اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imran Kh

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

دو معنی میں بات کرنا آپ سے سیکھیں منافقت اور دبلاسٹیندر کو حہان چاہے اپنے مطلب میں استعمال
کرلیں مجھےمعلوم ہےکہ آپ م ق م کی حمایت کرتی ہین آپ اپنےایمانکی حرارت سے کہ سکتی ھین کہ م ق م کبھی بھی پر تشدود اوربربریت میں ملوث نہیں رہی چاہے کچھ بھی حالات رھے ہوں کیا م ق م نےلوگوں کی زندگی سے کبھی نھیں کھیلا کیا آپ م ق م کے معملات کو اون کرتی ہیں لسانی اورصوبائت کے معملے مے زندگی سےکھیلنے کا کسی کو حق نھیں ھم کو غصھ آتا ہےمہاجر کےقتل ہونے پرلیکن ھمکو کچھ غم نھیں ایک پاکستانی اور مسلمان کے قتل ہونےپر . الله تعالی نےھمہن قبیلوں اور مختالیف زبانوں میں اس لیے بنایا تا کہ ھم ایکدوسرے کی پہچان کر سکیں اور عزت کریں الله تعالی ھمہن نیک اور ایک کر دے

میرے بھائی، مجھ پر الزام لگانے سے پہلے میری اوپر والی پوسٹ ہی پڑھ لی ہوتی جہاں میں عمران خان کی منافقت کا ذکر کرتے ہوئے متحدہ کے متعلق اسکے ڈبل سٹینڈرڈز کے مکمل دلائل فراہم کر رہی ہوں۔ اسکے بعد بھی آپ مجھے الزام دیں گے کہ میں ذومعنی بات کر رہی ہوں؟ کیا بہتر نہیں کہ آپ اپنی ذہانت کو تھوڑا استعمال کریں اور اس "لغوی" اور "شرعی" معنوں کا فرق کر سکیں۔ اردو زبان میں یقین جانیں منافقت کا یہ "لغوی" استعمال بہت عرصے سے مستعمل ہے۔

اسکے مقابلے میں عامر لیاقت کے تھریڈ میں ان لوگوں نے بذات خود عامر لیاقت کو جھوٹ بولنے پر احادیث پیش کرنا شروع کر دیں کہ جو جھوٹ بولے وہ پچیس یا پچاس یا پچھتر فیصد منافق ہوتا ہے۔

اللہ کرے آپ دوسروں پر الزام لگانے میں اتنی جلدی کرنے کی بجائے انصاف سے کام لے سکیں۔


جہاں تک آپ کے دوسرے الزامات کا تعلق ہے، جس میں آپ نے متحدہ پر تنقید کی ہے، تو اسکا جواب میں بیسیوں بار دے چکی ہوں۔ آگے ہدایت دینے والی بس اللہ کی ذات ہے۔ آپ کی خدمت میں اپنا موقف پھر پیش کر رہی ہوں:



میں آپ کے سوالات کا جوابات صدق دل سے اللہ کو گواہ بناتے ہوئے دوں گی۔ مگر آپ بھی مجھ سے وعدہ کریں کہ اللہ کو گواہ بنا کر ہی آپ انصاف کریں گے۔

آپ کو ایک نظر ان حقائق پر ٹھنڈے دل سے ڈالنی چاہیے:۔

کیا پاکستان میں سب فرشتے بستے ہیں جو کہ سو فیصد غلطی فری ہیں اور ایم کیو ایم کے وجود میں آنے سے قبل کراچی میں انصاف کی نہریں بہتی تھیں اور کہیں ظلم کا نام و نشان تک نہ تھا؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ مہاجروں اور ایم کیو ایم کے پاس اسلحے کے نام پر ایک پستول تک نہ ہوتا تھا؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ جن تعلیمی اداروں کی آپ بات کر رہے ہیں، وہاں پر جمیعت کے غنڈے ایم کیو ایم کے کارکنوں کو عرصے تک مارتے رہے، پیٹتے رہے اور انہیں یونیورسٹی سے بھگاتے رہے؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ جس وقت ایم کیو ایم کے پاس اسلحے کے نام پر پستول تک نہیں تھا، اُس وقت سہراب گوٹھ میں اسلحے کا کاروبار پوری آب و تاب کے ساتھ ہوتا تھا؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ 1986 میں سہراب گوٹھ سے حیدر آباد جانے والی ایم کیو ایم کی ریلی پر فائرنگ کر کے بے تحاشہ لوگوں کو مار دیا گیا اور بے تحاشہ مزید کو زخمی کر دیا گیا؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ 1987 میں قصبہ کالونی اور علی گڑھ کالونی میں سہراب گوٹھ اور پہاڑوں سے لوگوں نے اتر کر چند گھنٹے میں تین سو معصوموں کو گولیوں سے بھون کر رکھ دیا، ہزاروں کی تعداد میں معصوم زخمی ہوئے اور کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ اس تمام وقت میں ایم کیو ایم کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا۔

