آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟؟

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

I voted for PTI in 2013 elections. I have not decided to vote in next election. Big No!!! to PMLN in any case.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

14956055_1351253294908380_6863584419640359324_n.jpg


دیکھا پھر،امریکہ میں ٹرمپ نیازی نے کیسا بدلہ لیا ؟؟
سواد آیا؟؟
 

Pakistan-Zindabad73

Councller (250+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

Didn't vote in the last elections and going to vote for pmln in 2018 inshaAllah.

Pakistanis don't really have a better option at the moment , PMLN isn't perfect but is so far ahead of other parties that its ridiculous.
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

n league wale meesne hain ander hi andar mulk ko loot kar ka gae aor bahier se shaarafat ka libada aor rakha he mera vote for imran kan jesa andar wesa baair
 

amnaalu03

Citizen
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

PML-N ko, PML-N ko......because I am a proud Patwari and I have no mind.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

کبھی کبھی تو عمران کی غلطیوں پہ غصّہ بہت آتا ہے لیکن اب کی بار خام نے جو ڈنڈا پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ اور جھوٹے کو دیا ہے تو انشاءاللہ میری اگلی نسلیں بھی عمران ہی کو وؤٹ دیگی۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ انہی کی لوٹ مار کیوجہ سے پاکستانی ساری دُنیا میں خوار ہورہے ہیں۔

عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا پہلا عدالتی تصدیق شدہ منتخب اور دیانتدار وزیر اعظم ثابت ہو گا
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

یہ نون لیگیئےجو سب کچھ دیکھتے ھوئے بھی بضد ہیں اُنہی کو ووٹ دینے کے یہ سب نالی کے گندے کیڑے ھیں جن پر سپرے کر کے مارنا بہت ضروری ھے۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

اگر برا برائی سے باز نہیں آتا تو اچھا اچھائی سے کیوں آئے؟

واہ واہ واہ کیا بات کہی ہے ببلو بھیا واہ

a4daebd3d53d01fa5b4ab33160356336.jpg

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا پہلا عدالتی تصدیق شدہ منتخب اور دیانتدار وزیر اعظم ثابت ہو گا

یا پھر عدالتی نظام ایکسپوز ہو گا جو ہر طاقتور کے آگے گھٹنے ٹیک دیتا ہے
 

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

Pakistan needs change and change is PTI. PTI efforts should be acknowledged for better Pakistan. Two terms are enough for any leader as Prime Minister. So voe will be for PTI.
 

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

People needs change. they don't like third time same party govt.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#1567

٢٠١٣ میں خود بھی تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور دوستوں رشتہ داروں کو بھی راضی کیا جہاں تک ممکن ہوا، یہ ووٹ بھی تحریک انصاف کا زندگی رہی توکیونکہ تبدیلی کی امید صرف اور صرف خان سے ہے

کے پی کے حکومت اس کے پاس ہے چاہے تو اربوں بنا سکتا ہے وہ بھی دنوں میں لیکن اس نے ایسا نہیں کیا ، یہ تو کنفرم ہوا کہ ذاتی لالچ نہیں ، جلسے پے جلسہ ، دھرنے پے دھرنا آسان نہیں دو دو ٹکے کے کرپٹ درباریوں کے فضول الزامات برداشت کرنا آسان نہیں لیکن وہ ڈٹا ہوا ہے ، نہ اسے پیسے ملتے ہیں نا جاگیر نا لندن میں فلیٹس ، کیونکہ اس کا مقصد یہ ہے ہی نہیں ، وہ نیا پاکستان دیکھنا چاہتا ہے جیسے ہم سب چاہتے ہیں (سوائے پٹواریوں کے) ، جہاں قانون کی نظر میں سب برابر ہوں ، جہاں رشوت کو کمیشن نا سمجھا جائے ، جہاں پولیس پیسہ دیکھ کے نہیں قانون دیکھ کے کارروائی کرے ، جہاں سب کو فوری انصاف ملے ، جہاں بیمار اس لئے نا مر جائے کہ علاج کے پیسے نہیں ، کوئی بچہ اس لئے ان پڑھ نا رہ جائے کہ ماں باپ غریب ہیں

باقی سیاستدان تو ایسا پاکستان کبھی نہیں بننے دیں گے کہ انصاف ہو گیا تو وہ جیل میں ہوں گے ، صرف یہی ایک بندہ ہے جس سے امید ہے ، الله خان کو کامیاب کرے
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

ٹرمپ نیازی جیت گیا ،بہت بہت مبارک ہو :biggthumpup:

دیکھا پھر،امریکہ میں ٹرمپ نیازی نے کیسا بدلہ لیا ؟؟
سواد آیا؟؟
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

ٹرمپ نیازی جیت گیا ،بہت بہت مبارک ہو :biggthumpup:
آپ کو مبارک ہو گجر پا جی، نورا کھوتی نے سنا ہے اپنا نام نواز ٹرمپ رکھ لیا ہے۔
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

تمہیں بھی مبارک ہو ،مانو کھوتی نے اپنا نام دو مہینے پہلے ٹرمپ نیازی رکھ لیا تھا (bigsmile)
آپ کو مبارک ہو گجر پا جی، نورا کھوتی نے سنا ہے اپنا نام نواز ٹرمپ رکھ لیا ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: آپ اگلے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟&#

اور یہ نواز شریف کس کے کارناموں کی وجہ سے پچھلے 7 مہینوں سے ذلیل ہورہا ہے اور اب سپریم کورٹ میں کتنا مزید ذلیل ہوگا؟


عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا پہلا عدالتی تصدیق شدہ منتخب اور دیانتدار وزیر اعظم ثابت ہو گا