آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟؟

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)

دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں آپ نے کس جماعت کو ووٹ دیا تھا؟
اور کیا آپ اگلے الیکشن میں بھی اسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟؟
اگر آپ نے دوبارہ اسی جماعت کو ووٹ دینا ہے تو کن وجوہات کی بنا پر دیں گے
اور اگر نظریہ میں تبدیلی آئی ہے یعنی ووٹ کسی اور جماعت کو دیں گے تو اس کی کیا وجوہات ہیں- ؟؟
پلیز کمنٹس میں لازمی بتائیں

untitled1lcl.jpg

 

imran.javed

Politcal Worker (100+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

pti, pti before and after kaptan is kaptan rest all curruptionstan
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

او بھاہ جی ووٹ کسی کو بھی دے دو اگر ووٹ گننے والے یہی لوگ ہوے تو الیکشن جیتنے والے بھی یہی لوگ ہوں گے
 

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

Did not vote last time but now will vote to PTI. Because Pakistan needs needs honest, sincere and able leader.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

PTI PTI PTI PTI due to its performance in KPK and fighting for the rights of Nation
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

PTI last time and again inshAllah.Quite impressed with KPK government's performance plus PTI mostly consists of more honest and patriotic people and I want Imran khan not to be the prime minister and rather he should look after the Party and concentrate on making it a true democratic party and let Asad Umar be the prime minister.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

میرا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے لئے ہو گا

اس کی وجہ ان کی کے پی کے میں پرفارمینس

اور

ایمان دار قیادت ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

او بھاہ جی ووٹ کسی کو بھی دے دو اگر ووٹ گننے والے یہی لوگ ہوے تو الیکشن جیتنے والے بھی یہی لوگ ہوں گے

اگر برا برائی سے باز نہیں آتا تو اچھا اچھائی سے کیوں آئے؟
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

I voted PTI in 2013, rather my all family did.
& will vote
PTI again.Reason: its satisfactory performance in KP (clap)
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

Inshallah I will cast my first vote and I will vote PTI :) .I am waiting for that special day
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

difference between nawaz n IK is like black n white

but due to horrible literacy rate, Nawaz keep making Pakistanis fool
 

asmirza

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

pmln pmln
kisi jhoote aur zaaani ko vote dene se behter ha
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

pmln pmln
kisi jhoote aur zaaani ko vote dene se behter ha
آپکے قائد نے تو اسمبلی کے فلور پہ کھڑے ہو کہ جھوٹ بولا بہت بار تو کیا ایسے جھوٹے انسان کو ووٹ دو گے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

مطلب کرپشن اور لوٹ مار والا اور جھوٹ بولنے والے ایک 'زانی' سے بہتر ہے؟

زانی کی تو پھر بھی معافی ہوسکتی ہے لیکن لوٹ مار والےکی کوئی معافی نہیں۔۔۔۔۔۔



pmln pmln
kisi jhoote aur zaaani ko vote dene se behter ha
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

pmln pmln
kisi jhoote aur zaaani ko vote dene se behter ha

شرم کی بات ہےکہ کرپشن کا پیسہ چھپانےکےلیےوالدہ کےنام پرمنی لانڈرنگ ,بیٹی کےنام پرآف شورکمپنیاںاوروالدمرحوم کو منی لانڈنگ کاذمہ دارٹھہرادیا
کیا ایسے انسان کو ووٹ دو گے تمھارا ضمیر یہ کرنے دے گا تمھیں خود سوچو
اللہ نے تمھیں دماغ دیا ہے سوچ کے فیصلہ کرو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

کبھی کبھی تو عمران کی غلطیوں پہ غصّہ بہت آتا ہے لیکن اب کی بار خام نے جو ڈنڈا پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ اور جھوٹے کو دیا ہے تو انشاءاللہ میری اگلی نسلیں بھی عمران ہی کو وؤٹ دیگی۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ انہی کی لوٹ مار کیوجہ سے پاکستانی ساری دُنیا میں خوار ہورہے ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

پٹواری میں ضمیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے؟


شرم کی بات ہےکہ کرپشن کا پیسہ چھپانےکےلیےوالدہ کےنام پرمنی لانڈرنگ ,بیٹی کےنام پرآف شورکمپنیاںاوروالدمرحوم کو منی لانڈنگ کاذمہ دارٹھہرادیا
کیا ایسے انسان کو ووٹ دو گے
تمھارا ضمیر یہ کرنے دے گا تمھیں خود سوچو
اللہ نے تمھیں دماغ دیا ہے سوچ کے فیصلہ کرو
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

pmln pmln
kisi jhoote aur zaaani ko vote dene se behter ha

اگر ایک پیسے کی کرپشن بھی ثابت ہو جائے تو میرا نام بدل دینا اور میں سیاست ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گا..خادم پنجاب
کیا تم سب دیکھ کے بھی کچھ دکھائی نی دے رہا
cwhn98lxcaeqikh.jpg