ارشد شریف کی شدید مذمت کرتا ہوں

saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
F we
bcoQUOTE="saqiwa, post: 4864628, member: 96880"]
بلا مبالغہ اب یہ کہا جاسکتا ہے کہ عمران خان کو عین پلان اور پروگرام کے تحت الیکشن سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس میں رؤف کلاسرا اور ارشد شریف پیادہ کے طور پر اول دستے میں ہیں۔
میری اس بات کا عنقریب بہت سی جگہوں اور بہت سے لوگوں سے مل جائے گا جو اس سارے منصوبے کو فاش کریں گے۔
زلفی بخاری اگر مجرم ہے تو اس کو گرفتار کیا جانا چاہیے لیکن اس کے سارے مبینہ جرائم کو عمران خان کے ساتھ جوڑنا یا عمران خان کو شامل کرنا اور ارشد شریف کا آج حسب معمول ایک ہندوستانی فلم کے ایک جرائم پیشہ ولن کے ساتھ جوڑا ہے۔
ارشد شریف کا شدید بدتمیزی والے لہجے میں پروگرام کے مہمان تحریک انصاف کے ممبر علی محمد خان سے بات کرنا اور علی محمد کو ایک پولیس والے کی طرح جھڑنا، یہ سب کیا ثابت کرتا ہے؟
آج سے میں ذاتی طور پر نیوز بانوے اور اے آر وائی کا بائیکاٹ کرتا ہوں، کیونکہ اب یہ چینل اپنے کسی مبینہ مفاد کے لیئے کام کررہے ہیں نہ کہ پاکستانی عوام کے لیئے۔

پلے پاور کے پروگرام میں علی محمد سے بدتمیزی اور انہیں جھڑنے کی میں ارشد شریف اور اے آر وائی کی شدید مذمت کرنا ہوں۔
[/QUOTE]
if we boycotted his n kalasra programme, they will come in their skin again so I m starting it from right now
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)

میٹھا میٹھا ھپ ھپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو

کل تک انہی بان چاروں کی تعریف میں زمین اور آسمان کے قلابے ملاۓ جارہے تھے ، آج ذرا اصل چہرہ دکھایا ہے تو پوٹیز ناراج ہو رہے ہیں ۔

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
ہوۓ بے نقاب مہرباں کیسے کیسے



For once I agree with you zaidi sahib :)
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ارشد شریف کے ہاتھوں علی محمد خان کی تاریخی چھترول

جاوید چھودری نے عمران اور کرپٹ زلفی بخاری کے بارے میں انکشافات ننگے ہوگٸے اور ساتھ اینکر نے نگران حکومت اور عمران کو غصے سے برا سلام لاقانونیت کی مثال قاٸم کرنے پر
اسے کہتے ہیں چھترول
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Thori c tanqeed bardasht karleni chaea ..
Nawaz aur zardari aaj is haal ko is lye pohanchay hein kyun k agar woh kuch ghalat kartay thay tou unko koi rokta na tha aur agar koi rokta tha baki sub usko ghalat kehte thay.. imran farishta nahi insaan hai woh b ghaltian karay ga aur usko jub wazeh kia jae tou bijae lifafay ka shor machaya jae humein chaea k hum wazahat talab karein takay imran nawaz aur zardari na banay

So good to see a voice of reason amongst PTI ranks here in the forum. Besides, Uchiha Itachi was always impressive;)

Having gone through some of the arguments put forth by IK's fans and followers here, all I can say is, IK doesn't need enemies when he has fans and followers like these.
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
سننےمیں آیا ہے کہ اے آر وائی اور ملک ریاض کی بزنس ڈیل ہوئی ہے جسکا مطلب ہے ملک ریاض اب اے آر وائی والوں کو ہڈی ڈالا کرے گا اور یہ ہڈی چوسنے کے بعد ملک ریاض کی منشاء کے مطابق بھونکا کریں گے

ملک ریاض کی منشاء دراصل زرداری کی منشاء ہے

یہ بھی سننے میں آیا ہے کاشف عباسی کا بھائی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا ہے ، مجھے اس بارے مکمل تفصیل ابھی نہیں پتا لیکن جیسے ہی معلومات ملی تو آپ سے شئیر کروں گا

اب ان سب باتوں کو آپس میں جوڑیں تو پتا چل جائے گا ارشد شریف کیوں پاگل بوہلی کتے کی طرح جھاگ نکال نکال کے بھونک رہا تھا
 

desan

President (40k+ posts)
There's a reason why it's called 'to nip the evil in the bud'. Noora and zardari didn't actually believe in that and see where they are now, trying to hide their full blown evil deeds. Do you want to see IK (and yourself) doing the same in future for his fair weather friends?

I rest my argument with that.

