آصف زرداری کی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت

bilawal-zardrai-slg-zardrai.jpg

پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی،
آصف زرداری نے کہا کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے اور افسوس کہ ایک شخص نے اس ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔

سابق صدر نے کہا عمران کی ہر تقریر سیاست کی بجائے نفرت سے بھری ہوتی ہے، اس شخص کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے اور وہ کس کے کہنے پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہا ہے، ہمارے جوان اور افسران اپنی جانوں کا نذرانہ اسی وردی میں دے رہے ہیں اور ان کے خلاف نعرے قابل مذمت ہیں۔

عمران خان نے کہا تھا کہ میری سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ یہ حکومت ہمیں معاشی تباہی کی طرف لے جانے اور اپنے لیے این آر او ٹو کے ذریعے وائٹ کالر مجرموں کو ملک کو لوٹنے کا لائسنس دینے کے ساتھ ہماری قومی سلامتی پر بھی مکمل طور پر سمجھوتہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ بائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی خارجہ پالیسی اور اس کے امریکا کے ساتھ تعلقات کی بحالی‘ کے دعووں کی مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، کیا یہ امریکا کے ساتھ تعلقات کا ’ری سیٹ‘ ہے؟ اس حکومت نے نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے بی بلاول کا منہ بند کرو پہلے
اللہ کی شان اینٹ سے اینٹ بجانے والے کو جلدی یاد آئے ادارے پورے ملک کا ووٹ اس پر بند ہوا تم عقل آئ۔
شریفوں کو محبت دینا اس کو تباہ کر چکا ہے لٹیرے جو آجکل محبت کر رہے ہیں عمران کے ہٹ جانے کے باوجود لوگ اس محبت کا بدلہ لیں گے کیونکہ اس کی قیمت وہ د ے رہے ہیں
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)
bilawal-zardrai-slg-zardrai.jpg

پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی،
آصف زرداری نے کہا کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے اور افسوس کہ ایک شخص نے اس ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔

سابق صدر نے کہا عمران کی ہر تقریر سیاست کی بجائے نفرت سے بھری ہوتی ہے، اس شخص کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے اور وہ کس کے کہنے پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہا ہے، ہمارے جوان اور افسران اپنی جانوں کا نذرانہ اسی وردی میں دے رہے ہیں اور ان کے خلاف نعرے قابل مذمت ہیں۔

عمران خان نے کہا تھا کہ میری سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ یہ حکومت ہمیں معاشی تباہی کی طرف لے جانے اور اپنے لیے این آر او ٹو کے ذریعے وائٹ کالر مجرموں کو ملک کو لوٹنے کا لائسنس دینے کے ساتھ ہماری قومی سلامتی پر بھی مکمل طور پر سمجھوتہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ بائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی خارجہ پالیسی اور اس کے امریکا کے ساتھ تعلقات کی بحالی‘ کے دعووں کی مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، کیا یہ امریکا کے ساتھ تعلقات کا ’ری سیٹ‘ ہے؟ اس حکومت نے نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
lagta hey PPPP waloun ku sahee warning milee hey....baap aur beta dounon ki cheekhein nikal rahee hein.........aur ubb ye drama bunnaa ker IK ki taref sub luchh ku turn kernaa chahtaa hey..........Manzoor pushteen ke saath Hakoomat tum ne bunaitet aur blame tum IK ku ker rehey hu....be a MAN......have balls........you are the one who was blaming establishment....openly......
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
billu aj kal biju maderchod kai chupay laga raha hai including apnay husabnd david kai
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Abhi tak Adaliya nay Bilo par Ghuddari ka muqadma register karnay ki instructions Kion nahi dein ? —- Ch Pervaiz kahan soya hoa hai —— Iss nay bhi. Abhi tak action Kion nahi liya ? ?​

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Dastgir khan19, the raees of your (whore) house and raees ul munafiqeen is busy doing some damage control, guess he still hasn't forgotten about the stick up his arse after his "eent say eent bajana.."....
Only a harami will believe him let alone supporting him and you're one delusional harami...
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
What a joke? Khud Zardari fujj ke enat sey eant bajata tha, Blawal Generals ko dangerous daffer kh raha ha oor ab mazamat ho rehe ha.
Tum bap beta pakay harami ho.
Qoom tumhari harmzadgi ko samjhte ha
Topi drama bazai band kro.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame? Pakistan ka foreign minister Pakistan ke fujj kay Generals ko Dangerous daffer kah rah ha. Oor Generals agay sey chup hain.