esakhelvi
Minister (2k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کےپر اردو میں لکھنا ایک منفرد اور *وبصورت امتزاج ہے کیونکہ اپ اپنے دل کی بات کے لئے بہتر الفاظ کا چناو کرسکتے مگر میرے ساتھ بھی ایک مسئلہ آرہا ہے ۔بلکہ جب میں غور کیا توپتہ کہ تقریبا دوسرے دوستوں کے ت*ریروں میں بھی یہ مسئلہ دیکھا جاسکتا ہے ۔اردو میں لکھنے سے پہلے ہم فونٹ کا انت*اب کرتے ہے جس میں دوسروں دوستوں کی طر* میری ترجی* بھی جمیل نوری نستعلیق ہی ہے کیونکہ یہ *وبصور ت بہت ہے لیکن یہاں مسئلہ یہ ارہا ہے کہ میں جب لفظ شیفٹ کے ساتھ ایچ لکھتا ہوں یعنی کے لئے تو وہاں پر سٹار کا نشان اور ساتھ ہی سوالیہ نشان الٹا بن جاتا ہے رہنمائی درکار ہے شائد اس ت*ریر میں بھی جہاں جہاں میں نے لفظ * لکھا ہے وہاں اپ کو وہ نشانات نظر ائینگے
Last edited: