آپ پنجاب میں ایک نئی تاریخ رقم کریں گی،محسن نقوی کی مریم نواز سے ملاقات

4مارےماکجسکجسجدجد.png

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رائیونڈ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے رائیونڈ میں مریم نواز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، اس موقع پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

دوران ملاقات محسن نقوی نے مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/x/status/1761369512358658301
اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا ایک روشن مثال ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ پنجاب کے عوام کی خدمت کی ایک نئی تاریخ لکھیں گی۔

نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے ن لیگ کی جانب سے نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔
ملاقات میں نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی پنجاب خدمات کا بھی سراہا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالیا کنجر زانی شرابی حرامی گشتی سپلائر نطفہ حرام کرپٹ فراڈیا مثلی میراثی اور چوڑا ی بھی گشتیاں سپلائی کرکے سیاست میں آیا کنجر بھی حرام زدگی اور گشتی پن مایکی کی تاریخ رقم کرگیا چکلے کئ پیداوار کالا شاہ کنجر جونیئر
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Garage aur Videos ki tareekh. Insh aa Allah soon you shall be hanged fucking Naqvi for the facism you introduced in Punjab under corrupt Asim Yazeed.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
4مارےماکجسکجسجدجد.png

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رائیونڈ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے رائیونڈ میں مریم نواز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، اس موقع پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

دوران ملاقات محسن نقوی نے مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/x/status/1761369512358658301
اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا ایک روشن مثال ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ پنجاب کے عوام کی خدمت کی ایک نئی تاریخ لکھیں گی۔

نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے ن لیگ کی جانب سے نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔
ملاقات میں نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی پنجاب خدمات کا بھی سراہا۔
Woh to raqm ho gayee hae already . Because she lost and she still will be the next cm. Banana Republic 🍌
 
Back
Top