Zardari and Sharifs were corrupt themselves and therefore promoted that culture around the country that included legalization of corruption through legislation...
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اگر پچھلے چند دنوں کے کچھ چینلوں کے پروگرام دیکھ لیۓ جائیں تو سمجھ آ جاۓ گی یہ صحافتی طوائفیں کسی خاص اشارے پر ديۓ گۓ مشن پر کام کررہی ہیں
بہتر ہے ان چولوں کو اگنور کر دیا جاۓ بھونک بھونک یہ خود ہی خاموش ہو جائیں گے
 

Khan hk

Citizen
بلا مبالغہ اب یہ کہا جاسکتا ہے کہ عمران خان کو عین پلان اور پروگرام کے تحت الیکشن سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس میں رؤف کلاسرا اور ارشد شریف پیادہ کے طور پر اول دستے میں ہیں۔
میری اس بات کا عنقریب بہت سی جگہوں اور بہت سے لوگوں سے مل جائے گا جو اس سارے منصوبے کو فاش کریں گے۔
زلفی بخاری اگر مجرم ہے تو اس کو گرفتار کیا جانا چاہیے لیکن اس کے سارے مبینہ جرائم کو عمران خان کے ساتھ جوڑنا یا عمران خان کو شامل کرنا اور ارشد شریف کا آج حسب معمول ایک ہندوستانی فلم کے ایک جرائم پیشہ ولن کے ساتھ جوڑا ہے۔
ارشد شریف کا شدید بدتمیزی والے لہجے میں پروگرام کے مہمان تحریک انصاف کے ممبر علی محمد خان سے بات کرنا اور علی محمد کو ایک پولیس والے کی طرح جھڑنا، یہ سب کیا ثابت کرتا ہے؟
آج سے میں ذاتی طور پر نیوز بانوے اور اے آر وائی کا بائیکاٹ کرتا ہوں، کیونکہ اب یہ چینل اپنے کسی مبینہ مفاد کے لیئے کام کررہے ہیں نہ کہ پاکستانی عوام کے لیئے۔

پلے پاور کے پروگرام میں علی محمد سے بدتمیزی اور انہیں جھڑنے کی میں ارشد شریف اور اے آر وائی کی شدید مذمت کرنا ہوں۔
کلاسرا کی بخاری نے ٹوئٹ پر بے عزتی کی ہے جس کا بدلا کلاسرا ارشد شریف کاشف عباسی عارف بھٹی عبدالملک گروپ لے رہا ہے اگر ٹوئٹ کی بات ٹی وی پر کرنی ہے تو پھر مخالف کو بھی ٹی وی دینا چاہیے ۔ کلاسرا کے پچھلے سات دن کے کالم پڑیں بات سب سمجھ آ جائے گی یہ گروپ بندی ہے صحافت کی gangsters
 

Khan hk

Citizen
Mujhay lagta he Zulfi Bukhari ne Arshad Shareef ki bakri chori kar li he.
کلاسرا کی بخاری نے ٹوئٹ پر بے عزتی کی ہے جس کا بدلا کلاسرا ارشد شریف کاشف عباسی عارف بھٹی عبدالملک گروپ لے رہا ہے اگر ٹوئٹ کی بات ٹی وی پر کرنی ہے تو پھر مخالف کو بھی ٹی وی دینا چاہیے ۔ کلاسرا کے پچھلے سات دن کے کالم پڑیں بات سب سمجھ آ جائے گی یہ گروپ بندی ہے صحافت کی gangsters
 

مومن

Citizen
daud says:
February 12, 2012 at 9:06 pm


عمران خان جھوٹا ہے ؟


منافق ہے ؟


فراڈ ہے ؟


یہودی ایجنٹ ہے ؟


طالبان خان ہے ؟


عوام کا پیسہ کھاتا ہے ؟


زرداری کا بندہ ہے ؟


امریکہ کا یار ہے ؟


ائی اس ائی کا وفادار ہے؟


اس
کی پارٹی میں لوٹے ہیں ؟


محلوں میں رہتا ہے ؟


بلٹ پروف گاڑی میں گھومتا ہے ؟


دوستوں کے جہازوں میں عمرہ کرتا ہے ؟


جو بھی ہے ۔۔۔۔


‎میرا ووٹ پھر بھی عمران خان کا ہی ہے ۔ ۔ ۔


‎کر لو جو کرنا ہے، تمھاری ایسی کی تیسی


Vote for Change vote for imran khan
 

fahad66

MPA (400+ posts)
After watching Khara Sach program and observing the behavior of Klasra and Arshad, I can clearly say that Malik Riaz medan mai agya hai PPP ko jitwane ke lye. Everybody knows Malik Riaz is very close to some media owners and anchors like Salman Iqbal, Mubasher Lucman, Kamran Khan and others.

An inquiry on Malik Riaz by NAB has been launched and he knows that this time he has been caught red handed and Next government will pursue these cases if its not PPP government.

What my opinion is everybody knows this is very unlikely that PPP can make federal government (because PPP is wiped out in KPK and Punjab) so by exaggerating the position of PPP they want 2/3rd majority of PPP in Sindh Government which is very unlikely due to PSP, Grand Democratic Alliance and PTI.
 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
I have been smelling this stinch since some time. Rotten rats are, Kashif, Mir, Klasra,
Mateen and latest addition is Arshad.
They feel they can fly only by slinging mud around. They are overrated and overpaid.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالے جانے کے بعد ن لیگ نے شامل کر لیا لیکن اس کے بعد اس کے بارے میں میڈیا پر کوئی بات نہیں کی گئی جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مقصد صرف پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنانا اور بدنام کرنا تھا
Good point
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Being blacklisted should be enough for IK or any upstanding man to keep you at bay. After watching off the record today and hearing the arguments of pti senator. It felt like, well as if a phatwari was defending noora. I'm not liking this one bit.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
35201806_1417977438304157_3562737752137007104_n.jpg
 

msyedh

Councller (250+ posts)
پی ٹی آئی کے لوگوں کی بیہودہ بکواس دیکھ کر بڑا مزہ آ رہا ہے، وہ اس لئے کہ یہ لوگ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح خود ہی بےنقاب ہو رہے ہیں کسی مخالف کو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں