آنسوگیس شیلنگ: صحافی صدیق جان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

fakeahahaia.jpg



صدیق جان کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چل رہا ہے کہ جس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدیق جان گلگت بلتستان پولیس کے اہلکاروں کو کہہ رہا ہے کہ دوسری طرف سے جاکر شیل چلاؤ۔

اس ٹویٹ کو مریم نواز سمیت لیگی رہنماؤں نے ٹویٹ کیا جس پر صدیق جان اور دیگر صحافیوں کا ردعمل سامنے آگیا ہے،

صدیق جان کا کہنا تھا کہ مریم نواز سمیت ن لیگ کے پورے سوشل میڈیا کو یہ پراپیگنڈا کرنے دیں ، آج اس ویڈیو کی پوری حقیقت ثبوتوں کے ساتھ دکھاؤں گا تو آپ کو پتا چلے گا کہ کیسے یہ جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں اؤر پھر وہ بیانیہ ان کے منہ پر طمانچہ ثابت ہوتا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1637684957924544519
انہوں نے مزید کہا کہ جس جس نے اس ویڈیو کو لگا کر مجھ پر الزامات کے ٹویٹ کیے ہیں ان کے لنک مجھے ڈی ایم کریں ، مریم نواز سمیت ان سب کو ایف آئی اے کا نوٹس تو میں بھیجوں گا اب۔۔۔

اسلام آباد کی عدالتوں کو کور کرنیوالے عمران وسیم نے اس پر کہا کہ جو مرضی پروپیگنڈہ کر لیں اس میں وہاں موجود لوگ کہہ رہے کہ شیل فائر نہ کرو اور یہ بھی سنا جا سکتا ہے وہاں لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان پر شیل مارو گے تو وہ آپ پر پتھر مارینگے۔۔۔مطلب یہ شیل پولیس پر نہیں بلکہ پی ٹی آئی کارکنان پر پھینکے جا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1637709317397684226
عمران وسیم صاحب حق سچ بات کرنے پر آپکا شکریہ ۔ جھوٹے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ اس معاملے کی تحقیقات ہونگی تو صدیق جان کے خلاف اس جھوٹے پراپیگنڈا کے پیچھے بڑے پردہ نشینوں کے نام سامنے آئیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1637710496806649856
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)
Marium samait Marium kaa saara media cell eik taraf aur Siddique Jaan akaila eik taraf... woh phir bhe inn sub per bhari ho gaa.
Ess nanni jan nou easy naa lawo, wadda fankar ee.
 

Back
Top