کبھی کبھی تو عمران کی غلطیوں پہ غصّہ بہت آتا ہے لیکن اب کی بار خام نے جو ڈنڈا پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ اور جھوٹے کو دیا ہے تو انشاءاللہ میری اگلی نسلیں بھی عمران ہی کو وؤٹ دیگی۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ انہی کی لوٹ مار کیوجہ سے پاکستانی ساری دُنیا میں خوار ہورہے ہیں۔
اگر برا برائی سے باز نہیں آتا تو اچھا اچھائی سے کیوں آئے؟
عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا پہلا عدالتی تصدیق شدہ منتخب اور دیانتدار وزیر اعظم ثابت ہو گا
دیکھا پھر،امریکہ میں ٹرمپ نیازی نے کیسا بدلہ لیا ؟؟
سواد آیا؟؟
آپ کو مبارک ہو گجر پا جی، نورا کھوتی نے سنا ہے اپنا نام نواز ٹرمپ رکھ لیا ہے۔ٹرمپ نیازی جیت گیا ،بہت بہت مبارک ہو :biggthumpup:
آپ کو مبارک ہو گجر پا جی، نورا کھوتی نے سنا ہے اپنا نام نواز ٹرمپ رکھ لیا ہے۔
عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا پہلا عدالتی تصدیق شدہ منتخب اور دیانتدار وزیر اعظم ثابت ہو گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|