Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں آپ نے کس جماعت کو ووٹ دیا تھا؟
اور کیا آپ اگلے الیکشن میں بھی اسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟؟
اگر آپ نے دوبارہ اسی جماعت کو ووٹ دینا ہے تو کن وجوہات کی بنا پر دیں گے
اور اگر نظریہ میں تبدیلی آئی ہے یعنی ووٹ کسی اور جماعت کو دیں گے تو اس کی کیا وجوہات ہیں- ؟؟
پلیز کمنٹس میں لازمی بتائیں

- Featured Thumbs
- http://www.mobopk.com/images/647504byelections138.jpg