آمنہ مسعود جنجوعہ کے جسٹس (ر) جاوید اقبال پر جنسی ہراسانی کے الزامات

amna-masodo111.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزامات پرطلب کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آمنہ مسعود جنجوعہ کے چیئرمین نیب پر الزامات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے اس موقع پر کہا کہ چیئرمین نیب نے لاپتہ افراد کمیشن میں آنے والی خاتون کی تعریف کی اور کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں آپکو شادی کی کیا ضرورت ہے، ارکان کمیٹی نے الزامات پر سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس پر چیئرمین نیب کو آج کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کردیا گیا ۔

نورعالم خان نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا کہ کل میٹنگ ہے، جسٹس جاوید اقبال کہہ رہے ہیں کہ وہ عید منانے کیلئے جارہے ہیں، انہیں کل کے اجلاس میں طلب کیا گیا ہے،کچھ لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، آمنہ مسعود جنجوعہ نےکہا ہے کہ ہم سب آپ کی بیٹیاں ہیں، اسم معاملے کو سیریس لیا جائے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی سابق چیئرمین نیب اور خاتون طیبہ گل کے ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے تحقیقات کیلئے بھی سابق چیئرمین نیب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب کرنے کا اشارہ دیا گیا تھا اورکہا گیا تھا کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
 
nomi980

Citizen
Is ki kitni or kahanian aain gii....Amna masood na PTI kai hain na N league ki ...wo pathan aurat ka yea wakia 4 bandain or bhi bata chukain hain
is judge to accoutable hona chahian
is ki pehli bhi audio video a chuki hain
 
nomi980

Citizen
Javaid Iqbal kiyo itna zaira ataab aya howa ha?
Mayrum ne audio.video..aurato ko politics m misused ka naya karobar start kia howa ha.dekho ye baat kahan tak jati ha..Abhi Mayrum woman unit ki bhi video ani hain shayad...Porn sits ki bajaya..Mayrum ki release videos ko dekha jaya...
isi tharki ki audio video kio aati hain ...jo tameez kain politicians hain kabhi un ki videos aaiin ..yeah judge haram khor tharki hain
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
amna-masodo111.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزامات پرطلب کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آمنہ مسعود جنجوعہ کے چیئرمین نیب پر الزامات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے اس موقع پر کہا کہ چیئرمین نیب نے لاپتہ افراد کمیشن میں آنے والی خاتون کی تعریف کی اور کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں آپکو شادی کی کیا ضرورت ہے، ارکان کمیٹی نے الزامات پر سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس پر چیئرمین نیب کو آج کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کردیا گیا ۔

نورعالم خان نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا کہ کل میٹنگ ہے، جسٹس جاوید اقبال کہہ رہے ہیں کہ وہ عید منانے کیلئے جارہے ہیں، انہیں کل کے اجلاس میں طلب کیا گیا ہے،کچھ لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، آمنہ مسعود جنجوعہ نےکہا ہے کہ ہم سب آپ کی بیٹیاں ہیں، اسم معاملے کو سیریس لیا جائے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی سابق چیئرمین نیب اور خاتون طیبہ گل کے ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے تحقیقات کیلئے بھی سابق چیئرمین نیب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب کرنے کا اشارہ دیا گیا تھا اورکہا گیا تھا کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
Yae hee iklotee moti auntie buchein thein
 
Back
Top