کیا یہ سچ نہیں کہ اسکے بعد پکا قلعہ کا قتل عام ہوتا ہے جس میں پھر سینکڑوں مائیں اور بچے پہلے بھوک سے بلکتے ہیں اور جب قرآن سروں پر اٹھا کر باہر نکلتے ہیں تو گولیوں سے بھون دیے جاتے ہیں؟ کیا اس وقت متحدہ کے پاس اسلحہ تھا؟

کیا اس سارے وقت میں پاکستانی نظام نے، پاکستانی عدالتوں نے اہلیان کراچی کو کچھ انصاف فراہم کیا؟

جی ہاں، انصاف یہ فراہم کیا کہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالوںی کے قتل عام پر بیٹھنے والے عدالتی کمیشن کی رپورٹ کو مکمل ہونے کے باوجود شائع ہی نہیں کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ نسلی منافرت پیدا کرے گی لہذا اسے شائع نہیں کیا جا رہا۔ کیا یہ ظلم کرنے کا نیا بہانہ نہیں؟ اگر یہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ شائع ہو جاتی تو پھر انہیں سہراب گوٹھ اور ان پہاڑوں پر مورچے بنانے والوں کے غیر قانونی اسلحے کے خلاف آپریشن کرنا پڑ جاتا۔ مگر برا ہو اس ناانصافی کا کہ جس کی وجہ سے ایک بہانے یا دوسرے بہانے ظلم کیا جاتا ہے۔


آپ سے بہت اہم سوال:۔

کیا رسول اللہ (ص) کی حدیث آپ نے نہیں سنی کہ ایسے حالات میں سارا الزام "پہل" کرنے والے پر آتا ہے؟

کیا جمیعت کے غنڈوں سے روزآنہ پٹنے اور یونیورسٹی سے بھگائے جانے کے جواب میں سالوں تک اہلیان کراچی یہ مار کھاتے رہتے اور جمعیت کے غنڈوں کے ہاتھوں پٹتے رہتے؟

کیا سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ عناصر اپنے اسلحہ کی بنیاد پر اہلیان کراچی سے انکی زمینیں چھینتے رہتے اور اس لاقانونیت اور ناانصافی کے خلاف کوئی رد عمل پیدا نہیں ہوتا؟

کیا یہ سچ نہیں کہ مرکزی محکموں میں مرکزی حکومت کے وزراء سفارشوں پر اپنے لوگوں کو بھرتی کرواتے رہے اور صوبائی محکموں میں صوبائی وزراء سفارش پر اپنے لوگوں کو بھرتی کرواتے رہے اور یہ لوگ کراچی کے نہیں تھے بلکہ غیر مقامی تھی؟

کیا یہ سچ نہیں کہ میرٹ کے اس قتل عام کے بعد کوئی ردعمل پیدا ہوتا؟ کیا یہ سچ نہیں کراچی پولیس (پولیس سے لوگ سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں) میں اسی فیصد لوگ غیر مقامی تھی اور اکثریت اہل پنجاب کی تھی اور یہ میرٹ کا قتل کر کے بھرتی کیے گئے؟

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ 1992 کا آپریشن فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف شروع کیا گیا اور سہراب گوٹھ میں آپریشن کر کے اسے اسلحے سے صاف نہیں کیا گیا؟


آپ سچے دل سے اس سوال کا جواب دیں:۔

کیا یہ عمران خان اور اسکے حمایتیوں کی منافقت نہیں ہے جب وہ کہتا ہے کہ امریکہ نے ڈرونز حملوں کی "پہل" کی ہے اور طالبان کے خود کش حملے فقط اسکا رد عمل ہے۔ مگر جب ایم کیو ایم کی بات آتی ہے تو عمران خان جیسے لوگ منافق بن جاتے ہیں؟

آج تک عمران خان کے منہ سے سہراب گوٹھ کے غیر قانونی مہلک اسلحے کے خلاف ایک لفظ نکلا؟

