Wasim789
Citizen
اس ساری بحث میں جب تک فوج کے کردار پر بات نہیں ہو گی یہ کہانی نا مکمل ہی رہے گی۔ فوجیوں نے فُل پلاننگ کے ساتھ آپریشن لانچ کیا۔ پہلے منحرف اراکین کو اکٹھا کر کے ایک فضا بنائی کہ پارٹی کے اپنے لوگ خان کی کارکردگی سے خوش نہیں۔ جب
پروپیگنڈہ عروج پر پہنچا تو اتحادیوں کو توڑ دیا گیا
اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کب تک اس سازش کے مرکزی کردار یعنی فوج کا نام لیے بغیر آگے بڑھ سکتی ہے۔ لوگ تو پوری کہانی سمجھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا کی حد تک فوج کو گالیاں بھی پڑ رہیں ہیں مگر خان کیوں خاموش ہے اگر یہ سازش ہے تو اصل سازشی ادارہ ہے اور ادارے کے کردار پر بات کیے بغیر مہروں پر تنقید اور الزامات صریحً منافقت ہے

Last edited by a moderator: