اب تبادلہ نہیں نوکری سے نکالا جائے گا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بات دشمنی یا دوستی کی نہیں ہوتی جب آپ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں تو آپ کا کام انصاف کرنا ہوتا ہے نہ کے کسی کی دوستی دشمنی کو دیکھنا

رہی بات تعریفوں کی تو نواز شریف زرداری، بینظیر کی ماضی میں جو تعریفیں کیا کرتا تھا وہ بتاؤ ں کیا؟؟
یار اگر انصاف کرنے یا نہ کرنے والی بات ہی ہے تو پھر تم لوگوں کی پھڑت پھڑت کی سمجھ نہیں آتی -- یار انصاف کی کرسی والا چھوڑ ہونا چاہیے یا منصف
جسٹس نجفی نے رپورٹ لکھ دی تو انصافیوں کا مائی باپ --- نواز شریف کو بھیج دیا تو چور
جسٹس اطہر من الله نے نواز شریف کو اشتہاری کہ دیا تو انصافیوں کا مائی باپ --- نواز شریف کو ضمانت دے دی تو چور
جسٹس ارشد نے نواز شریف کو سزا دے دی تو انصافیوں کا مائی باپ --- اس نے کہ دیا کہ مجگ سے فیصلہ کروایا گیا تو چور
جسٹس وقار احمد نے سرحد ھکوپوت پر کیس فارغ کر دے تو انصافیوں کا مائی باپ --- بی آر ٹی میں کرپشن پکڑی تو چور
جسٹس کھوسہ نے پانامہ کیس میں اپنے ریمارکس لکھ دیے تو انصافیوں کا مائی باپ --- کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کو بھگایا ہے تو چور
جسٹس گلزار احمد نے نواز شریف کو پکڑا تو انصافیوں کا مائی باپ --- کہا کہ عمران خان کی حکومت کرپٹ ہے تو چور

سانس پھول گی ہے یار میری - ابھی یات کروں تو عمران اور عمرانی باندروں کی مزید پھڑت پھڑت یاد آ جاۓ گی
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس طرح کا کام عدالت کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا - اور قانون کے مطابق عدالت سے سزا کے بعد کوئی سرکاری نوکری ویسے بھی نہیں رھتی - اس میں ملک کا قانون کسی دوسرے نتھو خیرے کو کوئی اجازت نہیں دیتا

لیکن چلو یہ ڈگ ڈگی اس نے اپنے عمرانیوں کے لئے بجائی ہے - جہاں اتنا ناچ پیش کرتے ہیں ایک آدھ گھنٹہ اس پر بھی لگا لیں - اس کی امپلمنٹشن کیسے ہو گی ؟؟؟ جب ڈگ ڈگی بج جاۓ تو یہ کچھ سوچنے کی اجازت نہیں رہتی


قطری نائیکہ ناچتی بھی ہے؟ ابھی تک تو پٹواریوں کو ہی نچا رہی تھی