علی حیدر گیلانی کی ووٹ کو ضائع کرنے کی ایک اور کلپ ارشد شریف سامنے لے آئے --- " ويڈیوز اور بھی ہیں آہستہ آہستہ مارکیٹ میں لائیں گے " - ارشد شریف --- " آوازیں پہچانتا ہوں، وزیر اعظم کو بتا دیا ہے " - علی زیدی
ایک اور ويڈیو بھی ہے جس میں یقین دہانی کرائی جارہی ہے کہ اگر پکڑے بھی گئے تو اس کے بعد بھی آپ کا بندوبست ہے، خاص طور پر اگر آپ Electable ہیں تو پارٹی ٹکٹ ہم آپ کو دیں گے - ارشد شریف نے ویڈیو دیکھا دی