اگر عمران خان کے منہ سے کچھ نکلتا ہے تو وہ "متحدہ متحدہ" نکلتا ہے۔ عمران منافق کو کراچی میں قانونی لائسنس کے اجراء پر روتے دھوتے دیکھ سکتے ہیں، مگر اسکے منہ سے آج تک ایک لفظ سہراب گوٹھ کے ہزاروں گنا زیادہ مہلک ترین اسلحے کے خلاف نہیں نکلا۔


میں آپ کو بتلاتی ہوں کہ میں ایم کیو ایم والوں کو ہرگز فرشتہ نہیں سمجھتی۔ ان کے پاس اسلحہ ہے، ان کی طرف سے زیادتیاں بھی ہوئی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ان سب کے باوجود میں انہیں "پہل" کرنے والا نہیں سمجھتی، بلکہ یہ برسوں کے ظلم و ستم اور "نانصافی" کا وہ "ردعمل" ہے جو کہ ہر ہر صورت نمودار ہونا ہی تھا۔ پس متحدہ کے پاس اسلحہ ہونے کے باوجود میں اس فساد کا ذمہ دار "پہل" کرنے والوں کو سمجھتی ہوں۔

جبکہ آپ لوگ بالکل آؤٹ آف بیلنس ہیں۔

آپ لوگوں نے کراچی کے اصل مسائل، اصل نا انصافیوں کے خلاف ایک آواز نہیں اٹھائی، اور سارا الزام آپ لوگوں نے فقط اور فقط متحدہ کے سر دھر دیا۔

آپ لوگوں نے آج تک سہراب گوٹھ سے ایک راکٹ لانچر اور دیگر مہلک اسلحے کے خلاف ایک آپریشن نہیں کیا۔۔۔۔ آپریشن تو درکنار آج تک اس آُپریشن کے لیے ایک لفظ منہ سے نہیں نکلا، مگر متحدہ کے خلاف آپ لوگوں نے 1992 سے لیکر 1999 تک ایک طویل آپریشن کر ڈالا جس میں جناح پور کے جھوٹے الزام لگا کر ان کا قتل عام کیا، پھر میجر کا جھوٹآ کیس بنا کر ان کا قتل کیا، پھر حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام لگا کر اہلیان کراچی کا قتل عام کیا۔

ایسے مین اگر اہلیان کراچی نے ردعمل دکھایا ہے اور پولیس والوں اور حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو جواب میں قتل کیا ہے تو میرے نزدیک پھر بھی سارا الزام "پہل" کرنے والے پر ہے۔ جبکہ آپ لوگوں کا رویہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصائیوں کو ہیرو بنایا ہوا ہے۔

عمران خان انصاف کے نام پر ایم کیو ایم کو عدالت میں گھسیٹتا ہے، مگر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے لوگوں سے گلے مل کر انہیں ہیرو بنا رہا ہوتا ہے۔ یہ انصاف ہے کہ منافقت؟

عمران خان ایم کیو ایم کو عدالت میں گھسیٹتا ہے، مگر حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوتا ہے۔ یہ انصاف ہے کہ منافقت؟


آپ لوگوں کو بیلنس میں آنا پڑے گا۔

متحدہ پر بے شک اعتراض کریں، مگر زیادہ اعتراض اور زیادہ قوت آپ کو ان بنیادی فتنوں پر خرچ کرنا پڑے گی کہ جس کے ردعمل کے طور پر متحدہ ابھری۔ جبتک یہ ناانصافیاں موجود ہیں، اس وقت تک اہلیان کراچی متحدہ کو سپورٹ کرتے رہیں گے۔ اور اگر آپ یہ نا انصافیاں ختم کر دیتے ہیں تو متحدہ صرف اس صورت میں بچ سکتی ہے کہ وہ اپنے اسلحے سے الگ ہو کر عوام اور شہر کی ترقی و تعمیر پر لگ جائے۔
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

imran kh nay koe new baat nahi ki yeh tu sab jantay hain k GHQ nay divide nd rule ploicy main
sab say ziyada nuqsaan urdu speaking s k bad blocho ko pohanchya hai ...


magar sath he GHQ nay mqm ka azaab bhi karachi or haidrabad walo k galay main dala ....


serf islam he tamam qomyato k huquoq ka pasdar hai
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

ایم کیو ایم کی قیادت کی ساری توجہ کھالوں، ووٹوں اور نشستوں پر مرکوز ہے کوٹے کا مسئلہ حل ہو گیا تو سیاست کیسے چمکے گی

Aap nay bilkul sahih kuha!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

MQM is a middle class party and thay are much better than PML(N) and PPP

Only problem is ALTAF HUSSAIN......

