احد چیمہ نے درخواست دی کہ جب بچے پڑھ نہیں رہے توفیس کس بات کی،عطاتارڑ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"احد چیمہ نے درخواست دی کہ جب بچے پڑھ نہیں رہے توفیس کس بات کی، پرنسپل کے الزامات حقائق کے منافی ہیں"۔عطاتارڑ احدچیمہ کے دفاع میں آگئے

طا اللہ تارڑ نے کہا کہ ایچیسن کالج کے پرنسل کے استعفے کے معاملے کو غلط رنگ دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احمد چیمہ کے بچے 3 سال سے وہاں زیرتعلیم ہی نہیں تھے، انہوں نے جائز طریقے سے درخواست لکھی، اس لیے ان کی فیس معاف کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ احد چیمہ کے بچے اسلام آباد کے اسکول میں پڑھ رہے تھے، جب بچے ایچی سن میں پڑھ ہی نہیں رہے تو فیس کیسے دیں، ایسا نہیں تھا کہ بچے پڑھ رہے ہوں اور فیس معافی کی درخواست دے دی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1772217782500749519
اثاثے اربوں کے اور سفارشیں فیس معافی کی
https://twitter.com/x/status/1772187386794926386
ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں حکمرانوں کے پاس بچوں کی فیسیں دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں

تو سوچیں اس ملک میں عام عوام کا کیا حال ہوگا
https://twitter.com/x/status/1772228005030506662
احد چیمہ صاحب اور ان کی بیگم کے بچوں کی فیس تو معاف کر دی گئی ہے۔ اب گورنر صاحب مہربانی کر کے نگہبان والا آٹا کا تھیلہ بھی دے دیں۔
اس کے ساتھ ساتھ رمضان (زکوۃ ) کا مہینہ چل رہا ہے۔ آپ کی زکوۃ کے حقدار چیمہ صاحب سے زیادہ تو کوئی اور معلوم نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1772227368305766653

https://twitter.com/x/status/1772252610747101220
https://twitter.com/x/status/1772281797633560990
https://twitter.com/x/status/1772265701639692767
https://twitter.com/x/status/1772208461004075177
https://twitter.com/x/status/1772273620863099286 https://twitter.com/x/status/1772612707428032907
 
Last edited by a moderator:

DrGigyani

MPA (400+ posts)
بچے تین سال سے اسلام آباد میں پڑھ رہے تھے، تو پھر ایچسن میں فیس کس بات کی؟ اور درخواست کس بات کی؟ میرے بچے پشاور میں پڑھتے ہیں، میں نے تو ایچسن میں کوئی درخواست نہیں دی۔
اور ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہ ایچسن کا پرنسپل پاگل تھا، راولپنڈی کمشنر کی طرح۔
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
کچھ لوگوں کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کے گند میں اپنا رزق تلاش کریں۔ دوسروں کا تھوکا، ہگا ۔۔ چومیں چاٹیں۔۔ اِس پلانیٹ آف ایپ کا حال بلکُل ایسا ہی ہے۔۔
ماں کے ایل تیرا کیا لینا دینا احد چیمہ کے بچوں سے۔؟
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Monkey GIF
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Ata bandar is distorting the facts.Ahad Cheema had to take his children out of Aitchison because he was transferred to Islamabad.The idiot wanted to keep his children’s plsces(seats) in reserve but he did not want to pay the fees.This is against college policy.The kanjar Governor tried to pressurise the principal to make an exception for Cheema.The principal is a man of integrity.He resigned.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
بچے تین سال سے اسلام آباد میں پڑھ رہے تھے، تو پھر ایچسن میں فیس کس بات کی؟ اور درخواست کس بات کی؟ میرے بچے پشاور میں پڑھتے ہیں، میں نے تو ایچسن میں کوئی درخواست نہیں دی۔
اور ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہ ایچسن کا پرنسپل پاگل تھا، راولپنڈی کمشنر کی طرح۔
چیمہ چور اپنے بچوں کی سیٹیں ریزرو رکھنا چاہتا تھالیکن فیس نہیں دینا چاہتا تھا۔وہ یہ چاہتا تھا کہ جب وہ واپس آے تو اسکے بچے سیدھے ایچیسن میں پڑھیں اور دوبارہ داخلہ نہ لینا پڑھے لیکن کالج کے رول اسکی اجازت نہیں دیتے۔چیمے نے گورنر کے ذریعے پرنسپل پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