کل تک تو یہ سارے کہتے تھے کشمیر کا سودا ہوگیا اور وہ عمران خان نے کر دیا یہاں تک کہ فوج بھی اس میں ملوث ہے اب پتا نہیں کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک دم سے لیٹ گئے جی ہم آپ کے ساتھ ہیں بلکہ یہاں ہم ایک ہیں
چلو شکر ہے کسی بات پر تو ن لیگ اور تحریک انصاف کا موقف ایک ہوااحمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
جانی، یہ صرف خان کا مطالبہ ہے ، کھوتی شریف اور اس کی غنڈی رن نے ۳۷۰ کے بارے میں کبھی اپنا بُوتھا کھولنے کی زحمت نہیں کی، اور کیونکہ آپ ان کی میڈیا ٹیم کے تنخواہ یافتہ ممبر ہیں اس لیے اس شاہانہ افطاری سے اپنی دو کھجوریں اٹھائیں اور یہاں سے پُھر ہو جائیں۔ کشمیر کے سوداگر ان کے حمائیتیوں کا کشمیر پر کیا موقف رہا ہے وہ پورا پاکستان بھی جانتا ہے اور کشمیری بھی۔احمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
جی جی اصل میں عمران خان ہوری لیتے تھے - جب ا حساس ہوا کہ درد زیادہ ہوگا پھر لاتیں مار کے اٹھ کھڑے ہوے -- اس کی تعریف کر رہے ہیں نونی![]()
کل تک تو یہ سارے کہتے تھے کشمیر کا سودا ہوگیا اور وہ عمران خان نے کر دیا یہاں تک کہ فوج بھی اس میں ملوث ہے اب پتا نہیں کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک دم سے لیٹ گئے جی ہم آپ کے ساتھ ہیں بلکہ یہاں ہم ایک ہیں
او یار کیا اپ ان عمرانی باندروں سے اسپیکٹ کر رہے ہو - پوری بات سمجھنے کی صلاحیت ہوتی ان میں تو یہ پٹواری نہ ہوتےاحمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|