If this is the case, we should nip this evil in the bud!!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

No need to give/get certificate.
Action speaks louder than words.




To collect hides ( by force ) is an action which, not only speaks
louder than words, but it also smells. And that smell is coming from you!

Ram Ram teri to chadar meli hogaye
Mohullay se khalein letay letay
Tum aik 'urran khatola' kion nahin lay letay!:lol:
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra



پھر میں کہوں گی کہ عمران خان منافقت دکھا رہا ہے۔

ایک طرف وہ تسلیم کرتا ہے کہ کراچی کے حالات ایسے ہیں کہ بغیر مسلح ہوئے اور ہتھیار اٹھائے وہ اپنے حقوق کا دفاع نہیں کر سکتا۔

مگر دوسری طرف جب سالہا سال تک جمعیت کے غنڈوں سے پٹنے، کئی دھائیوں تک سہراب گوٹھ کے اسلحے اور لینڈ مافیا کے ہاتھوں قتل ہونے، سانحہ قصبہ کالونی اور علی گڑھ کالونی میں سینکڑوں معصوموں کے قتل ہو جانے، سانحہ پکا قلعہ میں سرکاری دہشتگردی میں سینکڑوں ماوؤں اور بچوں کے قتل اور ہزاروں کے زخمی ہونے کے بعد جب ایم کیو ایم نے اپنے حقوق کے دفاع کے لیے اسلحہ اٹھایا تو عمران خان کو فقط متحدہ کے ہاتھ میں اسلحہ نظر آیا ۔۔۔۔۔ کیا یاد ہے آپ کو جب قانونی اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے تو عمران خان کیسے متحدہ کے خلاف اچھل اچھل کر بول رہا تھا؟ مگر کیا یہ منافقت نہیں کہ اس سے کم از کم کئی ہزار گنا زیادہ اسلحہ جو کہ سیلف ڈیفنس والا نہیں بلکہ آٹومیٹک مہلک جان لیوا اسلحہ ہے، جس میں راکٹ لانچرز شامل ہیں، وہ کئی دھائیوں سے سہراب گوٹھ میں بک رہے ہیں مگر آج تک عمران خان نے ان کے خلاف کتنی آواز بلند کی.

1992 سے لیکر 1999 تک کبھی جناح پور اور کبھی میجر کلیم کیس اور کبھی حکیم سعید قتل کے جھوٹے کیسز میں ہزاروں معصوم مہاجروں کو قتل کر دیا گیا اور ہزاروں کو ہی قانونی عقوبت خانوں (تھانوں) میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا بشمول چیرے کے۔ مگر عمران خان کی کیا یہ منافقت نہیں کہ وہ سب کو چھوڑ کر فقط اور فقط متحدہ کے خلاف عدالت میں چلا جاتا ہے، اور دوسری طرف وہ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے لوگوں کے گلے مل رہا ہوتا ہے اور ماورائے عدالت قتل کرنے والوں اور ریاستی دہشتگردی کرنے والوں کو اپنا ہیرو بنا رہا ہوتا ہے؟

ذرا بتلائیے تو جب یہ ہزاروں معصوم مارے جا رہے تھے تو کونسی عدالت اور کونسا میڈیا اہلیان کراچی کی مدد کو آیا تھا؟

کیا اہلیان کراچی بھی عمران خان کی طرح کراچی سے فرار ہو جاتے؟

آپ لوگوں نے اہلیان کراچی اور متحدہ کے ساتھ سخت ناانصافیاں کی ہیں۔

ایک طرف عمران خان کہتا ہے کہ طالبان ہمارے بھائی ہیں اور وہ خود کش حملے فقط امریکی ردعمل میں کر رہے ہیں۔ اور سارا قصور امریکہ کا ہے جس نے پہل کی ہے۔ مگر جب متحدہ کی بات آتی ہے تو عمران خان ہو یا کوئی اور لیڈر، ہر کوئی ان پہل کرنے والوں کو مکمل بھول جاتا ہے اور فقط متحدہ متحدہ چلانا شروع کر دیتا ہے۔ آخر یہ منافقت کیوں؟

اس سے بڑھ کر ناانصافی کیا ہو گی کہ قصبہ اور علیگڑھ کالونی کے سانحے میں سہراب گوٹھ اور پہاڑیوں کے جرائم پیشہ افراد نے سینکڑوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اور پھر عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ بھی پیش کر دی، تب بھی اس رپورٹ کو صرف اور صرف اس لیے شائع نہیں کیا گیا کیونکہ حقائق سامنے آ جاتے اور پھر ہر صورت انہیں سہراب گوٹھ کے غیر قانونی اسلحے کے خلاف آپریشن کرنا پڑتا۔

Aap ki baat mein kafi wazan hay!
Agar sare puthar nikal dein to bahut hulki!
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

To collect hides ( by force ) is an action which, not only speaks
louder than words, but it also smells. And that smell is coming from you!

Ram Ram teri to chadar meli hogaye
Mohullay se khalein letay letay
Tum aik 'urran ghalicha' kion nahin lay letay!:lol:

Smell is coming from your burning heart because of hatred.
 

sh6022

Citizen
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

Imran is wrong quota system was to give chance to deprived population of rural areas in fact and urdu speakers and punjabi settlers got more than 70percent share of that while natives only 30percent. quota was 40-60 so 40 percent was totally taken by urdu n punjabi speakers while out of 60 percent 50percent was taken by them as well. it in actually made it 70-30 if taken in urdu speakers n sindhi speakers. he has no sense of history and always speaks with twisted fact. Like in case of malaysia's mahtir n Turkey. Mahatir was a dictator like Mush, just read about what he did to judges n opposition leader anwar Ibrahim. Also can Pakistan serve like Turkey the interests of Israel? can pakistan recognize Israel? Turkey has advantage of been homogeous in race only part where there is a different nation that's kurd there war is still going on. malaysia's problem was solved when majority muslims got rights n influnece against more active chinese and still there is the case. Bhutto tried to do the same with quota system to give voice n political role to natives. what is happening in balochistan is resistance to imperialism n colonialism in name of muslim brotherhood as they have seen what happened to natives in sindh and happening there in sindh. I wonder what stupid and nonsense this Khan is, with no sense of history and naive enough to play in the hands of Zia, Gul, Mush, and now Justice chaudhary. I think he has too much time to give to tv channels as no wife n no burden to look his own kids as they are in safety and luxury of england. If he wanted then he can have those back when affair of his exwife n Huge Grant surfaced. It will be much better if he learn a bit history again, lest he will have to look for ISI, army n threaten people like Edhi to join him to get the power. Stupid Khan...or ignorant khan....
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra


Smell is coming from your burning heart because of hatred.

Not because of hate, but because of your kartoot oot!
 

||columbus||

Councller (250+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

So, until then do not taunt on us that Karachi people do not support PTI and IK. Koi ho ga tou support kareiN ge na? simple si baat hai.
Rahi baat keh IK is afraid of going Karachi because he will be in BORI some day, please let me know what is th difference between Altaf and Imran then?
Altaf is coward, derpok or whatever you say!!!!!
So What should I say to IK in this similar instance

Shahi Syed is still Zinda, Munawar Hussain is Still Zinda, Zulfiqar Mirza is still Zinda, your Mushahid Ullah Khan is still zinda and Dr. Alvi of PTI also is still Zinda, They all live in Karachi and dare opponents of MQM. I havent heard anything from them that they have any threat to their lives from MQM. So why Imran is afraid of

Imran is not afraid as he proved by doing dharna in Karachi... He thinks about safety of his workers unlike other parties... Karachi politics is not a place for the unarmed and that is a fact for all...
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

Imran is not afraid as he proved by doing dharna in Karachi... He thinks about safety of his workers unlike other parties... Karachi politics is not a place for the unarmed and that is a fact for all...

Then ask him to go to Lyari, Lalu Khet, New Karachi, Nazimabad etc.etc.
In these areas only Pakistanis live, they need a visionary leader like Imran Khan. Until then let them live and die with MQM, PPP, ANP. No offense.
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Urdu speaking

Such bola per dair sey bola

ye sach hi hai . sir charh ker bol rha hai. is k maanay nahi bata rhy hum. ye sach hai .black n white sach . sirf aik Allah ka banda bol skta hai
Allah ko mantay ho? sach samajh skty ho?
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

bhaio tum apny ho, jo bhi karachi main ye ker rha hai , hamain is ka afsos hai . cuz u r not urdu speakers . u r pakistani bhai. Allah ki kasam . pakistani bhai . agar ko personal problem hai . phir bhi sorry . lekin Allah ka wasta sirf aik kam kero . sach ka saath do .
 

