آنکھیں

Status
Not open for further replies.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تاری بھائی آ جا کے فیر تسسان تے ہی میری نذر پیندی اے تساں ہی کوئی ہمت کر چھوڑو ایس بار
(omg)(cry)

:lol:نا جی نا ، ایڈمن نے مجھے دیکھ کر پرچہ پکّا دینا ہے ، زیادہ سے زیادہ یہی کرسکتا ہوں ؟ استاد جناب کے بقول "ساڈا بابا پرچے میں "اتے" رکھنا ، باقی خیر ہے ،
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یار بارکا بھائی اینج نیں آپ ہی ہم میں سے ایک ہو جو کے ماشٹر جی کے سامنے جا کر یہ کام کروا سکتے ہو ہمت کریں انکو بولیں پورے انکھیاں والے تھریڈ کے بندوں کا اسرار ہے کے ایک بار پھر ان کو رہا کیا جاے

پہلے ہی سب سے بڑے ایڈمن کی سفارش تھی اب اس سے بڑا کوئی نہیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:نا جی نا ، ایڈمن نے مجھے دیکھ کر پرچہ پکّا دینا ہے ، زیادہ سے زیادہ یہی کرسکتا ہوں ؟ استاد جناب کے بقول "ساڈا بابا پرچے میں "اتے" رکھنا ، باقی خیر ہے ،

تاری بھائی نیکی کا کام ہے شہید بابا ہمارے کی روح بھی آپ سے راضی ہو گی اور ہم بدلے میں دعا کریں گے کے آپ کو پنڈی سے مری تک خالی سڑکیں ملیں جب بھی آپ سواری لیکر نکلیں اب تو مان جایں
باقی حالت اتنے بھی نہیں خراب کے آپ کی بات نہ سنی جاے خواتین مجھے یقین ہے وہ رہ گئی تھیں پر اس لے ان سے درخوست نہیں کرتے کے وہ ویسے ہی ان سے تنگ ہیں شاید
;)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے ہی سب سے بڑے ایڈمن کی سفارش تھی اب اس سے بڑا کوئی نہیں

بارکا بھائی حک وار فیر زور لاؤ اسی دعا کران گے کے پی ٹی ای کی حکومت کے پی کے میں قائم و دائم رہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارکا بھائی حک وار فیر زور لاؤ اسی دعا کران گے کے پی ٹی ای کی حکومت کے پی کے میں قائم و دائم رہے
مجھے لگتا ہے دعا کروانی پڑے گی ایڈمن کا دل موم ہو جائے مولوی دلاور سے رابطہ کرنا پڑے گا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Beautifully written as always....:) ek aadh words nahin samajh aye :P but did read it all :) is it ok if i post a sher about eyes here...ok I will:P

aankhy+01.jpg

Teri-sorat-ko-jab-se-dekha-hai-urdu-shayari.jpg

Aankhein%252520Khwab%252520Shayari_thumb%25255B3%25255D.jpg
 
Annie

Moderator

نہیں نہیں ، علیحدگی میں میری محنت کوئی نہیں ، اتفاقی ہے ، حادثاتی ہے ، آج عجیب دن تھا ، ٹیگ لسٹ میری تابع نا رہی ، بہت کوشش کی ، مگر لسٹ بار بار اپ لوڈ نا ہوتی ، پھر ہم نے بھی منتیں کرنا چھوڑ دیں ، سب کو دو نمبر فہرست میں لکھ دیا ، ہاں جی سعدیہ رہ گئیں ، آپ بھی آدھی ہو گئیں ، پوری ہوتیں تو یہاں ؟ حلوہ پوری ، حلیم ، پکوڑے ، چاے ، کافی ، وغیرہ کا ذکر ہوتا ،
(bigsmile)ویسے کمی ایک اور کی بھی ہے ، ایک دو ، ایک ہو ، تیسری کا نا آیا خیال ، چلیں اچھی بات ہے ، اس خیال میں بھی بڑا بھونچال ہے ،

:lol: That's naughty of you..:lol:

لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،

(bigsmile) !! سچی مچی

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے دعا کروانی پڑے گی ایڈمن کا دل موم ہو جائے مولوی دلاور سے رابطہ کرنا پڑے گا

مولوی جی کو نون سیاسی تھریڈ جس کے بارے آپ نے بھی اشارہ کیا تھا ;) سے فرصت ملے تو وہ کچھ کریں گٹ ویسے اب دوائی یا دعا سے زیادہ اڈمن کو رام کرنے کی ضرورت ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بارکا بھائی حک وار فیر زور لاؤ اسی دعا کران گے کے پی ٹی ای کی حکومت کے پی کے میں قائم و دائم رہے

مجھے لگتا ہے دعا کروانی پڑے گی ایڈمن کا دل موم ہو جائے مولوی دلاور سے رابطہ کرنا پڑے گا

عدیل کے وزیٹر باکس میں آج کا ایک میسیج ہے جس میں سہراب کی پوسٹ کا سنیپ شارٹ ہے جس میں شائید اس نے کسی کی ماں بہن ایک کی ہے، میرے پاس تصویر اوپن نہیں ہو رہی ذرا آپ لوگ چیک کر کے دیکھو کیا کیا ہے جیالے نے آج؟؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol: That's naughty of you..:lol:

لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،

(bigsmile) !! سچی مچی

:lol::lol::lol:

یہ تو وقت ہی بتاے گا

(bigsmile)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

عدیل کے وزیٹر باکس میں آج کا ایک میسیج ہے جس میں سہراب کی پوسٹ کا سنیپ شارٹ ہے جس میں شائید اس نے کسی کی ماں بہن ایک کی ہے، میرے پاس تصویر اوپن نہیں ہو رہی ذرا آپ لوگ چیک کر کے دیکھو کیا کیا ہے جیالے نے آج؟؟
میں دیکھ رہا تھا جب یہ جھگڑا چل رہا تھا ماں کی گالیاں دے رہے تھے دونوں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے وہ چھوٹے فونٹ کو استمال کرتے ہیں پر جب غصہ نکلنا ہو تو پھر ایک دم بڑا فونٹ کر لیتے ہیں مین نے ان سے بہت بار گزارش کی ہے پر وہ نہیں سمجھتے ہیں بارکا بھائی بھی ادھر ہیں ان سے درخوست کی ہے آپ بھی اپنے کھولی والے تھریڈ کے ممبران سے بولیں کے مل کر زور لگایں
(cry)

منتظر بھائی معاملہ اب اتنا سیدھا نہیں رہا ، مجھے لگتا ہے اب جہاز ہائی جیک کرنا پڑے گا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم ایک بندے کو چھڑوانا ہے اس فورم کا ڈی جے بٹ عرف نواب سہراب پکڑا گیا ہے

ابھی مینے اسکا میسج دیکھا ہے - ایسی زبان کسی طور بھی ٹولےریٹ نہی ہونی چاہیے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top