ن لیگ کے سب ے زیادہ مدبر،فلاسفراور زیرک سمجھے جانے والے رہنما جناب پروفیسر احسن اقبال صاحب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک بچی [مریم
صفدرصاحبہ]سے ڈر گیے ہیں۔ پس منظر یہ ہے کہ منڈی بہاءالدین میں ن لیگ کے جلسے کو روکا جارہاہے، جو کہ کل کی خبروں کے مطابق بارش کی وجہ سے گراونڈ میں پانی بھر گیا تھا۔ بہرحا ل اگر انتظامیہ نے کوئ ایسی حرکت کی ہے تو بہت بری بات ہے۔ دراصل انتظامیہ کو پرانے دور کی غلط عادتیں پڑی ہوئ ہیں جو جاتے جاتے جاییں گی۔
تو بات ہو رہی تھی بچی کی۔اگر تو پروفیسرصاحب نے حرکتوں کی وجہ سے بچی کہاہے تو بات سمجھ میں آتی ہے،لیکن اگر عمر کے لحاظ سے کہا ہے تومیرے خیال کوئ بچی آج تک نانی نہیں بنی ہوگی۔
ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ احسن اقبال صاحب مریم صفدر صاحبہ کو بچی کے طور پیش کر کے خود کو نوجوان ثابت کرنا چاہتے ہوں،کیونکہ دونوں کی عمروں کوئ زیادہ فرق نظر نہیں آتا۔