||columbus||

Councller (250+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

Then ask him to go to Lyari, Lalu Khet, New Karachi, Nazimabad etc.etc.
In these areas only Pakistanis live, they need a visionary leader like Imran Khan. Until then let them live and die with MQM, PPP, ANP. No offense.

good point. But Imran Khan is providing a solution and he is working on it... inshaAllah. Hakumat Hatao Mulk Bachao. He sees a correlation between this government and troubles in Karachi. When there will be no more current government there will be no problem in karachi. So you cannot accuse him for not doing anything for the people of Lalu Khet, Lyari and nazimabad.
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

good point. But Imran Khan is providing a solution and he is working on it... inshaAllah. Hakumat Hatao Mulk Bachao. He sees a correlation between this government and troubles in Karachi. When there will be no more current government there will be no problem in karachi. So you cannot accuse him for not doing anything for the people of Lalu Khet, Lyari and nazimabad.
I am confused here when you say "When there will be no more current government there will be no problem in karachi."
Please eloborate.
Whose govt. will be then? Nawaz Sharif ki?
Imran is not arch rival of NS these days. Or you mean he will patch with PMLN in sindh? how come?
Even though do you know the consequences of that new set up in enterior Sindh.?
I am not racist but this is the relity that how will these two Punjabi leaders will shut up PPP , MQM, ANP and Sindhi nationalists in Sindh? I don't know
 

||columbus||

Councller (250+ posts)
Re: اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imra

I am confused here when you say "When there will be no more current government there will be no problem in karachi."
Please eloborate.
Whose govt. will be then? Nawaz Sharif ki?
Imran is not arch rival of NS these days. Or you mean he will patch with PMLN in sindh? how come?
Even though do you know the consequences of that new set up in enterior Sindh.?
I am not racist but this is the relity that how will these two Punjabi leaders will shut up PPP , MQM, ANP and Sindhi nationalists in Sindh? I don't know

I dont think he will patch up with nawaz ever. But he might patch up with MQM. All that is needed is PTI to form the federal government through sweeping punjab and KPK. After that he can start to de weaponise Karachi and other cities. He will be able to impose governorship on the city. I believe that with good intention Karachi can easily be safe again... A new police force is required to work with intelligence agencies. To be honest a proper network of intelligence agencies can work miracles with the help of police. These people are very smart and if the intention is good all these target killers will be behind bars within months. Right now MQM feels that if their people are imprisoned then they will become weak in front of PPP and this is a vicious circle. You dont have to agree with these thoughts, only an opinion which I think would work.
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
Re: Finally some truth and acceptance - words of imran khan


اسی قائد ملت کی پارٹی کو بلیک میل کرنے کے لئےایم کیو ایم دو نشستوں کے لۓ حکومت سے الگ ہو سکتی ہے تو کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لئے کیوں نہیں؟
اگر سارے فساد کی جڑ کوٹہ سسٹم ہے تو اسے نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم کی قیادت سے تو "طالبان خان" ہی بہتر ہے کم از کم بات تو کی
کوٹہ سسٹم کے علاوہ ایم کیو ایم اور کن غیر اسلامی قوانین کو غیر اسلامی سمجھتی ہے؟


آپ کی تصحیح کے لئے عرض ہے میں نے قائد عوام کھا تھا قائد ملت نہیں. دوسرا آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کے کسی بھی ملکی قانون کی تبدیلی اور نفاز کے لئے قومی اسمبلی میں دو تھائی اکثریت درکار ہوتی ہے اور اس کوٹا سسٹم کے قانون کو ختم کرنے کے لئے متحدہ کے پاس یہ اکثریت کبھی نہیں آئ، اور دیگر بری جماعتیں جیسے کے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کبھی بھی اس بل کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہونگے کیونکے مسلم لیگ سندھی قوم پرستوں سے خائف ہے اور پیپلز پارٹی تو خود ایک سندھی قوم پرست جماعت ہے جو کے اس وقت ایک وفاقی سیاست کا لبادہ اوڑھ کر پاکستان میں سیاست کر رہی ہے. جہاں تک بات اسلامی اور غیر اسلامی کی ہے اسکا جواب یہ ہے کے اگر متحدہ سیکولر جماعت ہے اور اپنے عمل سے بھی ثابت کرتی ہے نہ کے دیگر سیاسی جماتوں کی طرح اسلامی نام اور کام سارے غیر اسلامی.
.