان سے بات کرنا اور علی محمد کو ایک پولیس والے کی طرح جھڑنا، یہ سب کیا ثابت کرتا ہے؟
آج سے میں ذاتی طور پر نیوز بانوے اور اے آر وائی کا بائیکاٹ کرتا ہوں، کیونکہ اب یہ چینل اپنے کسی مبینہ مفاد کے لیئے کام کررہے ہیں نہ کہ پاکستانی عوام کے لیئے۔

پلے پاور کے پروگرام میں علی محمد سے بدتمیزی اور انہیں جھڑنے کی میں ارشد شریف اور اے آر وائی کی شدید مذمت کرنا ہوں۔

Haraam ka paisa of Malik Riaz is working.

I personally am aware of the connections used to bring Nawaz and Zardari on same page. An Ex Ambassador and high ranking Ex Policemen have personally been courier of messages between Nawaz and Zardari from Malik Riaz and even Mian Mansha is on the same mission.

Billions being thrown to stop IK - as they are fearing if he comes into Fed Govt., then they would be caught first and tons of headaches for them. Its hugeeeee money play against IK now and Arshad, Klasra, Mehr and Kashif are biggest poodles of Malik Riaz.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
lo ji kar lo gal.

ohh bhai zulfi bukhari is a brit, born in Uk and doing business in uk, his nab case is invalid. why you compare him to hamza, sahrifs, zardari etc.[/ QUOTE]

Nawaz Sharif is giving the same argument about his sons Hassan and Hussain . Their business is in uk and they are brits therefore not answerable to Pak authorities.
Zulfi’s name is In Panama leaks .
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد شریف نے شریف مافیا کے خلاف بہت کام کیا بلکہ جہاد کیا ہے ۔ جن سے پانامہ پیپرز لیک ہوئے ہیں اس کا تقریباً ہر پروگرام اسی کے بارے میں ہوتا تھا۔ جہاں دوسرے اینکرز دوسرے موضوعات پر بھی ٹاک شوز کرتے رہے ہیں وہاں ارشد نے اس مسئلے کو زندہ رکھنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ اس لیئے قدر کرتے ہیں ۔
ریحام خاں کے معاملے میں بھی اس نے عمران خاں کے حق میں اور ریحام کے خلاف بات کی ۔
اصل میں ان اینکرز کا خیال ہے کہ عمران کو لیڈر بنانے یا دوسروں کے مقابلے میں پروموٹ کرنے میں ان کا بھی حصہ ہے اور جب دیکھتے ہیں کہ اس کے ساتھ بھی ویسے ہی کیریکٹر ہیں جن کے خلاف ہم لوگ لڑ رہے ہیں تو دکھ ہوتا ہے ۔
اور اوپر سے زلفی بخاری کی طرف سے طعنہ بھری ٹویٹ کہ ان کو عمرے پر ساتھ لے کر نہیں گئے اس لیئے شور کر رہے ہیں۔
میرے خیال میں ایسے ریمارکس سے پرہیز کرنا چاہیے تھا ۔
کلاسرہ کا مسئلہ کچھ اور ہے ۔کچھ عرصہ سے وہ اپنے ہر شو میں پی ٹی آئی پر تنقید کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ نکال لیتا تھا اور اب تو خیر سے اچھا خاصہ مواد مل گیا ہے ۔
کاشف عباسی ہمیشہ سے ن لیگ کے لیئے نرم گوشہ رکھتا ہے یا پھر شو کو غیرجانبدار دکھانے کیلیئے پانامہ معاملے میں تذبذب کا شکار رہا ہے ۔ اس کی بیوی ڈان میں اینکر ہے اور ڈان میں میاں منشاء کا اثرورسوخ ہے ۔
بہرحال اگر کرپٹ لوگ پی ٹی آئی کے فرنٹ پر نظر آئیں گے اور ان کے لیئے اگر قانون کو آج ہی نرم کرنا پڑ جائے تو حکومت میں آنے کے بعد یہ لوگ کیا کیا گل نہیں کھلائیں گے ؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ قانون سب کے لیئے برابر ہونا چاہیئے چاہے کوئی بھی ہو ۔ خان صاحب نے خود کہا تھا کہ اگر میں بھی نااہل ہو جاؤں پھر بھی احتساب سب کا ہونا چاہیئے ۔ دو نہیں ایک پاکستان نعرہ ہے ۔
زلفی بخاری منی ٹریل دے دے اپنی بریٹش شہریت کے پیچھے نہ چھپے نواز شریف کے بیٹوں کی طرح ۔
ورنہ اُن میں اور اس میں کیا فرق ہے؟
میرے خیال میں پی ٹی آئی کو جائز تنقید کو برداشت کرنا چاہیئے اور اپنی اصلاح کرنا چاہیئے ۔

زلفی بخاری یا اسکے باپ پر الزام ہے کیا؟ میں نے کلاسرا کا پروگرام نہیں دیکھا اس لیے اگر آپ کو علم ہو تو بتا دیں. آف شور کمپنی ہونا جرم نہیں اصل چیز اس آف شور کمپنی کہ تحت اثاثوں کی ہے . عمران خان کی بھی آف شور کمپنی تھی اور اس کہ تحت فلیٹ تھا جس کی اس نے منی ٹریل دے دی جس کا وہ پابند بھی نہ تھا . نواز گنجے اپنی آف شور کمپنی کہ تحت لندن فلیٹس جو کہ بطور وزیراعظم اس نے خریدے تھے، کی منی ٹریل نہ دے سکا

زلفی بخاری کو منی ٹریل ضرور دینی چاہئے لیکن اگر منی ٹریل نہیں دیتا تو اس کا پاکستان میں ہونے والی کرپشن سے کیا تعلق
 
کہا جا رہا ہے کہ زلفی کا باپ وزیر رہ چکا ہے اور اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کے ٹھیکیداروں میں بھی شامل رہا ہے ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اس کو کرپٹ کہا ہوا ہے ۔
بس ایسی ہی باتیں کی جا رہی ہیں ۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کہا جا رہا ہے کہ زلفی کا باپ وزیر رہ چکا ہے اور اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کے ٹھیکیداروں میں بھی شامل رہا ہے ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اس کو کرپٹ کہا ہوا ہے ۔
بس ایسی ہی باتیں کی جا رہی ہیں ۔

اگر ایسا ہے تو اندر کرو سالے کو

اسکا باپ دو ماہ کا نگران وزیر رہ کر بھلا کیا کرپشن کر سکتا ہے ؟

زلفی تو خیر عمران کا کافی عرصے سے دوست ہے. ایف آئ اے کہ پاس ثبوت تھے تو نواز گنجے نے عمران کہ خلاف اسکا فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟
 
patriot

Minister (2k+ posts)
اگر ایسا ہے تو اندر کرو سالے کو

اسکا باپ دو ماہ کا نگران وزیر رہ کر بھلا کیا کرپشن کر سکتا ہے ؟

زلفی تو خیر عمران کا کافی عرصے سے دوست ہے. ایف آئ اے کہ پاس ثبوت تھے تو نواز گنجے نے عمران کہ خلاف اسکا فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔
نواز کو فائدہ اٹھانا چاہیئے تھا مگر پھر کرپٹ کی کمزوری بھی کرپٹ ہی جانتے ہیں ، ایئرپورٹ کی ٹھیکیداری میں شامل تھا ہو گی کوئی ساجیداری دونوں کی ۔
اگر زلفی کلین ہے تو منی ٹریل دے کر سب کے منہ بند کر دے ۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسا ہے تو اندر کرو سالے کو

اسکا باپ دو ماہ کا نگران وزیر رہ کر بھلا کیا کرپشن کر سکتا ہے ؟

زلفی تو خیر عمران کا کافی عرصے سے دوست ہے. ایف آئ اے کہ پاس ثبوت تھے تو نواز گنجے نے عمران کہ خلاف اسکا فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟

Woh to uss kay baiton ki umar ka hai???????
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔
نواز کو فائدہ اٹھانا چاہیئے تھا مگر پھر کرپٹ کی کمزوری بھی کرپٹ ہی جانتے ہیں ، ایئرپورٹ کی ٹھیکیداری میں شامل تھا ہو گی کوئی ساجیداری دونوں کی ۔
اگر زلفی کلین ہے تو منی ٹریل دے کر سب کے منہ بند کر دے ۔
Bhai who is clean .........you think JKT, Aleem Khan , SMQ. PK etc all are clean.............all parties are run by rich n corrupt people.....stop defending it is real politick ........lets hope that we see PTI Govt. than see how much they can deliver
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خان لونڈوں کا دوست ہے . اسکی دوستی جمائما سے پہلے اسکے چھوٹے بھائی سے تھی جو کہ خان سے بیس سال چھوٹا تھا

lol, .........he just likes to hang around with rich people nothing to do with age
 
Khan was first friend with Jemimma's mother...........she is still a very good friend...........
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خان لونڈوں کا دوست ہے . اسکی دوستی جمائما سے پہلے اسکے چھوٹے بھائی سے تھی جو کہ خان سے بیس سال چھوٹا تھا
Bhai any chance of IK being PM???............lets hope he loses n all us loses interest in Pakistani politics
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
lol, .........he just likes to hang around with rich people nothing to do with age

کچھ یقین سے نہیں کہا جاسکتا. شوکت خانم کہ سلسلے میں اسکی دوستی امیروں سے ہوئی. ظاہر ہے امیر لوگ ہی لاکھوں کروڑوں کا چندہ دیتے ہیں. جہاں تک علیم خان اور جہانگیر ترین کا معامله ہے وہ مجبوری ہے. آج کل کہ دور میں سیاست پیسوں سے ہوتی ہے اور ساری دنیا میں ایسا ہوتا ہے. اب نواز اور زرداری کی طرح عوام سے لوٹے گئے پیسوں سے خان سیاست نہیں کرسکتا
 
Exactly,,,,,,,,,,that is what we people keep forgetting .......he struggled for 20 years with lofty principles nothing happened ........now he knows how to play the game n people are scared..........its his last chance........if he loses this time he will quit politics
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I happened to watch the first half hour of the cringeworthy program last night, and Arshad Sharif's attitude was so absurdly stupid, it was beyond belief. He went on a 10 minute laughable monologue, and then interrupted Ali Khan just after one sentence. The guy has one of the worst shows, and is one of the worst hosts on TV....his absurdity rivals Badami and Khanzada, both of whom are equally inept.
 
Lets learn to ignore...........nobody like bias ............look at Luqman his bias against NS is so much that people quit watching him ..........same like shami. Kamaran, Salim Safi and the lot ...........people are better judges of these media hacks now